میں پٹواری شکر گزر ہوں وزیراعظم عمران خان آپ کے اس بہترین فیصلے پر

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

خان صاحب نے کہا اور آپ نے مان لیا۔ اتنے بھولے ہو آپ۔
اس سے پہلے کون سی بات ایسی ہے جس پر خان صاحب نے کچھ کہا ہو، اور اپر پھر عمل بھی کیا ہو؟ یا اس کے الٹ نہ کیا ہو؟۔
ویسے خان صاحب نے قوم سے کہا تھا کہ آپ نے بارڈر کی طرف نہیں جانا، میں آپ کو بتائو گا کہ کیا کرنا ہے۔ پھر اب تک خان صاحب نے کیا بتایا ہے۔
کشمیر پر کمپرومائزہو چکا ہے، اسی دن ہو گیا تھا جس دن قوم کے محسن حافظ سعید اینڈ کو کو سزا ہوئی تھی۔

چیزوں کو ان کی فیس ویلیو پر لینے کی وجہ سے آپ ایرانی ملا کے معاملے میں بھی رسوا ہوتے ہیں، اور یہاں بھی ہوتے ہو۔آپ کو کیا لگتا ہے کہ جو کوئی بھی کشمیر پر کمپرومائز کرے گا، وہ ٹی وی پر آ کر اعلان کرے گا کہ کشمیر کو بھول جائو۔؟ اس کی حرکتیں بتائیں گی۔ البتہ جو چیز ہمارے انصافی پٹواریوں کے لیئے ہضم کرنا تھوڑی مشکل ہوتی ہے، اسے ایک دم کی بجائے قسطوں میں کھلایا جاتا ہے۔
یہ بات تو ظاہر ہے کہ آپ چیزوں کو اپنے لحاظ سے دیکھتے ہیں اور ہم اپنے لحاظ سے دیکھتے ہیں

لیکن پھر بھی آپ اتنا ذہن میں رکھیں کہ کشمیر اقوام متحدہ کے مطابق ایک متنازع علاقہ ہے
اور اگر اسے متنازع علاقے کی بجائے خدانخواستہ انڈیا کا علاقہ ماننا پڑے تو اقوام متحدہ میں ہی پاکستان کو بیان دینا پڑے گا
اور ایسا نہیں ہوتا کہ پاکستانی کوئی بھی عہدیدار اقوام متحدہ میں جا کر کہے اور وہ بیان بن جائے اس کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے
سمجھ نہ آئی ہو تو معذرت
.
ویسے رویت حلال کمیٹی کے سابق سربراہ نے بھی معزول ہونے پر عمران خان کے خلاف فساد کا اعلان کر دیا تھا اور اب آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ قتل کشمیر کے تحت جمل جنگ کرنے والے ہیں
کنٹرول کریں جناب . . . . . دنیا فتنہ پھیلانے والوں کو دوست نہیں رکھتی