نون لیگ کی وفات ہو گئی

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
روئیے زار زار کیا کیجیے ہاے ہاے کیوں

زندگی دینے والے سن
تیری دنیا سے جی بھر گیا
میں یہاں جیتے جی مرگیا
مجھے واپس بلا لے

PM.jpg
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
قیمے والے نان بھی نہیں دیتے یہ لوگ بس ایک ڈرامہ ہے ن لیگ دھاندلی کرتے ہے اور اسکے لفافی اتنے وفادار ہیں کہ وہ عوام کو یہ سمجھاتے رہتے ہیں کہ لوگوں نے قیمے والے نان کھا کر ووٹ دے دیا

جگروٹ جی ، آج تو آپکی آخری امید بھی دم توڑگئ ۔

کوئ امید بر نہیں آتی
کوئ صورت نظر نہیں آتی
جانتا ہوں ثوابِ طاعت و زہد
پر طبعیت ادھر نہیں آتی
مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی
موت آتی ہے پر نہیں آتی​
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہیں؟ تو پریشانی کیا ہے پھر، جا کر لڈیاں ڈالو۔۔۔
لڈیاں !!! اتنی جلدی کیا ہے ابھی تو جنازہ پڑھا جائے گا پھر دفنانے کے بعد دیکھیں گے ، ویسے زرداری نے مردے کی ہر موری پر ہاتھ رکھ کر آواز بھی نہیں نکلنے دی
???
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جگروٹ جی ، آج تو آپکی آخری امید بھی دم توڑگئ ۔

کوئ امید بر نہیں آتی
کوئ صورت نظر نہیں آتی
جانتا ہوں ثوابِ طاعت و زہد
پر طبعیت ادھر نہیں آتی
مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی
موت آتی ہے پر نہیں آتی​
ابے نوتھئیے اصل امید تو پیدا ہی اب ہوئی ہے
????
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک اندرونی اور بیرونی طاقتیں نون لیگ کہ ساتھ ہیں نون لیگ کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا. نون لیگ پاک فوج کا سیاسی ونگ ہے. ہاں اگر عوام ہی بنگالیوں کی طرح پاک فوج کہ خلاف اٹھ کھڑے ہوں تو نون لیگ کا بھی صفایا ہوجائیگا مگر اسکا امکان نہ ہونے کہ برابر ہے. اس لئے پاکستان بھلے سے قائم رہے نہ رہے مگر نون لیگ قائم رہے گی. نواز گنجا اور اسکا خاندان تا قیامت اس قوم پر مسلط رہینگے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے جو مارشل لا یہ کہہ کر لگاتے تھے کہ ملک کی اندرونی حفاظت بھی ان کی زمہ داری ہے وہ اس تباہی کو کیسے دیکھتے برداشت کرتے ہیں اور اس نفرت کو بھی جو ان سے محبت رکھنے والے ان سے کرنے پر مجبور ہیں کیسے افورڈ کریں گے
جو تباہی وہ چار سال دیکھتے رہے اس کے آگے سب کچھ ہیچ ہے ان دو ماہ میں تو ایک پای بھی قرضہ نہ لیا نہ دیا یہ وہی چار سالہ تباہی کا نتیجہ ہے جو آج صورتحال ہے اور یہ بے چارے اس سے نکلنے کیلئے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں
باقی تھریڈ میں جو تمہاری اندرونی خواہشات ہیں ان کے بارے میں پہلے ہی غالب کہہ چکا ہے کہ
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے نان سینس کے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
روئیے زار زار کیا کیجیے ہاے ہاے کیوں
یہ ہاے ہاے پر ایک بندہ یاد آتا ہے۔جس کے خلاف سکینڈل نہ تو اے آر وائی والوں نے بریک کیا نہ نیب نے بلکہ گوروں نے اپنے ملکوں کی تھرڈ ورلڈ کے کرپٹ لیڈروں کو اثاثہ بنانے والی پالیسی کے تحت بے نظیر ہو نواز شریف ہو یا طافو ہو سب کو دھڑلے سے ان قوانین کی دھجیاں اڑا کر رکھا ہوا تھا جو انکے اپنے شہری کریں تو ان کی جئ تئ پھیرتے ہیں

ان کے چند سر پھرے جان ہتھیلی پر رکھ کر یہ پیپرز لے آئے اور ایک بیل اس پر گڑبڑا کر خود سے بار بار ٹی وی پر آکر جھوٹ پر جھوٹ بولا اور خود ہی مانا کہ عدالت یہ کیس چلا لے یوں جیسے سارے ثبوت رکھے ہیں اس کے پاس سپریم کورٹ نے دوسال کا وقت دیا کہ لاو دکھا دو جو ثبوت ہے بے گناہی کا۔لیکن کیس کو اچھی طرح لڑ کر اور جعلی دستاویزات دے دے کر جب عدالت کو بھی زچ کیا
ایک پیپر تک نہ دے سکا اس پر جب سزا ہو گئی تو وہ جیسے ہاے ہاے کر رہا تھا وہ صدیوں پاکستانیوں کی یادداشت کے لیے ایک ٹریٹ ہو گی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک اندرونی اور بیرونی طاقتیں نون لیگ کہ ساتھ ہیں نون لیگ کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا. نون لیگ پاک فوج کا سیاسی ونگ ہے. ہاں اگر عوام ہی بنگالیوں کی طرح پاک فوج کہ خلاف اٹھ کھڑے ہوں تو نون لیگ کا بھی صفایا ہوجائیگا مگر اسکا امکان نہ ہونے کہ برابر ہے. اس لئے پاکستان بھلے سے قائم رہے نہ رہے مگر نون لیگ قائم رہے گی. نواز گنجا اور اسکا خاندان تا قیامت اس قوم پر مسلط رہینگے
میں یہ بات ہفتہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ چاروں خانے زور لگانے کے بعد فوج کو گالیاں دینے کے بعد اب یوتھئیے رنڈیوں کی طرح صرف بددعائیں ہی دینے جوگے رہ گئے ہیں
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے جو مارشل لا یہ کہہ کر لگاتے تھے کہ ملک کی اندرونی حفاظت بھی ان کی زمہ داری ہے وہ اس تباہی کو کیسے دیکھتے برداشت کرتے ہیں اور اس نفرت کو بھی جو ان سے محبت رکھنے والے ان سے کرنے پر مجبور ہیں کیسے افورڈ کریں گے
بھائی یہ نام نہاد جمہورے خوامخواہ خوش ہو رہے ہیں _رجیم چینج کے نام پر مارشل لا ہی لگا ہے اب دیکھنے اور سمجھنے والے نہ سمجھیں تو انکا ہی قصور ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو تباہی وہ چار سال دیکھتے رہے اس کے آگے سب کچھ ہیچ ہے ان دو ماہ میں تو ایک پای بھی قرضہ نہ لیا نہ دیا یہ وہی چار سالہ تباہی کا نتیجہ ہے جو آج صورتحال ہے اور یہ بے چارے اس سے نکلنے کیلئے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں
باقی تھریڈ میں جو تمہاری اندرونی خواہشات ہیں ان کے بارے میں پہلے ہی غالب کہہ چکا ہے کہ
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے نان سینس کے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے
ان چار سالوں کا اقتصادی سروے خود ہی تمہاری حکومت لوگوں کو سنا چکی ہے ان چار سالوں کا بین نہیں بنتا اب تو چار سال میں تم لوگ عمران خان کے دور حکومت کے لیول تک پہنچنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکو گے۔یہ رونا جاکر ووٹروں کو رو کر قایل کر سکو تو کر لینا ۔تم تو آتے تھے لوگوں کو بتا کر تمہارے آتے ہی جادو ہونے والا ہے اور پٹرول ستر روپے ملنے والا ہے ۔مجھے ہمدردی ہے تم لوگوں سے
کیونکہ کئ بار اسی فورم پر پوچھا کہ تمہارے پاس کیا فارمولہ ہے کہ تم باہر سے مہنگی چیزیں خرید کر سستی بیچو گے۔کیا دوکاندار کو مجبور کرو گے؟ تو وہ کاروبار کیسے کرے گا؟ لیکن تب بغیر جواب دیے ہی حکومت لینے چل نکلے ۔صرف ایک اور جادو ٹونا دکھانا تھا جو دنیا میں کہیں نہ ہوا ہو گا مجرم ن. عدالت میں قانونی طریقے سے لڑ کر جیت نہ پانے پر مجرم نے خود قانون بنا ڈالا میرا جرم اس دن سے جرم نہ گنا جائے گا جس دن سے میں نے جرم کرنا شروع کیا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فرح گوگی کا حساب کون دے گا؟
فرح گوگی سے پوچھو تو وہ دے گی۔کیس درج کرو
لیکن نون لیگ نے حساب دینے کی بجائے قانون ہی بدل ڈالا اب اس سے جواب شہباز شریف خود مان ے تو مانگے کوی نیب یا ایف آئ اے کے افسر نے کر کے پانچ سال جیل جانا ہے؟
یاد رکھنا شہباز اور حمزہ کے خلاف پورے ثبوت موجود تھے
وہ کس منہ سے مانگے گا جواب فرح گوگی اس سے سوال ہی نہ کر لے
 
فرح گوگی کے بندے نے کہا تھا کہ وہ آرہی ہے پتا نہیں کب آے گی تمہیں پتا ہے؟
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
فرح گوگی کے بندے نے کہا تھا کہ وہ آرہی ہے پتا نہیں کب آے گی تمہیں پتا ہے؟

فی الحال بقول شاہ محمود قریشی ہمیں اتنا پتّہ ہے کہ نون لیگ پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں 20 میں 18 نشستیں جیت رہی ہے
اب آپ کو یا کسی یوتھیئے کو پتّہ ہےکہ نیازی کبھی دوبارہ بر سر اقتدار آ سکے گا میرا خیا ل ہے کبھی نہیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

فی الحال بقول شاہ محمود قریشی ہمیں اتنا پتّہ ہے کہ نون لیگ پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں 20 میں 18 نشستیں جیت رہی ہے
اب آپ کو یا کسی یوتھیئے کو پتّہ ہےکہ نیازی کبھی دوبارہ بر سر اقتدار آ سکے گا میرا خیا ل ہے کبھی نہیں
جیسے نون لیگ چالیس سال کے کیسوں سے ایماندرری سے ثبوتوں کی بنیاد پر زلت سے لتھڑ کر بری ہوی ہے ویسے ہی پولیس اور ایف آئ اے اور خلای مخلوق اور دہشت گردی سے ماقڈل ٹاون جیسی حرکات سے جیت لے گی۔لیکن ویسے تو نہیں جیتپاے گی۔کیونکہ شاہ محمود کو ہی روک کر جو دکھڑے عوام سنا رہی تھی وہ ووٹ ڈال کر تو جتانے والی نہیں کیونکہ ایک روپے کے دردر سے بے شرم نورا سو نہیں پاتا تھا۔اب تو مر گیا ہو گا اس کے بکسے کو وصول کرنے کا انتظار کرو ۔اور اسے دفنا دینا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فرح گوگی کے بندے نے کہا تھا کہ وہ آرہی ہے پتا نہیں کب آے گی تمہیں پتا ہے؟
بنہ نورے کا بیٹا ہے وہ نورا اس کے پیسے بھی کھاتا ہے اس سسرے سے پوچھ لوکب آ رہی ہے ؟نورا تو آیا نہیں وہ پٹواری کی بہو ہے ۔لیکن اس جیسی گوگیاں جو نون لیگ کی حکومت میں رہی ہیں چالیس سال تک اور جو اب ہیں ان سے تو حساب لے لو۔اب جلدی سے لگے ہاتھوں حنا پرویز بٹ کا ہی حساب کر لو جب تک فرح گوگی نہیں آتی۔