jee_nee_us
Chief Minister (5k+ posts)
روزانہ امید لے کر اٹھتے ہیں کے ملک میں انتشار پھیلے جس کا یہ کنجر فائدہ اٹھا سکیں لیکن الحمداللہ ایسا کچھ نہیں ہو گا ۔
میرے خیال میں خان اور جرنیلوں کے درمیان اختلاف ضرور ہے مگر خان حکومت کے لئے کوئی خطرے کی بات نہیں ہے - فوج کو بتا دیا گیا ہے نوٹیفکیشن اسلئے نہیں کر رہے کہ ابھی ستاروں کی پوزیشن درست نہیں ہے اور امید کی ہے کہ ہفتے والے دن یہ بہتر ہو گی تو نوٹیفکیشن کر دیا جائے گا - یہ الگ بات ہے حکومت ستاروں کی چال پر چلائی جا رہی ہے - فوج خان سے اور خان فوج سے کوئی ٹکر نہیں لیں گے ہاں اب فوج کو پتا چل گیا ہے حکومت کیسے چل رہی ہے وہ آئندہ یہ کالک اپنے منہ پر نہیں ملیں
گے اور آئندہ کسی کو سپورٹ نہیں کریں گے - اگر وہ دوبارہ خان یا کسی اور کو سپورٹ کرتے ہیں اور وہ بھی پرفارمنس نہ دے تو پھر انہیں گالیاں پڑیں گی - یہی جمہوریت اور فوج کی عزت کے لئے بھی بہتر ہے کہ فوج نیوٹرل رہے
فوج کو بتا دیا گیا ہے نوٹیفکیشن اسلئے نہیں کر رہے کہ ابھی ستاروں کی پوزیشن درست نہیں ہے
اچھا ماضی میں تین بار نواز شریف کو اقتدار میں لا کر فوج نے جو کالک منہ پر ملی تھی وہ ٹھیک تھا۔ ہاں عمران خان کی مرتبہ شرمندگی ہو گئیفوج خان سے اور خان فوج سے کوئی ٹکر نہیں لیں گے ہاں اب فوج کو پتا چل گیا ہے حکومت کیسے چل رہی ہے وہ آئندہ یہ کالک اپنے منہ پر نہیں ملیں
جب نواز شریف نے تین بار پرفارم نہیں کیا تو فوج کو گالیاں کیوں نہیں پڑی؟ کیونکہ اس وقت عوام کو مریم نواز میڈیا سیل نے نہیں بتایا تھا کہ یہ ڈنگر فوج کی مدد سے اقتدار میں آیا ہے۔اگر وہ دوبارہ خان یا کسی اور کو سپورٹ کرتے ہیں اور وہ بھی پرفارمنس نہ دے تو پھر انہیں گالیاں پڑیں گی -
جمہوریت کی عزت یعنی دو خاندانوں کی عزتیہی جمہوریت اور فوج کی عزت کے لئے بھی بہتر ہے کہ فوج نیوٹرل رہے
نہیں تین کا - خان فمیلی کا بھی - خان کے بہن سلائی مشینوں سے اربوں کما رہی ہے اسے سیاست میں آنے کی کیا ضرورت ہے اور بیٹے دنیا کی امیر ترین فیملی میں رہتے ہیں - انہیں بھی سیاست میں آنے کی نہ ضرورت ہے اور نہ ان کی ابھی عمر ہے -جمہوریت کی عزت یعنی دو خاندانوں کی عزت