وزیراعظم اپوزیشن کی سازش کو جلسے میں بے نقاب کریں گے:فصیل جاوید خان

2imran%20khanmailsijalsa.jpg

ملک میں تحریک عدم اعتماد کی گونج ہے،وزیراعظم عمران خان کل وہاڑی کی تحصیل میلسی میں ایک اہم خطاب میں اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے بڑے انکشافات کریں گے،سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ کل وزیراعظم عمران خان وہاڑی میں اہم خطاب کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ عمران خان خطاب میں عوام کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف گرینڈ سازش کو بے نقاب کریں گے،سینیٹر فیصل جاوید نے یہ بھی کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے پیچھے کیا ہے ؟ بڑے انکشافات سامنے آنے والے ہیں،اپوزیشن کو دوبارہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا انشاءاللہ۔

https://twitter.com/x/status/1500038214823788544
اپوزیشن کے نزدیک تحریک عدم اعتماد یااجلاس پارلیمنٹ کی محتاج نہیں،اپوزیشن آئندہ چند روز میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر متفق ہیں۔

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا ہے،دونوں رہنماؤں میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی گئی،دونوں رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد کیلیے نمبرز گیم پر اطمینان کا اظہار کیا،فضل الرحمان نے نواز شریف کو آئندہ کے اقدامات سے آگاہ کیا،دونوں رہنماؤں نے حکومت سے جلد قوم کو نجات دلانے پر بھی اتفاق کیا۔

https://twitter.com/x/status/1500136655671463936
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
bhosree nationalization vs privatization is a different topic and not related to the discussion. We are not talking about economy here. Your brain is one sided.
Economic progress is big part of leadership. Bhutto's economic policies were a disaster to the country
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
Economic progress is big part of leadership. Bhutto's economic policies were a disaster to the country
chutto.com. We are not talking about economy here. We are taking about Defiance to foreign intervention and challenging the dictating foreign powers of his time. Does that make any sense to u?