وزیراعلیٰ بننے کے بعد حمزہ شہباز کا زرداری،شجاعت کا شکریہ

zardari-hamza-shehbaz-tr.jpg


حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلیٰ کے الیکشن میں کامیابی کے بعد ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ ’اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا‘۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن)، اتحادی جماعتوں کے اراکین سمیت آصف زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان شخصیات نے ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ انشااللہ ہم مخلوق خدا کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1550741017720233985
یاد رہے کہ رہے کہ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں حمزہ شہباز سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے عہدے کا حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ گزشتہ روز حمزہ شہباز 3 ووٹوں کے فرق سے پنجاب کے وزیراعلیٰ برقرار رہے تھے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
zardari ke baad hazir hai noon or kukri or nani ka new baap... mubarak ho .. kutti itnay bachay nahi janti jitnay kulsum ke un-registered khawand nikel rehe hain...
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
aaj ki supreme court ki hearing sunaney kay baad Hamza ne dono ki photo samney rakh kar laantein bhejne ka silsala shoro kar dia
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے حرام زادے گشتی کے بچے اصل سازشی جس نے یہ ساری سازش کی چودری شجاعت سے یہ خط لکھوا کر تجھے وقتی ٹائم پاس سی ایم بنوایا بعد میں تو انشا اللہ تو نے زلیل ہونا ہی ہے سازشی کے ساتھ ہی اس کا تو شکریہ ادا کردے یا اس نطفہ حرام خنزیر سازشی کا شکریہ بلجیم یا غیر ملکی اکاؤنٹ میں ادا کرے گا