وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد

4voteofnocagainstspekrar.jpg

پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے لیے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد پنجاب حکومت سے متعلق حکمت عملی میں تبدیلی کی گئی ہے۔

پہلے چند روز میں پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی خبریں گردش کر رہی تھی تاہم اب پی ڈی ایم اور اتحادیوں نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ہٹانے سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب میں حکومت کے خاتمے کے لیے طریقہ کار سے متعلق رہنماؤں کی مشاورت جاری ہے اور اس سلسلے میں قانونی و آئینی ماہرین سے رائے طلب کرلی گئی ہے۔

پی ڈی ایم رہنماؤں نے آئینی ماہرین کو تحریک عدم اعتماد کی صورت میں حکومتی ارکان کی جانب سے ساتھ دینے کی یقین دہانی کا بھی بتایا ہے۔ جبکہ آئینی ماہرین نے پی ڈی ایم رہنماؤں کو وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے آپشن کو کمزور قرار دے دیا ہے۔

ماہرین نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ عددی اعتبار سے پی ڈی ایم کے پاس مطلوبہ تعداد پوری نہیں ہے۔آئینی ماہرین نے رائے دی ہے کہ ق لیگ کے ارکان پی ڈی ایم کا ساتھ نہیں دیتے تو عدم اعتماد ناکام ہو جائے گی۔

دوسری جانب آئینی وقانونی ماہرین نے یہ رائے دی ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے بجائے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے تو خفیہ رائے شماری کی وجہ سے اس کی کامیابی کے مواقع زیادہ ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ملک ہے یا تحریک عدم اعتمادستان؟
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Last 6 months se pora Mulk hi tamasha bana howa ha..Thanks to Bajwa sahib.
oh bhai u do march every day . who is stopping you.
Imran makes mistake every day waiting for a response from Bajwa. u go and steal your freedom
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ملک میں لوگ سیلاب سے مر رہے ہیں اور ان گشتی کے بچوں حر ام کے نطفوں خنزیر کی اولاد امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداور نطفہ حرام گشتی سپلائر کنجروں کے ٹبر نواز شریف بٹ لعنتی بے غیرت امرتسر رام گلی کے چکلے والے کی ناجائز اولاد منی لانڈر فراڈئے کو اپنی بے بے کی تحریک عدم اعتماد کی پڑی ہے بڑے بڑے حرامی گزرے مگر یہ گشتی سپلائر امرتسری کنجروں رام گلی کے چکلے والا حرامی منی لانڈر فراڈیا گھٹیا نیچ زلیل اور بےغیرت نوازشریف جیسا حرام کا نطفہ لٹیرا چور فراڈیا نا آیا نا اس کے علاوہ کوئی آئے گا