وزیر خارجہ بتائیں ہمارے جوان شہید ہیں یا اسامہ ؟ حنا ربانی کھر

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Asama is not Shaheed,he is a dead dog.He is shaheed for Taliban Khan and his puppies.
If so, why Khoti Sharif milked OBL for millions of dollars to defrock Benazir? Guess, then he was vying to be Ameer Ul Munafiqeen himself.
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
The two are distant apart... Our army have nothing to do with Osama...
Your question should be are american soldiers shaheed or Osama?? Because they were fighting each other...
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
youthion ka masla yeh hay kay they have to defend every bongee of pti

if obl was martyr, then what about the soldiers who died in fighting AQ? its a fair question.

Our army was not fighting osama and neithet Afghan taliban. So your question is wrong...
 
Constable

MPA (400+ posts)
اسامہ شہید سے یاد آیا، یہ جتنے وانا بی شہید اور وانا بی مجاہد قسم کے لوگ ہمارے وقت میں گزرے ہیں عین وقت شہادت میدانِ جہاد اور موقع شہادت سے دَم اور دُم دبا کے بھاگ کھڑے ہوئے۔

جو مرنے کیلئے جیتے تھے وہ جینے کیلئے مارے گئے۔
جنکی باتوں نے نجانے کتنےسیدھے، سادہ اور جذبانی نوجوانوں کی زندگیاں نگل لیں وہ خود شہادت پر ذلت بھری زندگی کو ترجیح دے کر بیچ میدان جنگ سے ایسے بھاگے کہ برق رفتار جنگی جہاز پیچھے رہ گئے۔ وہ تو بھلا ہو ڈرونز کا جو بغیر آواز پیدا کیے آئے اور کھانا کھانے والی اُلٹی طرف سے میزائل داغ کر انہیں چپکے سے بے خبری میں شہید کر گئے ورنہ یہ کب شہید ہونے والے تھے بھلا۔
بلہے شاہ اساں مرنا نا ہائی
گور پیا کوئی ہور

ملا عمر ایک اسلامی ریاست کا خلیفہ اور امیر المجاہدین تھا۔ زندگی بھر امریکہ کو للکارا لیکن امریکہ جیسے ہی ہزاروں میل کی مسافت طے کر کے شہادت کا جام لیے خود افغانستان کی سر زمین پر اترا خلیفہ صاحب خلافت اور شوقَ شہادت میدانِ شہادت میں چھوڑ کر بھاگ نکلے۔
کہاں گئے؟
کچھ خبر نہ ہوئی، پھر ایک دن اطلاع آئی خلیفہ مر گیا
کہیں سے اواز ابھری، "جو ڈر گیا وہ مر گیا"۔

یہی معاملہ اسامہ بن لادن کا رہا۔
زندگی بھر جہاد جہاد شہادت شہادت کرتا رہا جب تکمیلِ تمنا کا وقت آیا تو افغانستان کے میدانِ جہاد میں جامِ شہادت کی بجائے ایبٹ آباد میں جامِ خجالت پی کر ذلت آمیز موت مرا۔

مولوی عبد العزیز، جاگتے سوتے، اٹھتے بیٹھتے، لیتے دیتے، مارتے مرواتے شہادت شہادت پکارتا رہا۔ شوقِ شہادت پورا کرنے کو جنرل مشرف نے مورچے میں جا کر جامِ شہادت پیش کیا لیکن موصوف جام جھٹک کر پاس مری پڑی ایک طالبہ کی لاش سے کپڑے، برقع نوچ کر بھاگ نکلے۔ جس رفتار سے بھاگے تھے اُسی رفتار سے چند منٹوں بعد مرکزی دروازے پر گرفتار ہو کر کچھ ہی دیر بعد نیشنل ٹی وی پر برقع پہن کر فرار ہونے کے اسلامی طرقے سمجھاتے دیکھے گئے۔

خلیفہ ابوبکر بغدادی نے بھی اپنی کالی کہانی اُسی سیاہی سے لکھی جس سے اسامہ اور ملا عمر نے تحریر کی تھی۔

شہادت پر ہلاکت کو ترجیح دینے والے مجاہدین کی لسٹ اور پوسٹ لمبی ہو جانے کے خدشے کے پیش نظر یہاں توقف کرتا ہوں ورنہ داستان زلفِ یار ایسی دراز ہے۔
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
We need intelligent politicians like her and not loud mouths and bhands like Murad Saeed, Abid Sherali etc. A dignified lady.

تمھیں سوائے چولوں کے اور کچھ بھی آتا ہے؟

یہ ڈیگنیفائڈ لیڈی جب وزیر تھی تو اسکا شوہر اپنی فیکٹری کے لیے گیس چوری کرتے پکڑا گیا تھا ۔۔ اور معلوم ہے کتنا بل تھا؟ 7 کروڑ روپے۔۔۔

اور وہ 7 کروڑ 3000 روپے فی مہینہ اقساط میں کرایا گیا تھا ۔۔

یہ ہے تم جیسوں کی لعنتی آئیڈیل خاتون۔۔۔
 
Last edited:

JunaidMarwat

Pakistan mai jhoota ilzam lagna sub se easy kaam hai jaisay ke log kiani ki bhai ka kehtay hain ke he has an island in Australia. And I would not judge her for the deeds of her husband like I don't judge Fahmida Mirza another dignified lady for the antics and corruption of her husband.
 
چول جھوٹ نہیں یہ سچ ہے۔۔۔ کئی سرچ تو کرو ۔

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Why is she speaking half English in a provincial Pakistani session? Are all the looters trying to impress their foreign masters?
 
paki__

MPA (400+ posts)
youthion ka masla yeh hay kay they have to defend every bongee of pti

if obl was martyr, then what about the soldiers who died in fighting AQ? its a fair question.
agar IK ne OBL ko shaheed na kaha hota to yehi youthiye bata rhe hote ke OBL se bara harami is dunya me nahin. jo IK bol deta hai, wo in ke lye pathar pe lakeer hai
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
اسامہ شہید سے یاد آیا، یہ جتنے وانا بی شہید اور وانا بی مجاہد قسم کے لوگ ہمارے وقت میں گزرے ہیں عین وقت شہادت میدانِ جہاد اور موقع شہادت سے دَم اور دُم دبا کے بھاگ کھڑے ہوئے۔

جو مرنے کیلئے جیتے تھے وہ جینے کیلئے مارے گئے۔
جنکی باتوں نے نجانے کتنےسیدھے، سادہ اور جذبانی نوجوانوں کی زندگیاں نگل لیں وہ خود شہادت پر ذلت بھری زندگی کو ترجیح دے کر بیچ میدان جنگ سے ایسے بھاگے کہ برق رفتار جنگی جہاز پیچھے رہ گئے۔ وہ تو بھلا ہو ڈرونز کا جو بغیر آواز پیدا کیے آئے اور کھانا کھانے والی اُلٹی طرف سے میزائل داغ کر انہیں چپکے سے بے خبری میں شہید کر گئے ورنہ یہ کب شہید ہونے والے تھے بھلا۔
بلہے شاہ اساں مرنا نا ہائی
گور پیا کوئی ہور

ملا عمر ایک اسلامی ریاست کا خلیفہ اور امیر المجاہدین تھا۔ زندگی بھر امریکہ کو للکارا لیکن امریکہ جیسے ہی ہزاروں میل کی مسافت طے کر کے شہادت کا جام لیے خود افغانستان کی سر زمین پر اترا خلیفہ صاحب خلافت اور شوقَ شہادت میدانِ شہادت میں چھوڑ کر بھاگ نکلے۔
کہاں گئے؟
کچھ خبر نہ ہوئی، پھر ایک دن اطلاع آئی خلیفہ مر گیا
کہیں سے اواز ابھری، "جو ڈر گیا وہ مر گیا"۔

یہی معاملہ اسامہ بن لادن کا رہا۔
زندگی بھر جہاد جہاد شہادت شہادت کرتا رہا جب تکمیلِ تمنا کا وقت آیا تو افغانستان کے میدانِ جہاد میں جامِ شہادت کی بجائے ایبٹ آباد میں جامِ خجالت پی کر ذلت آمیز موت مرا۔

مولوی عبد العزیز، جاگتے سوتے، اٹھتے بیٹھتے، لیتے دیتے، مارتے مرواتے شہادت شہادت پکارتا رہا۔ شوقِ شہادت پورا کرنے کو جنرل مشرف نے مورچے میں جا کر جامِ شہادت پیش کیا لیکن موصوف جام جھٹک کر پاس مری پڑی ایک طالبہ کی لاش سے کپڑے، برقع نوچ کر بھاگ نکلے۔ جس رفتار سے بھاگے تھے اُسی رفتار سے چند منٹوں بعد مرکزی دروازے پر گرفتار ہو کر کچھ ہی دیر بعد نیشنل ٹی وی پر برقع پہن کر فرار ہونے کے اسلامی طرقے سمجھاتے دیکھے گئے۔

خلیفہ ابوبکر بغدادی نے بھی اپنی کالی کہانی اُسی سیاہی سے لکھی جس سے اسامہ اور ملا عمر نے تحریر کی تھی۔

شہادت پر ہلاکت کو ترجیح دینے والے مجاہدین کی لسٹ اور پوسٹ لمبی ہو جانے کے خدشے کے پیش نظر یہاں توقف کرتا ہوں ورنہ داستان زلفِ یار ایسی دراز ہے۔
????

واہ دروغہ جی واہ۔۔ زلفِ جہاد کے پیچھے چھپے چہرہِ فساد کو کیا خوب آئینہ دکھایا ہے۔۔سواد آ گیا