ویکسین فراڈ ہے یا خان صاحب کو کورونا ہونا فراڈ ہے - فضل الرحمان کا طنز

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Haven't watched the whole video.

Pakistani authorities are sleeping. These kind of fraudsters are put behind the bars before they become a security threat.

Jeopardizing the effective delivery of vaccination program should be considered a security threat and must be dealt with strongly.

Everyone is sleeping though!
 
Last edited:

master timi

MPA (400+ posts)
None of these clowns (including the journalists) have any idea how vaccine works and why Imran still got Corona after vaccine.

فضلو کے چہرے پر خوشی دیکھو۔ اس کا بس نہیں چل رہا کہ اپنے کپڑے پھاڑ کر سڑکوں پر خوشی سھ ناچنا شروع کر دے کہ عمران کو کورونا ہو گیا ہے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جو بات یہ کر رہا ہے اسی بات کو ملکی پیرائے میں رکھ کر دیکھیں تو سمجھ سکتے ہیں کہ یہ مولوی کتنا بڑا فراڈ ہے۔
یہ اسی طرح ملک سے بھی فراڈ کر رہا ہے۔ حالانکہ یہ خوب جانتا ہے کہ ویکسین لگنے کے بعد تین چار ہفتے لگتے ہیں اینٹی باڈیز بننے میں۔​
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی بیماری کا سن کر ان حرام خور مولویوں کے چہروں پر خوشی کے شادیانے
بجتے دیکھو…..کیا ہمارے اسلامی علماء ایسے ہوتے ہیں؟….کوئی شرم ؟ کوئی حیا؟
شرم کرو حرام خورو!….اگر تمہاری اسی حرکت کی وجہ سے اللہ کی پکڑ میں آ جاو تو؟
 
Last edited: