Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
عمران نے مولانا کا لانگ مارچ روکنے کیلئے فوج کو طلب کیا اور انہیں ایک گراوند میں اجازت دی گئی جس پر انہوں نے بلا چوں چراں عمل کیا اور ثابت کیا کہ وہ درخت نہیں جلاتے املاک کا نقصان نہیں کرتےکیا عمران کی حکومت میں اپوزیشن نے جلسے دھرنے نہیں کئے ..کیا عمران نے انہیں کہیں بھی روکا ..احتجاج جمہوری معاشروں میں جمہور کا حق ہے ..کیا مارشل لاء لگا ہوا تھا ..ہاں دیکھا جائے تو مارشل لاء ہی تھا ..شہباز کا چہرہ تھا اور باجوہ کی حکومت