پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر بات نہیں ہوگی، ق لیگ کا اپوزیشن سے بڑا مطالبہ

7pmlqcmshipdemand.jpg

اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے چوہدری برادران نے پیپلز پارٹی کے سامنےبڑے مطالبات رکھ دیئے ، ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ق لیگ کی اعلیٰ قیادت کا پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری سے رابطہ ہوا جس میں چوہدری برادران کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیا۔

چوہدری برادران کی جانب سے پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے کم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، وزارتِ اعلیٰ ملنے کی صورت میں ق لیگ کی جانب سے پنجاب اور مرکز میں ان ہاؤس تبدیلی کی کامیابی کی ضمانت دینے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1496778732568297474
ق لیگ نےدو ٹوک مؤقف اختیار کیا ہے کہ مرکز میں مکمل طور پر اپوزیشن کی حمایت کریں گے تاہم ق لیگ نے ملک میں فوری نئے انتخابات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری ہو تو قومی اسمبلی کے انتخابات کروائےجائیں لیکن صوبائی اسمبلیوں کی مدت پوری ہونی چاہیے۔

ق لیگ کی جانب سے پیش کی گئی شرائط کے حوالے سے پیپلز پارٹی قیادت نے ن لیگ کو آگاہ کردیا ، جس کے بعد لیگی قیادت نے بھی اہم رہنماؤں سے مشاورت شروع کردی ہے۔

واضح رہےکہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی جوڑ توڑ جاری ہے اور اس سلسلے میں حکومتی اتحادیوں سے بھی رابطے کیے جارہے ہیں۔

گزشتہ چند روز کے دوران سیاست کے تین بڑے کھلاڑی شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقاتیں ہوئی ہیں جب کہ ان کی جانب سے حکومتی اتحادیوں سے بھی رابطے کیے گئے ہیں۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

اقتدار کے بھوکے لوگ خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے- اللہ خان کے ساتھ ہے
الله ان کے ساتھ ہوتا ہے جو الله کی مخلو ق کے ساتھ ہوتے ہیں - جو یہ کہیں کہ مہنگائی ہے تو ہم کیا کریں یہ تو دنیا کا سب سے سستا ملک ہے - دو دن پہلے فرماتے ہیں پچھلی حکومتوں میں اس سے زیادہ
مہنگائی تھی یو ں صرف جرنیلوں کو خوش کرنے میں لگے ہوں کہ وہ بچا لیں گے - الله کی لاٹھی بے آواز ہے اب دونوں طاقت ور بھی مل کر انہیں بچا نہیں سکیں گے - اب خان صاحب صرف گند مار کر خود کو بچا سکتے ہیں نمبر ان کے پاس نہیں
 
Shan ALi AK 27

ایک ہار بچنے والے دلال کی اولاد جو سیاست میں انے
سے پہلے ٥٠٠ ٹیکس دیتے تھے وہ کیسے کھرب پتی ہو گے؟؟
الله کس کے ساتھ ہے یہ پٹواری کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے
ایک چور کو سپورٹ کرنے والے کومنہ چھپانا چاہیے نہ کے وہ لیکچر دینے لگے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی کن باتوں میں ّ رہے ہیں ، پرویز الہی اوو چودھری بزدار حکومت کے خلاف کبھی بھی نہیں جائیں گے ، اسکی اپنی وجوہات ہیں ۔۔

دھیرج مہاراج دھیرج ، اے آر وائی کی جھوٹی خبروں کو اگنور کیا کریں ۔ وہ سیٹھی یا بھٹی یا مریم اورنگ زیب کے اسی ہفتے حکومت گرنے والی خبروں یا بلاول کے ٹانگ مارنے والی ڈھینگوں یا تین یا چار یا بارہ جنرلز کی انگلی اٹھنے والی چسکیلی خبروں پر تبصرہ کیا کریں ۔۔

چودھری فاروق،ستار، تریں آپکی صحت کیلئے نقصان دہ ہیں ۔ ان سے دور رہیں ، کبھی عظیم صدمے اور درد قلب کا موجب ہوں گے

ق لیگ اور ن لیگ کا اینٹ کتے کا ویر ہے۔ ق لیگ کبھی بھی شریف خاندان پر اعتماد نہیں کرے گی اور نہ ہی ن لیگ چاہے گی کہ پرویز الہی وزیراعلی بنے
پہلے بات اور تھی وقت بہت باقی تھا ق لیگ بزدار کے ساتھ خوش تھی کیونکے وہ فنڈز وغیرہ سب دے رہا تھا - اب وقت تھوڑاہے ڈیڑھ سال صرف باقی ہے - ق لیگ پچھلی بار تحریک انصاف کی مدد کے بغیر نہیں جیت سکتی تھی اب وہ نون لیگ کی مدد کے بغیر نہیں جیت سکتے - اب اگر نون لیگ نے منہ موڑ دیا تو ان کے خلاف مظبوط امیدوار کھڑے کر دے گی اور ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا - نون لیگ کو ڈر ہے کہیں پرویز الہی وزیر اعلیٰ بن کر اسسمبلی توڑنے سے انکار نہ کر دے - نون لیگ باغی ممبرز کو ساتھ ملا کر ق لیگ کے بغیر بھی بزدار کو ہٹا سکتی ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہار بچنے والے دلال کی اولاد جو سیاست میں انے
سے پہلے ٥٠٠ ٹیکس دیتے تھے وہ کیسے کھرب پتی ہو گے؟؟
الله کس کے ساتھ ہے یہ پٹواری کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے
ایک چور کو سپورٹ کرنے والے کومنہ چھپانا چاہیے نہ کے وہ لیکچر دینے لگے

ایک ہار بچنے والے دلال کی اولاد جو سیاست میں انے
سے پہلے ٥٠٠ ٹیکس دیتے تھے وہ کیسے کھرب پتی ہو گے؟؟
الله کس کے ساتھ ہے یہ پٹواری کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے
ایک چور کو سپورٹ کرنے والے کومنہ چھپانا چاہیے نہ کے وہ لیکچر دینے لگے
بھائی صاحب ذرا سرچ کریں اتفاق گروپ آف انڈسٹریز نواز کے سیاست میں آنے سے پہلے کتنا بڑا تھا ؟ یہ اس وقت بھی پنجاب کا دوسرا بڑا سنھتی گروپ تھا - اسلئے یہ نہیں کہہ سکتے انہوں نے کرپشن سے پیسہ بنایا - جب بھٹو نے سارے کارخانے حکومتی تحویل میں لئے تو میاں شریف نے پاس موجود کیش اور تمام زیورات وغیرہ بیچ کر پھر فونڈری بنا لی - ضیاء آیا تو ان کی پرانی سنھتیں بھیمل گئیں اور یہ اور دوسرے کاروبار میں بھی آگئے - اپنے کاروباری امپائر کو حکومت کے ہتھیانے کے خوف سے میاں شریف نے نواز کو سیاست میں بھیجا تا کہ وہ کوئی طاقتور پوزیشن لے کر ان کے اثاثوں کی حفاظت کرے - ضیاء بہت طاقت ور جرنیل اور پورے ملک کا مالک تھا اس کے تاحلقات کسی للو پنجو سے نہیں ہو سکتے تھے یہ ملک کی ٹاپ ٹین امیر فیملیوں میں سے ایک بنے جب سب کارخانے واپس مل گئے - اسلئے یہ پچاس ہزار والی بل شٹ ہے - ذرا اتفاق میڈیکل سٹی ، اتفاق گروپ آف انڈسٹری ، میاں شریف اتفاق فونڈری وغیرہ کے کی وورڈ سے گوگل میں سرچ کرو
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
الله ان کے ساتھ ہوتا ہے جو الله کی مخلو ق کے ساتھ ہوتے ہیں - جو یہ کہیں کہ مہنگائی ہے تو ہم کیا کریں یہ تو دنیا کا سب سے سستا ملک ہے - دو دن پہلے فرماتے ہیں پچھلی حکومتوں میں اس سے زیادہ
مہنگائی تھی یو ں صرف جرنیلوں کو خوش کرنے میں لگے ہوں کہ وہ بچا لیں گے - الله کی لاٹھی بے آواز ہے اب دونوں طاقت ور بھی مل کر انہیں بچا نہیں سکیں گے - اب خان صاحب صرف گند مار کر خود کو بچا سکتے ہیں نمبر ان کے پاس نہیں
ادھر ادھر کے جذباتی بھاشن چھوڑیں ، ہر بات کا جواب دیا جا سکتا ہے ۔مگر آپ صرف بتایں عدم اعتماد کب آ رہی ہے یا کیا کچھ نیا طریقہ ڈھوندا ہے ۔ مارچ کے آخر تک تو حکومت گھر بھیج دیں گے۔ آپ لوگوں نے تو جیمز ہیڈلے چیز کے ناولوں سے زیادہ سسپنس پھیلا رھا ہے۔
یقین رکھیں یہ موقع کھو دیا تو اگلا الیکشن تو پی ٹی آئی نے اپنی کارکردگی پے جیت ہی جانا ہے ۔ ۔

دوسرا یہ خدا کی بے آواز لاٹھی آپ کو کہاں سے ملی ہے ہمیں بھی پتہ بتایں یا پھر کچھ دنوں کے لئے ادھار ہی دے دیں، ہمیں بھی شوق ہےغریب عوام اور پاکستان سے نامنہاد محبت کا جعلی پرچار کرنے کیلئے اس خدا کی بےواز لاٹھی چلانے کا ۔ شوق دا کی مل ۔
 
اتفاق گروپ کتنا بڑا تھا پھٹواری؟؟
ذرا ٹیکس تو اپلوڈ کر
اتنی لمبی بک بک کی ضرورت نہیں ہے صرف
ٹیکس ڈاکومنٹ اپلوڈ کر
ایک دلال کی اولاد جاہل انپڑھ مٹرک فیل کتنا بڑا گروپ تھا ہم بھی تو دیکھیں
 
میں کیوں ٹیکس کیوں ڈاؤن لوڈ کروں میرے پوپھی کے پتر لگتے ہیں مجھے کیا پتا انہوں نے ٹیکس ادا کیا ہے یا نہیں - میں نے ٹیکس کی تو بات ہی نہیں کی میں تو یہ کہہ رہا ہوں وہ پاکستان کے امیر ترین لوگ تھے باقی ٹیکس بزنس کا الگ دینا ہوتا ہے بڑی کمپنیاں ٹیکس دیتی ہیں ورنہ انہیں اپوزیشن میں جا کر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے - نواز کے پیچھے تو تیس سال سے جرنیل بھی لگے ہیں یہ کیسے ممکن ہے انہوں نے ٹیکس نہ دیا ہو اگر نہیں دیا تھا تو ٹیکس نہ دینے کا کیس بناتے - کہتے کہ ٹیکس ادا نہیں کیا تو صادق امین نہیں رہے اقامہ پر نہ اہلی کی کیا ضرورت تھی - اپنے کھوتے انصافی حکومت کو کہو اس پر ٹیکس نہ دینے کا کیس بنائیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ادھر ادھر کے جذباتی بھاشن چھوڑیں ، ہر بات کا جواب دیا جا سکتا ہے ۔مگر آپ صرف بتایں عدم اعتماد کب آ رہی ہے یا کیا کچھ نیا طریقہ ڈھوندا ہے ۔ مارچ کے آخر تک تو حکومت گھر بھیج دیں گے۔ آپ لوگوں نے تو جیمز ہیڈلے چیز کے ناولوں سے زیادہ سسپنس پھیلا رھا ہے۔
یقین رکھیں یہ موقع کھو دیا تو اگلا الیکشن تو پی ٹی آئی نے اپنی کارکردگی پے جیت ہی جانا ہے ۔ ۔

دوسرا یہ خدا کی بے آواز لاٹھی آپ کو کہاں سے ملی ہے ہمیں بھی پتہ بتایں یا پھر کچھ دنوں کے لئے ادھار ہی دے دیں، ہمیں بھی شوق ہےغریب عوام اور پاکستان سے نامنہاد محبت کا جعلی پرچار کرنے کیلئے اس خدا کی بےواز لاٹھی چلانے کا ۔ شوق دا کی مل ۔
کوئی ادھر ادھر کی بات نہیں سیاسی جماعت کا کام عوام کو ریلیف دینا ہے ایسا حکمران جو غربت سے پسے عوام کو کہے یہ دنیا کا سب سے سستا ہ ملک ہے پھر جھوٹ بولے پچھلے دور میں زیادہ مہنگائی تھی - کبھی کہے مہنگائی ہے تو میں کیا کروں ساری دنیا میں ہے - جاؤ ذرا پاکستان جا کر دیکھو کیسے خلق خدا دونوں ہاتھ اٹھا کر بد د عا ئیں دے رہی ہے خدا کے خوف سے ڈرو
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
میں کیوں ٹیکس کیوں ڈاؤن لوڈ کروں میرے پوپھی کے پتر لگتے ہیں مجھے کیا پتا انہوں نے ٹیکس ادا کیا ہے یا نہیں - میں نے ٹیکس کی تو بات ہی نہیں کی میں تو یہ کہہ رہا ہوں وہ پاکستان کے امیر ترین لوگ تھے باقی ٹیکس بزنس کا الگ دینا ہوتا ہے بڑی کمپنیاں ٹیکس دیتی ہیں ورنہ انہیں اپوزیشن میں جا کر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے - نواز کے پیچھے تو تیس سال سے جرنیل بھی لگے ہیں یہ کیسے ممکن ہے انہوں نے ٹیکس نہ دیا ہو اگر نہیں دیا تھا تو ٹیکس نہ دینے کا کیس بناتے - کہتے کہ ٹیکس ادا نہیں کیا تو صادق امین نہیں رہے اقامہ پر نہ اہلی کی کیا ضرورت تھی - اپنے کھوتے انصافی حکومت کو کہو اس پر ٹیکس نہ دینے کا کیس بنائیں

امیر ترین لوگ؟????
اگر تجھے اتنا پتا ہے تو پھر ٹیکس ریکارڈ بھی چیک کر لینا چاہیے
ہار بیچتے تھے شاید تجھے پتا نیہں ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
امیر ترین لوگ؟????
اگر تجھے اتنا پتا ہے تو پھر ٹیکس ریکارڈ بھی چیک کر لینا چاہیے
ہار بیچتے تھے شاید تجھے پتا نیہں ہے
میاں شریف کے والد ہار بیچتے تھے یہ پاکستان بننے سے بھی پچاس سال پہلے کی بات ہے - اسی طرح دنیا کے اور امیر لوگوں کی پچھلی نسلیں غریب تھیں - جہالت کی کوئی حد ہوتی ہے
 
پھٹواری ١٩٩٨ میں ان کی کمائی ٣٢ لاکھ تھی
فلسفر نہ بن میرے ساتھ یہ دو ٹکے کے چور
کچھ بی نہیں تھے
 
doctornoname

MPA (400+ posts)
اب حکومت گرانے کی سازشوں میں فوج پر الزام نہیں لگانا؟
Siberite Awan S Bubber Shair Rajarawal111 LeanMean2 Tit4Tat Goldfinger Everus Worldtronic Resilient
پہلے تو الزاُ م تھے اب تو حقیقت ہے گوجر خانی سے گوجر خانی تک اور کیپٹن صفدر کی کسی جرنیل کی پورنو کلپ لانے کی دھمکی سے مریم فراری قطری والی کی پورنو کلیکشن تک سب الزام نہیں حقیقت ہے پہلے صرف الزام ہوتے تھے اور اب مریم صفدر کے پریس کانفرنس میں اس اعتراف کے بعد کہ اس کے پاس بہت سے ججوں اور جرنیلوں کی بہت سی پورنو کلپس ہیں اور ٹریلر کے طور پر زبیر کالئے اور میجر جنرل کے بیٹے کا زناکاری کا کلپ بھی چلا دیا اور کیپٹن صفدر کا اعتراف کہ اس کے پاس کچھ جرنیلوں کے پورنو کلپس ہیں جس میں مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کچھ جرنیلو ں کے شرمناک کلپ موجود ہیں جس میں کوئی جرنیل شراب کے نشے میں سوئمنگ پول کے باہر گرا ہوا ہے اور کسی جرنیل کے بڈ روم اور کسی جرنیل کا باتھ روم کا پورنو کلپ موجود ہے اب۔ جب کھلم۔ کھلا دھمکیاں ملیں گی اور اگر سچی ہوں تو پھر اسٹبلشمنٹ کو اپنے جرنیلوں کی زلت آمیز شرمناک پورنو کلپ کو روکنے کے لئے مک مکا تو کرنا ہی پڑے گا کوئی این آر او کوئی حکومت تبدیلی میں۔ پیچھے رہ کر چھپ کر خاموشی سے تاریں ہلا کر حکومت بدل کر اپنی جان بچانے اپنے آنے والے پورنو کلپ روکنے اپنی عزت بچانے کے لئے چاہے ملک دشمنی کرنی پڑے کرپٹ سزا یافتہ نطفہ حراموں کو ہمیشہ کی طرح اپنا باپ بنا کر حکومت دینی پڑے منی لانڈروں چوروں ڈاکوؤں جو تحفظ دے کر حکومت میں لانا پڑے تو پھر اپنی عزت اپنا کیرئر اپنا مستقبل تو زیادہ پیارا ہوتا ہے ملک جائے بھاڑ میں جرنیلوں کے پورنو ٹوٹے پبلک نہیں ہونے چاہئیں ورنہ کالئے زبیر چوڑے فرزند میجر جنرل کی طرح بے عزتی ہو جائے گی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
امیر ترین لوگ؟????
اگر تجھے اتنا پتا ہے تو پھر ٹیکس ریکارڈ بھی چیک کر لینا چاہیے
ہار بیچتے تھے شاید تجھے پتا نیہں ہے
ٹیکس ریکارڈ غلط ہے تو اس پر جیل میں ڈالو نا اہل کرو ساڑھے تین سال سے ریکارڈ تمہارے پاس ہے حکومت پولیس ٹیکس کا محکمہ سب تمہارے کنٹرول میں ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
These Choudries are bastard blackmailers
چودریوں کی بلاک میلنگ سے بہتر ہے نون لیگ وفاق کی تحریک بغیر چوداریوں کے پاس کرے آخر کو چوداروں کے پانچ ہی ووٹ ہیں اور پھر صوبائی میں کچھ تحریک انصاف کے لوگ شامل کر کے چوداریوں کے بغیر وہاں بھی تحریک عدم اعتماد پاس کرے - ایک سینئر نون لیگ کے لیڈر نے کہا ہے ووٹ کی تعداد سے زیادہ انہیں ضرورت ہے ایک ایسی حکومت جو زیادہ سے زیادہ پارٹیوں کی نمائندہ ہو - ایسے بلیک میلرز کی نمائندگی کے بغیر والی حکومت اچھی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
الله ان کے ساتھ ہوتا ہے جو الله کی مخلو ق کے ساتھ ہوتے ہیں - جو یہ کہیں کہ مہنگائی ہے تو ہم کیا کریں یہ تو دنیا کا سب سے سستا ملک ہے - دو دن پہلے فرماتے ہیں پچھلی حکومتوں میں اس سے زیادہ
مہنگائی تھی یو ں صرف جرنیلوں کو خوش کرنے میں لگے ہوں کہ وہ بچا لیں گے - الله کی لاٹھی بے آواز ہے اب دونوں طاقت ور بھی مل کر انہیں بچا نہیں سکیں گے - اب خان صاحب صرف گند مار کر خود کو بچا سکتے ہیں نمبر ان کے پاس نہیں
پوری دنیا میں شدید مہنگائی ہے۔ کیا اس بنیاد پر ہر ملک کا لیڈر استعفی دے کر گھر چلا جائے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی ادھر ادھر کی بات نہیں سیاسی جماعت کا کام عوام کو ریلیف دینا ہے ایسا حکمران جو غربت سے پسے عوام کو کہے یہ دنیا کا سب سے سستا ہ ملک ہے پھر جھوٹ بولے پچھلے دور میں زیادہ مہنگائی تھی - کبھی کہے مہنگائی ہے تو میں کیا کروں ساری دنیا میں ہے - جاؤ ذرا پاکستان جا کر دیکھو کیسے خلق خدا دونوں ہاتھ اٹھا کر بد د عا ئیں دے رہی ہے خدا کے خوف سے ڈرو
کونسی خلق خدا؟ جو ٹیکس چور ہے؟ ملاوٹ کرتی ہے؟ چوروں لٹیروں کو ووٹ دیتی ہے۔ راشی اور خائن ہے۔ اس کتی قوم کو حکومت ڈالر مصنوعی سستا کر کے ریلیف دے؟ حد ہو گئی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پوری دنیا میں شدید مہنگائی ہے۔ کیا اس بنیاد پر ہر ملک کا لیڈر استعفی دے کر گھر چلا جائے؟
عارف کریم آپ تو جن ہو جس وقت دیکھو فورم پر موجود ہوتے ہو - سوتے کب ہو ؟ دنیا میں مہنگائی کی تازہ لہر کو ایک سال بھی نہیں ہوا - پاکستان میں اس سے پہلے بھی شدید مہنگائی تھی اس وقت کہا جاتا تھا یہ پچھلوں کی وجہ سے ہے اب کہا جا رہا ہے یہ دنیا کی وجہ سے ہے - اور کتنے بہانے بنائے گی یہ حکومت - عوام یہ سب نہیں سنتے پہلے وہ کے پی کے میں انصافیوں کو مزہ چکھا چکے اب اور مزہ چکھائیں گے جب بھی اگلے الیکشن ہوئے