چاہے 10 گھنٹے کیلئے ہی سہی یہ مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں، ایمان مزاری

1imaanmazariarresthahtytalk.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی گرفتاری کے بعد جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کی۔ شیریں مزاری اور درخواست گزار ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئے۔

وفاقی حکومت نے عدالت میں جواب دیا کہ امید ہے آج جوڈیشل کمیشن بنا دیا جائے گا۔ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایمان مزاری نے بتایا کہ کل رات میرے گھر کے باہر 2 پولیس کی موبائلز آئیں، خواتین پولیس اہلکار کا اصرار تھا کہ ایمان خود باہر آئیں تاہم انہیں بتایا گیا کہ میں گھر پر نہیں ہوں۔

ایمان مزاری نے میڈیا کے سامنے سوال کیا کہ پولیس رات کے وقت کیوں آتی ہے؟ جاتے ہوئے وہ ایک نوٹس دے گئے، نوٹس میں پتہ چلا میرے کیس میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنائی ہےجیسے میں کوئی دہشتگرد ہوں۔ ایک شہری پر ایسے چارج لگانا ریاست کے اوپر سوال ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نوٹس میں مجھ پر فوج کی بدنامی کا چارج لگایا گیا ہے، نوٹس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ مجھے پنجاب لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ میں اسلام آباد میں نیشنل فارنزک اتھارٹی کے پاس کیوں نہیں جاسکتی؟

https://twitter.com/x/status/1531217405837459458
ایمان مزاری نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ مجھے پنجاب لے جانے کی کیوں کوشش کی جارہی ہے، یہ چاہتے ہیں مجھے حراست میں لیں چاہے گھنٹے کیلئے ہو یا 10 گھنٹوں کیلئے، یہ مجھے حراست میں لینا چاہتے ہیں۔ ہائیکورٹ کے آرڈر میں کہا گیا ہے کہ مجھے دائرہ کار سے باہر نہیں نکالا جائے گا۔
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
My friend it's not just Bajwa, there is a gang of sold out Generals in GHQ. When he leaves, he will be replaced by another Ghulam.
True they are all sold out but currently begharat Bajwa is the leader of this gang of cowards. These khassi dollar generals are American bitches.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خبروں میں رہنے کے لئے اتنا تو سہنا پڑے گا
 
  • Like
Reactions: Geo

ranaji

President (40k+ posts)
علامہ اقبال کے گھر کی خواتین کی عزت محفوظ نہیں تو عام شہری کی کیا ہوگی اس باجوہ رانا گٹھ جوڑ میں
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
علامہ اقبال کے گھر کی خواتین کی عزت محفوظ نہیں تو عام شہری کی کیا ہوگی اس باجوہ رانا گٹھ جوڑ میں
Bajwa andar se RSS ka banda lagta hai isliye Pakistan ko tabah karne par tula hai.
 
waqqaskhan

Councller (250+ posts)
1imaanmazariarresthahtytalk.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی گرفتاری کے بعد جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کی۔ شیریں مزاری اور درخواست گزار ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئے۔

وفاقی حکومت نے عدالت میں جواب دیا کہ امید ہے آج جوڈیشل کمیشن بنا دیا جائے گا۔ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایمان مزاری نے بتایا کہ کل رات میرے گھر کے باہر 2 پولیس کی موبائلز آئیں، خواتین پولیس اہلکار کا اصرار تھا کہ ایمان خود باہر آئیں تاہم انہیں بتایا گیا کہ میں گھر پر نہیں ہوں۔

ایمان مزاری نے میڈیا کے سامنے سوال کیا کہ پولیس رات کے وقت کیوں آتی ہے؟ جاتے ہوئے وہ ایک نوٹس دے گئے، نوٹس میں پتہ چلا میرے کیس میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنائی ہےجیسے میں کوئی دہشتگرد ہوں۔ ایک شہری پر ایسے چارج لگانا ریاست کے اوپر سوال ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نوٹس میں مجھ پر فوج کی بدنامی کا چارج لگایا گیا ہے، نوٹس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ مجھے پنجاب لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ میں اسلام آباد میں نیشنل فارنزک اتھارٹی کے پاس کیوں نہیں جاسکتی؟

https://twitter.com/x/status/1531217405837459458
ایمان مزاری نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ مجھے پنجاب لے جانے کی کیوں کوشش کی جارہی ہے، یہ چاہتے ہیں مجھے حراست میں لیں چاہے گھنٹے کیلئے ہو یا 10 گھنٹوں کیلئے، یہ مجھے حراست میں لینا چاہتے ہیں۔ ہائیکورٹ کے آرڈر میں کہا گیا ہے کہ مجھے دائرہ کار سے باہر نہیں نکالا جائے گا۔
If influential people like them is facing this, just imagine what is our status in Pakistan as commoners