ججز

  1. Muhammad Awais Malik

    آئین کے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے جج کے فیصلہ پر بحث نہیں ہو سکتی: اعتزاز احسن

    چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے پر جب بحث نہیں ہو سکتی تو طلب کیسے کر سکتے ہیں؟: سینئر قانون دان سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام خبر ہے میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 68 کے مطابق ایوان، صوبائی...
  2. Muhammad Awais Malik

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کوججز کےاثاثہ جات کی چھان بین کااختیار نہیں ہے:سعد رسول

    ماہر قانون سعد رسول نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اگر حکومت کے خلاف فیصلے دے تو حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں روک دے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ججز سے پوچھ گچھ کا اختیار نہیں ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز...
  3. Rana Asim

    جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر کا ن لیگ کیلئے رویہ متعصبانہ ہے: رانا ثنااللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا (ن) لیگ کے لیے رویہ متعصبانہ ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا کہ جسٹس اعجاز الاحسن نوازشریف کے خلاف مقدمے میں نگران جج رہے ان سے انصاف کی توقع نہیں جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی آڈیو لیک...
  4. Muhammad Nasir Butt

    کتوں کے مسلسل بھونکنے سے سندھ ہائیکورٹ کے ججز کیلئے سماعت مشکل

    یہ دوسرا دن ہے جب کتے مسلسل پریشان کر رہے ہیں جس کے باعث عدالتی کارروائی متاثر ہوتی ہے: سندھ ہائیکورٹ کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے عام شہریوں کے ساتھ ساتھ ججز کو بھی پریشان کرنا شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں آوارہ کتوں نے یلغارکر...
  5. Rana Asim

    کئی ججز کے اہلخانہ تحریک انصاف کے جلسوں میں شریک ہوتے ہیں : رانا ثنااللہ

    رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ آزاد ہونی چاہئے تاہم حالیہ ادوار میں عدلیہ آزاد نہیں، سوموٹو اور بینچز کے اختیار سے متعلق آئین میں ترمیم ہونی چاہئے، کئی ججز کے اہل خانہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں ہوتے ہیں۔ ہمارے پاس اس کے ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔ سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو...
  6. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف نے انکے ہاتھ پاؤں باندھے تو حکومت لی کیوں تھی؟سینیٹر مشاق احمد

    جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف سے معاہدوں نے موجودہ حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھے ہیں تو انہوں نے عمران خان کو ہٹا کر اقتدار لیا کیوں تھا؟ انہوں نے یہ بیان آج نیوز کے پروگرام" فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرے ہوئے دیا اور کہا کہ آئی ایم ایف سے گزشتہ...
  7. Rana Asim

    جلسے کے دوران عدلیہ سے متعلق دیئے گئے بیان پر وزیراعظم کی وضاحت

    وزیراعظم نے ہفتے کے روز کمالیہ میں جلسے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے متعلق کہا کہ ان کی جانب سے ججز کو ساتھ ملایا جا رہا ہے۔ تاہم اب اس بیان کی وضاحت میں عمران خان نے کہا ہے یہ بات انہوں نے 1997 میں سپریم کورٹ پر ہونے والے حملے کے تناظر میں کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں...
  8. Muhammad Awais Malik

    قاضیٰ فائز عیسیٰ کیس:کیس کبھی بند نہیں ہوتا،دوبارہ کھل سکتا ہے:اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے عدالتی نظام میں کوئی بھی کیس ہمیشہ کیلئے بند نہیں ہوتا۔ جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ اگر تو بحث یہ ہے کہ ایک جج تفصیلی فیصلے سے قبل ریٹائر ہوگئے...
  9. S

    عدلیہ کو اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے:فواد چوہدری

    فروغ نسیم کا ججز اور سیاستدانوں کے حوالے سے سوال اہم ہے،فواد چوہدری وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ فروغ نسیم کا یہ سوال اہم ہے کہ اگر جج صاحبان اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کے ذمہ دار نہیں تو پھر سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کا احتساب کیسے ممکن ہے؟ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا کہ...
  10. Rana Asim

    کورونا کی پانچویں لہر، ججز بھی متاثر، کراچی میں شرح 50فیصد کے قریب؟

    پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد انتقال کر گئے اور 7ہزار 678 نئے مریض سامنے آئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 59 ہزار 343 ٹیسٹ کیے گئے۔ سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 12.94 فیصد...
  11. Rana Asim

    پیدل عدالت آنیوالے جج کو روکنا بھی توہین عدالت ہو گی: سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان (ر) جسٹس افتخار چوہدری بدسلوکی کیس میں سابق کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزاؤں پر دائر نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس سے بدسلوکی کے کیس میں سزائیں پانے والے سابق آئی جی، ایس پی و دیگر پولیس اہلکاروں کی التوا کی درخواستیں منظور...
  12. S

    رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپس لی جائیں،درخواست دائر

    رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپس لی جائیں،درخواست دائر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو دی گئی مراعات واپس لی جائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست اسلام...
  13. Muhammad Awais Malik

    ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی تقسیم کامعاملہ،سماعت کرنے والا بینچ تحلیل

    اسلام آباد میں ججوں اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں سے تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ جسٹس سجاد علی شاہ کی معذرت کے بعد تحلیل ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں اسلام آباد میں بیوروکریٹس اور ججز میں پلاٹوں سے تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت...