کراچی : مسجد کی چھت سے جدید اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد

karachi-police-masjid-asliha.jpg


تھانہ کورنگی، الفلاح اور شاہ فیصل کالونی پولیس کی مشترکہ کارروائی، مسجد کی چھت سے اسلحہ برآمد کراچی کے علاقے شاہ فیصل نمبر 2 میں ایک مسجد کی چھت پر رکھے ہوئے فریج سے جدید ترین اسلحہ برآمد کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے شاہ فیصل کالونی، کورنگی، الفلاح پولیس اور انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے شاہ فیصل نمبر 2 میں مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مسجد کے واش روم کی چھت پر رکھے ہوئے فریج سے جدید ترین اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

پولیس حکام نے اسلحہ کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ 3 کلاشنکوف، 2 شارٹ گن، 1 بارہ بور رائفل، تین 30 بور پسٹل، ایل ایم جی، 1 لانگ مشین اور 500 زائد گولیاں برآمد کی گئیں جبکہ20 سے زئد لوڈڈ میگزین اور 4 لڈڈ چرخیاں بھی ملی ہیں اور برآمد شدہ اسلحے کو فارینزک جانچ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

karachi.png


پولیس کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اور شہر کا امن برقرار رکھنا کراچی پولیس کی اولین ترجیح ہے اس کے لیے تمام تر وسائل کا استعمال کریں گے۔ مسجد میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی اور جدید اسلحہ کی برآمدگی کا مقدمہ تھانہ شاہ فیصل کالونی میں درج کر لیا گیا ہے اور تحقیقات کی جا رہی ہیں جبکہ ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل کراچی پولیس چیف ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس (اے آئی جی) جاوید اوڈھو نے رواں برس ہونے والے جرائم کے اعدادوشمار شیئر کرتے ہوئے سٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کے لیے پریس کانفرنس میں موٹر سائیکلوں پر گشت کیلئے 300 ایلیٹ کورس کرنے والے اور کمانڈوز پر مشتمل شاہین فورس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے مختلف حساس علاقوں میں تعینات کرنے اور شاہین فورس کا حصہ بننے والے پولیس اہلکاروں کو جدید ترین موٹرسائیکلیں، اسلحہ، واکی ٹاکی اور بلٹ پروف جیکٹس بھی دینے کا فیصلہ کیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فضلے خنزیری نطفہ حرام لونڈے باز ممیسئے اسلام فروش منافق نطفہ حرام اپنے ساتھ بدفعلی کروانے والے ممیسئے اور گنا چوپنے کے شوقین بدبودار خنزیر۔ مودی کے پالتو کتے کی مسجد تھی یہ۔ یہ حرام کا نطفہ دہشت گردی بھی کرتا ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایک زمانہ تھا جب مسجدوں کو اللہ کا گھر سمجھا جاتا تھا جہاں سے نمازی برآمد ہوتے تھے آجکل مسجدیں گودام بنا دی گئیں ہیں اور وہاں سے یا تو اسلحہ برآمد ہوتا ہے یا لونڈے
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
yeh Muttahiddah (MQM) ka kam hey yeh un ka purana tareeqa hey , masjid kisi bhi maslak ki ho ambulance kisi bhi idarey ki ho, yeh harami unko istemal karetey hein, remember they have graves full of weapons !
No they hide in tanki or qabrustan
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایک زمانہ تھا جب مسجدوں کو اللہ کا گھر سمجھا جاتا تھا جہاں سے نمازی برآمد ہوتے تھے آجکل مسجدیں گودام بنا دی گئیں ہیں اور وہاں سے یا تو اسلحہ برآمد ہوتا ہے یا لونڈے




لو بھئ ، پوری قوم بندوق پہ چڑھی ہوئ ہے اور تمہیں مولبیو کے جھولے پر اعتراض ھے ۔
مولبیوں کو بھی حق ھے کہ اپنے خزانے کی حفاظت کریں ۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

لو بھئ ، پوری قوم بندوق پہ چڑھی ہوئ ہے اور تمہیں مولبیو کے جھولے پر اعتراض ھے ۔
مولبیوں کو بھی حق ھے کہ اپنے خزانے کی حفاظت کریں ۔
ایک گاؤں کے تین لڑکے شکار کے لئے گئے مگر شومئی قسمت جنگل میں راستہ بھول گئے تین دن تک نہ کچھ کھانے کو ملا نہ شکار آخر چھوتھے دن ایک گیدڑ نظر آیا بھوک کے مارے جوانوں نے اسے ہی مار کر کھا لیا خیر راستہ تلاش کرتے کرتے گاؤں پہنچ گئے کچھ عرصے بعد ایک لڑکے کو( جو نون لیگ کا نہیں تھا)آسکے ضمیر نے ستانا شروع کیا کہ گیدڑ کھا کر گناہ کر لیا ہے لہذا اسکا کفارہ ادا کرنا چاہئیے سو وہ مسجد مولوی کے پاس پہنچا اور سارا ماجرا بیان کیا ملاں نے ساری بات سننے کے بعد کہا کہ گیدڑ تو حرام ہے یہ تو بہت بڑا گناہ کیا ہے تم لوگوں نے اور اسکا کفارہ ہے کہ تینوں لڑکے ایک ایک بکری کفارے میں مولوی کو دیں اس لڑکے نے تھوڑی دیر سوچا اور کہا کہ مولوی ساب ہم میں آپکا بیٹا بھی شامل تھا ملاں نے کہا کہ کونسا بیٹا لڑکے نے کہا کہ نور جمال یہ سنتے ہی ملاں نے کہا کہ
جتھے پتر نور جمال گیدڑ شدڑ سب حلال