کراچی : ہندو کیمونٹی کے خلاف اکسانے والے مولانا نے غلطی تسلیم کرلی

sindh-molvi-sadar.jpg

کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک مولانا محمد احسان نے پہلے لوگوں کو ہندوؤں کے خلاف اکسایا تاہم جب انہیں ان کی غلطی کا احساس دلایا گیا تو انہوں نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔

محمد احسان کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہوا جس میں وہ مسلمانوں کو اشتعال دلا رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ جتنے بھی ہندو کراچی صدر یا اس کے اردگرد علاقوں میں بس رہے ہیں انہیں یہاں بے بھگایا جائے یہ ہر جگہ پر قبضہ کر رہےہیں۔

مولانا احسان نے مزید کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک اپنایا جا رہا ہے اس لیے ہمیں بھی ہندوؤں کے ساتھ یاسی طرح کا برتاؤ کرنا چاہیے تاکہ انہیں ساری دنیا میں پتہ چل جائے کہ ہندوؤں کے ساتھ بھی یہ سب ہو سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1561423899103051776
تاہم جب انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا تو دوسرے ویڈیو بیان میں کہا کہ انہوں نے انجانے میں ایسا کہہ دیا کیونکہ اصل صورتحال کا ادراک نہیں تھا، مولوی احسان نے کہا کہ وہ نماز کیلئے اترے تھے تو کسی سے سنی سنائی بات پر ویڈیو بیان دے ڈالا تاہم اگر ان کی باتوں سے کسی کو نقصان پہنچا ہے یا کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ معذرت خواہ ہیں اور اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1561553398536851457
مولوی احسان کے اس رویے پر تنقید کرتے ہوئے رب نواز بلوچ نے کہا کہ میری حکومت سندھ سے التماس ہے کہ فساد کی جڑ اس بشنی کو سب سے پہلے گرفتار کرے۔ یہ انتشار پھیلا رہا ہے، لوگوں کو اکسا رہا ہے، نہتے انسانوں کو مارنے اور قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

رب نواز نے مزید کہا کہ اس کو تکلیف صرف یہ ہے کہ ہندو کمیونٹی کیونکر یہاں آکر کاروبار کررہی ہے؟۔
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

These are the scums of earth.
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
It could've killed someone
You are very right ...it could have but unfortunately it did not .... If Allah S.T .accepts excuses then why can't we ? It was wrong ..though muslims are being hated in India but two wrong naver make one right ... Any minority individual living in Pakistan should not be accused until he / she follows country's laws .
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)

unfortunately? are you F serious.
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
You are very right ...it could have but unfortunately it did not .... If Allah S.T .accepts excuses then why can't we ? It was wrong ..though muslims are being hated in India but two wrong naver make one right ... Any minority individual living in Pakistan should not be accused until he / she follows country's laws .
Are you in your senses ?
 
Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
کیا کبھی فضل رحمان بھی قوم کو مزہب کے نام پر اپنی سیاست چمکانے پر قوم سے معافی کا طلبگار ہو گا ؟
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
Behtareen treatment kia ha in chootiyon ka, sala toheen ko ek mazak bana k rakh dia ha is TLP party nay haramkhor moulvi.