کوہستان، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے سیلاب میں پھنسے شخص کو ریسکیو کر لیا

pak-army%20kohistan.jpg

اپرکوہستان کے علاقے رنولیا دبئی خوار میں سیلابی ریلے کے دوران ایک پتھر پر پھنسے شخص کو پاک فوج کے جوانوں نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچا لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوہستان انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی کال کی گئی تھی، جی او سی منگلا ڈویژن
اورکمانڈر منگلا بریگیڈ پتن کے قریب فلڈ اسیسمنٹ مشن پرتھے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہنگامی کال پر قیمتی جان بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر کا رخ موڑا گیا اور پاک آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس نے انتہائی خطرناک صورتحال میں ایک شخص کوریسکیو کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ آرمی ٹیم بروقت نہ پہنچتی توسیلاب میں پھنسا شخص ڈوب سکتا تھا، پائلٹ نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیلی کاپٹرکو نیچے لا کر پتھر پر پھنسے شخص کوریسکیو کیا۔

https://twitter.com/x/status/1564114474566668288
آئی ایس پی آر کے مطابق فوج اورآرمی ایوی ایشن اپنی روایات کے تحت اپنے بہن بھائیوں کوریسکیوکرنےکیلئے پرعزم ہے۔ آرمی چیف کے وژن کے مطابق پاکستان کےعوام ہی افواج پاکستان کی ترجیح ہیں اور ہم اُس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہر فرد تک پہنچ کر مدد نہیں کی جاتی۔

اس شخص کو ریسکیو کرنے کا سارا عمل کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ ہو گیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے سیلابی ریلے کے دوران خوف سے یہ شخص پتھر پر پھنسا ہوا ہے تاہم ہیلی کاپٹر انتہائی نیچے لا کر آرمی ایوی ایشن نے اس شخص کو ریسکیو کر لیا۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

باقی ۲۱ کروڑ ۹۹ لاکھ۹۹ ہزار نو سو ننانے ڈوب گئے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Enough is enough. Until the time..... yeh paaaaaak fouj apna qibla durust nahi kerti, we should STOP glorifying them.
آپکی بات سے سو فیصد متفق۔۔
اب یہ جہالت چھوڑنی ہوگی۔۔

جیسا کہ یہاں ۔ ? ? ۔۔

سیلاب کے دوران لوگوں کو ڈانٹ ڈپٹ کر تباہی سے بچانے والی آئرن لیڈی کون؟

اس نے صرف اپنا کام کیا، کپتان نے کےپی کے اداروں کو مضبوط بنایا، (جوموجودہ تباہی میں ہم نے دیکھا ہے)، بس۔
جب بھی بحیثیت قوم ہم کسی کی تعریفوں کے پل باندھ کر اسے تیس مار خاں بناتے ہیں تو ان کا دماغ خراب ہو جاتا ہے،
ہماری پیاری اسٹیبلشمنٹ کو ہی دیکھیں۔
ہم نے اسے مقدس گائے بنایا، تو اس نے دودھ تو نہ دیا پر لاتیں ٹکا کر دیں۔

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
Enough is enough. Until the time..... yeh paaaaaak fouj apna qibla durust nahi kerti, we should STOP glorifying them.
Fuck you pseudo Dactarrrrrr.Aadam...Pakistani fauj has done nothing wrong....you need to only malign a few sold out generals...not the entire Army..
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اختلاف رائے تہذیب کے دائرے میں رہ کر بھی کیا جا سکتا ہے . برادر بات بات پر اپنی تربیت کو ایکسپوز کرنا ضروری نہیں ہوتا . میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپکا رویہ فورم کے ہر ممبر کے ساتھ اسی طرح کا ہوتا ہے . پبلک فورمز پر ایسی حرکتیں ٹھیک نہیں
میں نے آپ کو کبھی گالی دی ؟؟؟
 
I duely apologise for the mistake i deliberately made. Magar bhai sahib ap bhee to tanqeed ossi hadd tak karo na jitni banti hai! Maslan, Onn hazaron soldiers ka kya qusoor hai jo apni Rah e Haq main qurbaan kar chokay hain! Wo bhee hamaray liye. Ap jab puri foj ko bura kehtay hain to ap bhee zyadati kar rahay hotay hain. Apni tanqeed main bhee aitedal rakhain. Baqi rahee baat Walidain ki tarbiyat ki to arz ye hai ke koyee bhee walidain apni aulad ki tarbiyat buri naheen kartay aur na aisa chahtay hain. Main apne kiye ka khood zimma dar hoon . Lehaza ap sirf meri zaat par tanqeed karain jitni kar saktay hain. Baqi main ap se aik martaba phir muafi mangta hoon ke jazbaat main aisi baat keh gaya... Have a good day ahead...
 
Tahir: Let's forget our mutual comments passed in the heat. Now they are behind us and we should move on. I too apologise for the words which hurt you.
PEACE now and we should remain good forum friends.

God bless.

jani1 is witness to this agreement.​