- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZG1xGh0/13.jpg
Why?Canada was one of the safest countries but now racism is on rise too.
Because of kalaay kartoot of MuslimsWhy?
Canada was one of the safest countries but now racism is on rise too.
شکریہ نواز دلے اور زرداری ڈاکو کی اولاد کا
جن کی وجہ سے ہمارے بھائی پردیس میں
دھکے کھاتے ہیں روٹی کمانے کو اور ان کی کمائی
ببلو ڈبلو مریم اور بلو کھسرے کی پوشیدہ بیماریوں پر خرچ ہو رہا ہے
تحریک لبیک سے پہلے مسلمان جی سیون کا حصہ ہوا کرتے تھے۔ آئی ایم ایف ان کے اشاروں پر ناچتی تھی۔ اقوام متحدہ میں مسلمانوں کے پاس ویٹو تھا وغیرہ وغیرہتحریک لبیک جیسے دہشت گردوں کی وجہ سے مسلمان ساری دنیا میں ذلت اٹھا رہے ہیں۔
کبھی سوچا ہے کہ ایسا مسلمانوں کے ساتھ کیوں ہو رہا ہے؟ جب تک لبیک اور ان جیسی سوچ رکھنے والے دوسرے شدت پسند مولے جو ممبر پر بیٹھ کر سر قلم ،نفرت اور تشدد کی تعلیم دیتے رہیں گے، اور نئی ،نسل کو سائینس تعلیم، جمہوری اقدار ،اخلاق اور برداشت سے دور رکھیں گے تو جوتے پڑتے رہیں گے۔ جی 7 میں شامل ہونا ہے تو اپنی حالت درست کریں۔تحریک لبیک سے پہلے مسلمان جی سیون کا حصہ ہوا کرتے تھے۔ آئی ایم ایف ان کے اشاروں پر ناچتی تھی۔ اقوام متحدہ میں مسلمانوں کے پاس ویٹو تھا وغیرہ وغیرہ
کبھی سوچا ہے کہ ایسا مسلمانوں کے ساتھ کیوں ہو رہا ہے؟ جب تک لبیک اور ان جیسی سوچ رکھنے والے دوسرے شدت پسند مولے جو ممبر پر بیٹھ کر سر قلم ،نفرت اور تشدد کی تعلیم دیتے رہیں گے، اور نئی ،نسل کو سائینس تعلیم، جمہوری اقدار ،اخلاق اور برداشت سے دور رکھیں گے تو جوتے پڑتے رہیں گے۔ جی 7 میں شامل ہونا ہے تو اپنی حالت درست کریں۔