گورنر پختونخوا نے یونیورسٹی آف سوات سے عوامی مفاد میں کرولا کار مانگ لی

13hajiaghulamalaiaiaiai.jpg

عدیل راجہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سیکرٹریٹ پشاور کی ایک دستاویز شیئر کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

عدیل راجہ نے گورنر سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا، پشاور کے سیکشن آفیسر کے دستخط سے جاری کی گئی ایک دستاویز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: خیبرپختونخوا کے گورنر جو کہ سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن کے رشتہ دار بھی ہیں عوام کے وسیع تر مواد میں پول کار کے طور پر یونیورسٹی آف سوات سے ٹویوٹا کرولا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1677261291658833920
ایک صارف نے ردعمل میں لکھا کہ: ایزی لوڈ کا دور پھر سے شروع ہو گیا ہے، جس کے بارے میں ہم کہتے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے!

https://twitter.com/x/status/1677262283813126146
ایک صارف نے لکھا کہ: وسیع تر عوامی مفاد میں دھوکے پر اب صرف ایک ادارے "ریاست" کی اجارہ داری نہیں رہی ، اب اس دھوکے پر تقریباً تمام غنڈوں بشمول پولیس، الیکشن کمیشن، گورنر وغیرہ وغیرہ نے بھی اپنا حق مان لیا ہے۔خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے!

https://twitter.com/x/status/1677264955152769025
ایک صارف نے لکھا کہ: ان کو فون، مرسڈیز اور ایک بی ایم ڈبلیو فراہم کی جائے اور ساتھ میں دو ڈرائیور بھی دیئے جائیں جن میں سے ایک ان کو سکول لے کر جائے گا اور ایک گاڑی ان کے گھر والوں کے استعمال کے لیے دے دی جائے، ورنہ سارا تعلیمی نظام خطرے میں پڑ جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1677263844886945793
ایک صارف نے لکھا کہ: ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے!

https://twitter.com/x/status/1677270495325224960
ایک صارف نے لکھا کہ: اس میں میرے وسیع تر مفاد کیا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1677289881603563520
ایک صارف نے لکھا کہ: یہ حرامخور کس بیدردی سے قوم کا پیسہ لوٹ رہے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1677270275027619840
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
خنزیر کا بچہ کسی فقیر کی اولاد لگتا ہے پین یک نے مانگی بھی تو کرولا کھوتی کے بچے کم از کم بینٹلی تو مانگتے
 
Muhammad Awais Malik

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
kpk-gvr-car-sawt-pak.jpg

وسیع تر عوامی مفاد میں دھوکے پر اب صرف ایک ادارے "ریاست" کی اجارہ داری نہیں رہی: سوشل میڈیا صارف
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عدیل راجہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سیکرٹریٹ پشاور کی ایک دستاویز شیئر کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عدیل راجہ نے گورنر سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا، پشاور کے سیکشن آفیسر کے دستخط سے جاری کی گئی ایک دستاویز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: خیبرپختونخوا کے گورنر جو کہ سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن کے رشتہ دار بھی ہیں عوام کے وسیع تر مواد میں پول کار کے طور پر یونیورسٹی آف سوات سے ٹویوٹا کرولا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1677261291658833920
ایک صارف نے ردعمل میں لکھا کہ: ایزی لوڈ کا دور پھر سے شروع ہو گیا ہے، جس کے بارے میں ہم کہتے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے!

https://twitter.com/x/status/1677262283813126146
ایک صارف نے لکھا کہ: وسیع تر عوامی مفاد میں دھوکے پر اب صرف ایک ادارے "ریاست" کی اجارہ داری نہیں رہی ، اب اس دھوکے پر تقریباً تمام غنڈوں بشمول پولیس، الیکشن کمیشن، گورنر وغیرہ وغیرہ نے بھی اپنا حق مان لیا ہے۔خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے!

https://twitter.com/x/status/1677264955152769025
ایک صارف نے لکھا کہ: ان کو فون، مرسڈیز اور ایک بی ایم ڈبلیو فراہم کی جائے اور ساتھ میں دو ڈرائیور بھی دیئے جائیں جن میں سے ایک ان کو سکول لے کر جائے گا اور ایک گاڑی ان کے گھر والوں کے استعمال کے لیے دے دی جائے، ورنہ سارا تعلیمی نظام خطرے میں پڑ جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1677263844886945793
ایک صارف نے لکھا کہ: ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے!

https://twitter.com/x/status/1677270495325224960
ایک صارف نے لکھا کہ: اس میں میرے وسیع تر مفاد کیا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1677289881603563520 ایک صارف نے لکھا کہ: یہ حرامخور کس بیدردی سے قوم کا پیسہ لوٹ رہے ہیں!
https://twitter.com/x/status/1677270275027619840
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ٹیوٹا گاڑی اس نسواری کی حثیت سے کافی زیادہ ہے . اسکے منہ سے سیکنڈ ہینڈ چنگچی رکشے کی فرمائش زیادہ جچتی ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ٹیوٹا گاڑی اس نسواری کی حثیت سے کافی زیادہ ہے . اسکے منہ سے سیکنڈ ہینڈ چنگچی رکشے کی فرمائش زیادہ جچتی ہے

پشاور سبزی منڈی میں رسیاں، اور خالی بوریاں بیچنے والے اس جعلی مولبی کومقامی لوگ بہت اچھی طرح "پشانتے" ہیں،،،،پشاور کا سب سے بڑا قبضہ مافیہ ۔ ۔ ۔
یہاں پشاور میں یہ جس طرح بھیگی بلّی بنا رہتا ہے،،،بس دیکھنے قابل ہے
حرامزادہ ایویں میڈیا کے سامنے سلطان راہی بنا پھرتا ہے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پشاور سبزی منڈی میں رسیاں، اور خالی بوریاں بیچنے والے اس جعلی مولبی کومقامی لوگ بہت اچھی طرح "پشانتے" ہیں،،،،پشاور کا سب سے بڑا قبضہ مافیہ ۔ ۔ ۔
یہاں پشاور میں یہ جس طرح بھیگی بلّی بنا رہتا ہے،،،بس دیکھنے قابل ہے
حرامزادہ ایویں میڈیا کے سامنے سلطان راہی بنا پھرتا ہے

ملاں ڈیزل کا رشتے دار ہو اور فراڈیا نہ ھو..... یہ ھو نہیں سکتا

پنجابی کا مقولہ ہے : مجّھاں مجّھاں دیاں پَیناں ---> بھینسیں بھینسوں کی بہنیں ہوتی ہیں