Dr Adam Prime Minister (20k+ posts) Jan 25, 2021 #2 راہ دور عشق میں روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا قافلے میں صبح کے اک شور ہے یعنی غافل ہم چلے سوتا ہے کیا سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیں تخم خواہش دل میں تو بوتا ہے کیا یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیں داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا غیرت یوسف ہے یہ وقت عزیز میرؔ اس کو رائیگاں کھوتا ہے کیا
راہ دور عشق میں روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا قافلے میں صبح کے اک شور ہے یعنی غافل ہم چلے سوتا ہے کیا سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیں تخم خواہش دل میں تو بوتا ہے کیا یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیں داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا غیرت یوسف ہے یہ وقت عزیز میرؔ اس کو رائیگاں کھوتا ہے کیا
S Safdar Safi Senator (1k+ posts) Jan 25, 2021 #3 Imran Khan thumeen torre ga naheen balkeh Tabah kare ga. Inshaallah!
H hello Chief Minister (5k+ posts) Jan 25, 2021 #4 تیرے جیسے تو تیار ہوتے ہیں کہ ہمارا کوئی ریٹ لگا ئے اور لے جائے کسی نے تیری قیمت ہی نہیں لگائی کیوں کہ موجودہ سیاست میں اس گندے مال کا کوئی خریدار نہیں ہے گند کا کوئی خریدار ہے وہ نونی لیگ ہے
تیرے جیسے تو تیار ہوتے ہیں کہ ہمارا کوئی ریٹ لگا ئے اور لے جائے کسی نے تیری قیمت ہی نہیں لگائی کیوں کہ موجودہ سیاست میں اس گندے مال کا کوئی خریدار نہیں ہے گند کا کوئی خریدار ہے وہ نونی لیگ ہے
Tyrion Lannister Chief Minister (5k+ posts) Jan 25, 2021 #5 kutte ke bache sari umar lahore mae qabza mafia ko support krke baaten krta hai is khabees ka haal sab se bura hoga
kutte ke bache sari umar lahore mae qabza mafia ko support krke baaten krta hai is khabees ka haal sab se bura hoga