یورپ کے مُدبّرینِ سیاست کی فتنہ انگیزیاں

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری جی مجھے نہیں پتہ آپ ادھر کی بات ادھر گھما رہے ہیں پر اس فارم پر آپ کا گٹھ جوڑ فرقہ واریت پھیلانے والوں کے ساتھ میرے جیسا بندہ بھی جانتا ہے بس تھوڑی سی تلاش میں آپ کا ایک غلیظ پوسٹ کو لائک کرنا آپ کے اس سوال کا جواب ہے اور بھی بہت کچھ لاسکتا ہوں پر ایک بات ہی پوچھ لیتا ہوں
مجھے جو آپ قوت کر رہے ہیں کیا آج تک ان فرقواریت پھیلانے والوں پر کوئی تھریڈ یا آپ کاکوئی پوسٹ ان کے خلاف ہو تو مجھے ضرور دکھا دیں تا کے تسلی ہو جاے میری بھی مجھے یقین ہے کوئی بھی نہیں ہو گی نام سب کو
معلوم ہیں بلکے آپ ان کی اور وہ آپ کی پوسٹوں کو لائیک کرتے ہیں تو ا سے زیادہ اور کیا ثبوت اے ؟

یہ پوسٹ میں نے دیکھی تھی ، اس لئے لائیک کی تھی کہ ایک دلیل دی جا رہی ہے ، اس میں اگر کوئی گالی ہے تو بتاؤ ؟؟؟؟ کوئی گستاخی ہے تو نشان دیہی کریں ، کوئی تضحیک ہے تو اشارہ ، کوئی جواب دیا ہے تو حوالہ ؟؟؟ میں بھی یہ ہی کہتا ہوں کہ محبتوں کو فرقوں کے نام پر کوئی تقسیم نہ کرے ؟؟؟؟ کیا یہ غلط ہے ؟؟؟ کیا اس اختلاف کی بنیاد پر ہم بخشے جائیں گے ؟؟؟ میرا ایمان ہے کے نہیں ، اس لئے جو آپ کو پسند ہے وہ کرتے رہیں اس کا احترام ، جو دوسرا کہے اس کا احترام ، کوئی لڑائی نہیں ، کوئی جھگڑا نہیں ، ان ممبران میں سے اگر کسی بھی مقدس شخصییت کے بارے میں غلط الفاظ کا استعمال ہے اور وہاں میرا لائیک ہے تو ضرور بتائیں ، مجھے اپنی اصلاح کرنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہوگی

آپ کوئی تھریڈ لگائیں ، کیسے ہم اچھے ماحول میں بات کر سکتے ہیں ، میں آپ کے ساتھ ہوں ، پھر مجھے بھی پتا چلے گا کون اس بحث کا رخ موڑنا چاہتا ہے . مجھے یاد ہے کتنے میرے تھریڈ خراب کرنے کی کوشش کی گئی جو صرف اصلاح کے لئے تھے ، جس میں کسی پر الزام نہیں ، جوڑنے کی بات تھی ، عمل کی بات تھی ، آپس میں پیار و محبت کی بات تھی ، برداشت کی بات تھی ، دلوں کو جوڑنے کی بات تھی ،لیکن وہاں بھی تھریڈ بند ہوئے ، ایسے گستاخانہ الفاظ سنے اور پڑھے ، شرم آتی ہے مجھے ، ہم کیسے مسلمان ہیں ، الله معاف کرے ، میں اکثر آپ کے تبصرے کا جواب بھی نہیں دیتا تا کہ یہ بات آگے نہ بڑھے ، دلوں کا حال الله جانتا ہے ، ہم نہیں جانتے

khan_sultan

Banned

واہ جی واہ کیا دلیل دی ہے آپ حضرت نے
کیا یہ سنی ملک ہے ؟ جس کو آپ لائیک کررہے تھے ؟
یہ ملک ہمارے بڑوں نے بنایا تھا آج بھی اس کے نوٹ پر ہمارے بزرگ کی فوٹو لگی ہے ہم نے یہ ملک کسی سنی یا شیعہ کے لیے نہیں بنایا تھا
کیا ہم مسلمان نهیں ہیں ؟
کیا مولا علی علیہ سلام شیوں کے ہیں ؟ کیا وہ ایران سے تعلق رکھتے ہیں ؟

اور بھی بہت کچھ تھا اسی تھریڈ پر مولا علی علیہ سلام کے فضائل بیان ہوے کسی کو بھی آپ نے لائیک کیا ؟ ان سب خباثتوں کو آپ حضرت نے پسند کیا ہے اب ہمت کر کے مولا کے فضائل جو بیان ہوے ان پر اپنا کوئی لائیک دکھا دیں ؟
اس کے علاوہ اہلبیت کے فضائل پر بہت تھریڈ بنے پر کیا آپ نے انکو لائیک کیا ؟
کیا یہ لوگ جو فرقہ واریت پھیلاتے ہیں اس فارم پر آپ نے کسی پوسٹ میں یا تھریڈ بنا کر انکو روکا کے شیوں کے خلاف یہ پروپوگنڈا بند کرو ؟
بلکل بھی نہیں سر جی آپ ایک انتہائی اوپر کے درجے کے انتہا پسند ہیں جو چاہتے ہیں کے اس فارم پر کم از کم ہماری زبان بند کر دی جاے تا کے جو لوگ ادھر غلاظت پھیلاتے ہیں ان کو کھلی چھٹی ملے مجھے آپ سے کسی ممبر سے چاہے بوہ میرے دوست ہوں ابھی کے یا سابقہ کوئی امید نہیں ہے میں جب تکک ادھر ہوں اپنے بارے جھوٹے پروپوگینڈے کا موثر جواب دیتا رہا ہوں گا کب تک یہ وقت فیصلہ کرے گا
میں جو بھی حوالہ دیتا ہوں کسی شیعہ کتب سے نہیں دیتا ہوں نہ ہی خود کوئی تھریڈ بناتا ہوں کیوں کے ایکک دو بار دیکھا ہے وہ تھریڈ صفہ ہستی سے ہی مٹا دے جاتے ہیں اس لے صرف جواب دیتا ہوں حزم کرتے رھیں جب تک کے ادھر ہوں
BPuK2oY.png

میرے بھائی ، اس میں گالی کہاں ہے ؟؟؟؟ تضحیک یا گستاخی کہاں ہے ؟اس بات کو ماننے میں ویسے کوئی حرج نہیں کہ پاکستان میں اکثریت سنی ہے ، لیکن بحثیت مسلمان اور پاکستان میں اس بات کو اچھا نہیں سمجھوں گا کہ اس پر لڑائی کی جائے ، جہاں تک بات ایران کی ہے ، میں اس کے بارے میں آپ سے زیادہ جانتا ہوں ، اس لئے یہ بھی اس وقت موضوع نہیں
میرا تو سوال یہ ہے کہ ابتداء جو بھی کرتا ہے ، اصل ذمہ دار وہ ہے ، ابھی کوئی ایسا تھریڈ کسی بھی ممبر کا مجھے دکھائیں اگر آپ نے محفوظ کیا ہوا ہے یا میسج کریں جس میں کسی نے گالی ،گستاخی ،تضحیک یا بے حرمتی ہے اگگز کیا ہو اور وہ بین نہ ہوا ہو ، یا کسی میرے تبصرے کا حوالہ دو جس میں میں نے روکا نہ ہو ، اب جو لوگ صرف لائیک دیکھ کر یا ڈس لائیک دیکھ کر اندازے لگاتے ہیں وہ نا انصافی کرتے ہیں ، علی رضی الله عنہ یا دیگر صحابہ اکرام ، سب قابل احترام ہیں ، جو اس نام پر فورم لڑائی کرتے ہیں وہ ہی غلط ہو سکتا ہے ، میں تو اس لئے ہی کہتا ہوں کہ یہ بحث زہر قاتل ہے

میرے تھریڈز پر بھی آپ نے ڈھیروں ڈس لائیک کئے ہیں ، لیکن میں الزام کیوں دوں ، آپ کی سوچ ، میں تو اکثر جواب ہی نہیں دیتا ، نہ اس فضول بحث کے لئے میرے پاس فالتو وقت ہوتا ہے ، کچھ دوست ہیں ایسے دونوں جانب جو بات کو سمجھنے کے انداز میں لکھتے ہیں ،لیکن وہ بھی مایوس ہو چکے ہیں ، نہ میرے کہنے سے سارا ایران سنی ہو جانا ہے نہ آپ کے کہنے سے سارا پاکستان شیعہ اس لئے سب ایک دوسرے کو برداشت کریں تو اچھا ہے

اگر آپ خود تھریڈ نہیں بناتے تو ایک دن بنا لائیں جو سب کو جوڑے نہ کے توڑے اور مجھے بھی ٹیگ کر دینا ، پھر دیکھتے ہیں کون الٹ بحث کا آغاز کرتا ہے
 
میری بات کو گول کر کے ادھر ادھر کا لکھنے سے بات نہیں بنے گی چوہدری صاب باقی سوالوں کے جوابات تو آپ دے ہی نہیں سکتے ہیں کیوں کے اس کے لے جگرا چاہیے ہے صرف اس کا جواب دے دیں ابھی
اسی تھریڈ پر مولا کی شان کے فضائل بیان ہوے ان میں سے کسی کو آپ نے لائک کیا ؟

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
میری بات کو گول کر کے ادھر ادھر کا لکھنے سے بات نہیں بنے گی چوہدری صاب باقی سوالوں کے جوابات تو آپ دے ہی نہیں سکتے ہیں کیوں کے اس کے لے جگرا چاہیے ہے صرف اس کا جواب دے دیں ابھی
اسی تھریڈ پر مولا کی شان کے فضائل بیان ہوے ان میں سے کسی کو آپ نے لائک کیا ؟

بات بنے یا نہ بنے مجھے اس سے غرض نہیں ، کون سا تھریڈ ؟؟؟؟ کوئی حوالہ دو ، ہو سکتا ہے میں نے نہ دیکھا ہو ، نہ پڑھا ہو ، یہاں تو ہر ایک کی شان میں بیان ہوتے ہیں ، سب کو لائیک کرنا چاہئے ، جس کا بھی مقصد اچھائی اور نیک مقصد ہے ، دوسری بات میں کئی دفعہ کہ چکا ہوں کے محبتوں کو نفرت میں نہ بدلیں ، لیڈر ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھتے ،نماز اکھٹے پڑھتے ، تقریریں اکھٹے کرتے ، لیکن ان کے پیروکار ایک دوسرے سے لڑتے ہیں ، اس میں کوئی شیعہ ہو یا سنی ،سب ایسا ہی کر رہے ہیں ، میں ہے حضرت امام حسین رضی الله کی شان اور پیغام کے حوالے سے تین تھریڈ ان دنوں لگائے ، آپ وہاں نظر نہیں آئے ، لیکن جن ممبران نے وہاں فتنہ پھیلایا ان کو کسی نے روکا ؟؟
میں نے خود اڈمن کو کہا کہ اس کو بند کر دیں
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
QMXFyuj.png

تماری پوسٹ کو ایک فرقہ پرست نے لائیک دے کر میرے موقف کی تائید کر دی ہے تمارا ان سے گٹھ جوڑ کوئی نیا نہیں ہے

یہ سارا دہشت گردوں کا ٹولہ ہے، ایک ناکام و نامراد نسل جس کے ہاتھوں پر لاکھوں مسلمانوں کا ناحق خون ، درجنوں مسلمانوں پیڑھیوں کی تذلیل اور مسلم معاشروں میں فتنہ و فساد کی ذمہ داری ہے . آنکھوں میں دھول جھونکتے ہیں مگر کھلی آنکھوں غلاظت نگلی بھی تو نہیں جاتی . اسلیے وقت ضائع کر کے بولنا پڑ جاتا ہے . ماشاللہ، ہماری مقتدرہ ان سنپولیوں کو ہمارے سروں پر سوار کر کے اپنے ہاتھوں ہماری قبر کھودنے میں مصروف ہے. سارے دہشت گرد یھاں سب سے بڑے خود ساختہ مصلح اور مبلغ بنے بیٹھے ہیں . باشعور لوگ کیونکہ چندے(حرام) پر نہیں پل رہے اور محنت سے رزق کمانا پڑتا ہے اسلیے شروع سے ہی دہشت گردوں کا یکطرفہ ٹیپ ریکارڈر بج رہا ہے. یہ اس فورم کے ساتھ ساتھ ہمارے معاشرے کا بھی مایوس انگیز ، رسواکن اور مضحکہ خیز پہلو ہے. باقی ان دہشت گردوں سے یھاں گفتگو، بحث ، تبادلہ خیال یا مذاکرات کا فائدہ تو اسوقت سمجھ آتا ہے کہ جب دنیا میں پچھلے ستر سال میں ایک بھی مثبت مثال موجود ہو

اطمینان بخش پہلو صرف یہی ہے کہ باوجود اتنے جھوٹے پراپیگنڈے کے ، ساری دنیا انکو لتر مار رہی ہے اور ان دہشت گردوں کا عبرتناک انجام ساری دنیا دیکھ رہی ہے
 
فورم کے ایک سب سے بڑے فتنہ پرست اور دھشت گرد کا " اقبالی بیان " جو شائد طالبان کی تربیت میں رہ چکا ہے ، جس کا ہر بیان اس تان پر ختم ہوتا ہے ، ایسے منفی کرداروں نے دنیا جہنم بنا رکھی ہے او اس آگ پر پانی کی بجائے تیل ڈالتے ہیں
اطمینان بخشی کی اعلیٰ مثال
(clap)(clap)

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
وا رے ملا ! ساری زندگی تو طالبان کے ساتھ عشق لڑاتے رہے اور تانے دوسروں کو دیتے ہو کہ
جو شائد طالبان کی تربیت میں رہ چکا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
وا رے ملا ! ساری زندگی تو طالبان کے ساتھ عشق لڑاتے رہے اور تانے دوسروں کو دیتے ہو کہ

جس دن فرقہ پرستی سے آپ لوگوں کا عشق ختم ہو گیا ، اس دن سوال کرنا پھر
اطمینان بخش جواب مل جائے گا کہ طالبان کس دہشت کا نام ہے اور فرقہ پرست کس بیماری کا نام ، دونوں اپنی اپنی انتہا پر ہیں ، اس لڑائی میں کبھی کبھی کوئی روشن خیال بھی بن جاتا ہے وہ دونوں کا سرپرست ہے کیوں کہ وہ دونوں سے خوش ہوتا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جس دن فرقہ پرستی سے آپ لوگوں کا عشق ختم ہو گیا ، اس دن سوال کرنا پھر
اطمینان بخش جواب مل جائے گا کہ طالبان کس دہشت کا نام ہے اور فرقہ پرست کس بیماری کا نام ، دونوں اپنی اپنی انتہا پر ہیں ، اس لڑائی میں کبھی کبھی کوئی روشن خیال بھی بن جاتا ہے وہ دونوں کا سرپرست ہے کیوں کہ وہ دونوں سے خوش ہوتا ہے

سوال ان سے کیا جاتا ہے جہاں سے جواب ملنے کی امید ہو ، جہاں آئیں بایں شائیں سننی پڑے وہاں میں طنز سے کام چلاتا ہوں جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں کیا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
سوال ان سے کیا جاتا ہے جہاں سے جواب ملنے کی امید ہو ، جہاں آئیں بایں شائیں سننی پڑے وہاں میں طنز سے کام چلاتا ہوں جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں کیا
سچ کڑوا لگتا ہے ، جن بھائی کا آپ کو غم ہے وہ ہر پوسٹ میں دوسروں کو" بے غیرت " سے خطاب کرتے ہیں ، اس سے ان کے "اعلیٰ اخلاق " کا مظاہرہ ہوتا ہے ، میں نے تو کچھ نہیں کہا ، آج کل دھشت گردی کے بھی بہت سے نام ہو گئے ہیں ،غیر اخلاقی دہشت گردی ، مذہبی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی، لسانی دھشت گردی ، معاشی دھشت گردی ، اب " الزام گردی " کا بھی اضافہ کر لیں یہ اس فورم پر ایجاد ہوئی ہے
 
مجھے کسی "بھائی " کا غم نہیں . . . . . . نا خلف لوگوں کے نجات دھندہ ہونے کے دعوے کا غم ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اس کا فیصلہ الله قیامت والے دن کرے گا میں اور آپ نہیں کر سکتے

چوہدری صاحب ، اللہ رسول کی بات کیا کرو
ہر وقت مودودی کا ذکر کرتے ہو
کیا مودودی کا ذکر قران میں بھی ہے ؟؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چوہدری صاحب ، اللہ رسول کی بات کیا کرو
ہر وقت مودودی کا ذکر کرتے ہو
کیا مودودی کا ذکر قران میں بھی ہے ؟؟؟

مودودی اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا ، الله کے احکامات پر عمل کا کہتا ہے ، کسی پر عمل تو کر لو یار ، ہر وقت بے جا تنقید ،،،، کیا ایسا کرنا قرآن و سنت کے خلاف نہیں ؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ سارا دہشت گردوں کا ٹولہ ہے، ایک ناکام و نامراد نسل جس کے ہاتھوں پر لاکھوں مسلمانوں کا ناحق خون ، درجنوں مسلمانوں پیڑھیوں کی تذلیل اور مسلم معاشروں میں فتنہ و فساد کی ذمہ داری ہے . آنکھوں میں دھول جھونکتے ہیں مگر کھلی آنکھوں غلاظت نگلی بھی تو نہیں جاتی . اسلیے وقت ضائع کر کے بولنا پڑ جاتا ہے . ماشاللہ، ہماری مقتدرہ ان سنپولیوں کو ہمارے سروں پر سوار کر کے اپنے ہاتھوں ہماری قبر کھودنے میں مصروف ہے. سارے دہشت گرد یھاں سب سے بڑے خود ساختہ مصلح اور مبلغ بنے بیٹھے ہیں . باشعور لوگ کیونکہ چندے(حرام) پر نہیں پل رہے اور محنت سے رزق کمانا پڑتا ہے اسلیے شروع سے ہی دہشت گردوں کا یکطرفہ ٹیپ ریکارڈر بج رہا ہے. یہ اس فورم کے ساتھ ساتھ ہمارے معاشرے کا بھی مایوس انگیز ، رسواکن اور مضحکہ خیز پہلو ہے. باقی ان دہشت گردوں سے یھاں گفتگو، بحث ، تبادلہ خیال یا مذاکرات کا فائدہ تو اسوقت سمجھ آتا ہے کہ جب دنیا میں پچھلے ستر سال میں ایک بھی مثبت مثال موجود ہو

اطمینان بخش پہلو صرف یہی ہے کہ باوجود اتنے جھوٹے پراپیگنڈے کے ، ساری دنیا انکو لتر مار رہی ہے اور ان دہشت گردوں کا عبرتناک انجام ساری دنیا دیکھ رہی ہے

جب برین واشنگ کر کے دماغوں میں اللہ رسول اور قران کی بجاۓ مودودی ، فضلو ، فضل اللہ ، ملا عمر ، اسامہ بھر دیا جاتا ہے تو یہی حال ہوتا ہے
کسی دہشت گرد سے بات کر کے دیکھ لو اس کو اللہ یاد نہی ہو گا یہی لوگوں کے نام یاد ہوں گے

اور یہ بے غیرت اسکو اسلام سمجھتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مودودی اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا ، الله کے احکامات پر عمل کا کہتا ہے ، کسی پر عمل تو کر لو یار ، ہر وقت بے جا تنقید ،،،، کیا ایسا کرنا قرآن و سنت کے خلاف نہیں ؟

کیوں مودودی رسول ہے ؟؟؟
پکڑا گیا نہ عین موقے پر ، جیسے قران رسول کریم کے بارے میں کہتا ہے کہ رسول اپنی طرف سے کچھ نہی کہتے
تیرے میں اور قادیانی میں اصولی طور پر کیا فرق ہے ؟

میں ابھی یہاں مودودی کی کتب خلافت و ملوکیت کی کاپی کروں ؟
 
تیرا خیال ہے کہ کوئی اسلام پر عمل نہی کرتا سواے تیرے ؟؟؟

کچھ شرم کیا کر بچوں والی بات کرنے پہلے

تو مودودی کے بت کی پوجا کر ہمیں آلہ اور اسکا اصول کافی ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

کیوں مودودی رسول ہے ؟؟؟
پکڑا گیا نہ عین موقے پر ، جیسے قران رسول کریم کے بارے میں کہتا ہے کہ رسول اپنی طرف سے کچھ نہی کہتے
تیرے میں اور قادیانی میں اصولی طور پر کیا فرق ہے ؟

میں ابھی یہاں مودودی کی کتب خلافت و ملوکیت کی کاپی کروں ؟

یہ ہی کہتا ہے کے جو الله اور رسول pbuh کے احکامات ہیں اس پر عمل کرو ،،،،،،،باقی جو مرضی فتنہ پھیلا لو ،،،،شوق پورا کر لو ،،،،،، جب جہلا سے واسطہ پڑ جائے تو خاموش ہونے کا بھی کہتا ہے
 
khan_sultan

Banned
بات بنے یا نہ بنے مجھے اس سے غرض نہیں ، کون سا تھریڈ ؟؟؟؟ کوئی حوالہ دو ، ہو سکتا ہے میں نے نہ دیکھا ہو ، نہ پڑھا ہو ، یہاں تو ہر ایک کی شان میں بیان ہوتے ہیں ، سب کو لائیک کرنا چاہئے ، جس کا بھی مقصد اچھائی اور نیک مقصد ہے ، دوسری بات میں کئی دفعہ کہ چکا ہوں کے محبتوں کو نفرت میں نہ بدلیں ، لیڈر ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھتے ،نماز اکھٹے پڑھتے ، تقریریں اکھٹے کرتے ، لیکن ان کے پیروکار ایک دوسرے سے لڑتے ہیں ، اس میں کوئی شیعہ ہو یا سنی ،سب ایسا ہی کر رہے ہیں ، میں ہے حضرت امام حسین رضی الله کی شان اور پیغام کے حوالے سے تین تھریڈ ان دنوں لگائے ، آپ وہاں نظر نہیں آئے ، لیکن جن ممبران نے وہاں فتنہ پھیلایا ان کو کسی نے روکا ؟؟
میں نے خود اڈمن کو کہا کہ اس کو بند کر دیں

میری بات کا جواب ہے کے نہیں ؟ سوال یہ ہے کے

کراچی والے ناصبی کی پوسٹ کو تو فورن پسند کر لیا کتنی بار مولا علی کے فضائل جو کے ثابت ہیں اور آپ کی ہی کتب سے دے جاتے ہیں آپ جناب نے لائیک کیے ؟
نہیں تو پھر آپ میں اور ان لوگوں میں جو گٹھ جوڑ ہے وہ کوئی نئی بات نہیں میں دلیل سے بات کرتا ہوں اور آپ اس پر کوئی جواب نہیں رکھتے کیوں کے آپ کو میں نے کبھی نہیں دیکھا کے آپ فضائل جو بیان ہوں مولا کے ان کو پسند فرمایں بس یہی کچھ کہنا بھی تھا اور ثابت بھی کر دیا ہے