یورپ کے مُدبّرینِ سیاست کی فتنہ انگیزیاں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ ہی کہتا ہے کے جو الله اور رسول pbuh کے احکامات ہیں اس پر عمل کرو ،،،،،،،باقی جو مرضی فتنہ پھیلا لو ،،،،شوق پورا کر لو ،،،،،، جب جہلا سے واسطہ پڑ جائے تو خاموش ہونے کا بھی کہتا ہے

قادیانی بھی یہی کہتے ہیں کہ مرزا اللہ اور رسول کی بات کرتا ہے
کیا رسول نے کہیں کہا ہے کہ مودودی کا نام جپا کرو اور اللہ کا نہی ؟؟
بے شرم لوگ
سیاست بھی کرتے ہیں تو فقیروں کی طرح ، اللہ کے نام پر دے دے با با

بابا
چاہے سب سے امیر ہو
 

khan_sultan

Banned
یہ سارا دہشت گردوں کا ٹولہ ہے، ایک ناکام و نامراد نسل جس کے ہاتھوں پر لاکھوں مسلمانوں کا ناحق خون ، درجنوں مسلمانوں پیڑھیوں کی تذلیل اور مسلم معاشروں میں فتنہ و فساد کی ذمہ داری ہے . آنکھوں میں دھول جھونکتے ہیں مگر کھلی آنکھوں غلاظت نگلی بھی تو نہیں جاتی . اسلیے وقت ضائع کر کے بولنا پڑ جاتا ہے . ماشاللہ، ہماری مقتدرہ ان سنپولیوں کو ہمارے سروں پر سوار کر کے اپنے ہاتھوں ہماری قبر کھودنے میں مصروف ہے. سارے دہشت گرد یھاں سب سے بڑے خود ساختہ مصلح اور مبلغ بنے بیٹھے ہیں . باشعور لوگ کیونکہ چندے(حرام) پر نہیں پل رہے اور محنت سے رزق کمانا پڑتا ہے اسلیے شروع سے ہی دہشت گردوں کا یکطرفہ ٹیپ ریکارڈر بج رہا ہے. یہ اس فورم کے ساتھ ساتھ ہمارے معاشرے کا بھی مایوس انگیز ، رسواکن اور مضحکہ خیز پہلو ہے. باقی ان دہشت گردوں سے یھاں گفتگو، بحث ، تبادلہ خیال یا مذاکرات کا فائدہ تو اسوقت سمجھ آتا ہے کہ جب دنیا میں پچھلے ستر سال میں ایک بھی مثبت مثال موجود ہو

اطمینان بخش پہلو صرف یہی ہے کہ باوجود اتنے جھوٹے پراپیگنڈے کے ، ساری دنیا انکو لتر مار رہی ہے اور ان دہشت گردوں کا عبرتناک انجام ساری دنیا دیکھ رہی ہے

ڈاکٹر صاب آپ کی بات بلکل بجا ہےیہ مخصوس سوچ ھے جو کے مسلمانوں کے لیے بدنامی کا ذریعہ ہے ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ادھر کچھ عرصے بعد پر امن مسلمانوں کا رہنا دو بھر ہو جاے گا
اس فورمک ے بڑے بھی اس میں برابر کے شریک ہیں جس طرح یہ لوگ قتل او غارت اور دہشتگردی کے جواز کو حق ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں یہ ایک انتہائی مکروہ عمل ہے فرانس نے مسلمانوں کے ساتھ جو کیا اس میں عام لوگوں کا کیا قصور ہے ؟
واقعہ پیرس کے بعد اس فورم پر ان لوگوں کے تھریڈ ہم سب نے دیکھے ہیں یہ ایک مخصوس سوچ ہے جو کے انگریزوں کی ایجاد ہے اس نے ان کو ہند اور نجد میں پیدا کیا اور بار بار ان کو مسلمانوں کے خلاف استمال کیا پر یہ سانپہیں جو کے پلٹ کر انکو بھی ڈس لیتے ہیں
رہی بات ان چوہدری صاب کی انہوں نے آج تک کبھی مولا علی کی شان میں کوئی تھریڈ بنا ہو اس کو لائیک نہیں کیا بلکے جب ایک ناصبی نے اس پر غلط کامنٹس پاس کیا تو اس کو پسند کر لیا یہ بہت سارے تھریڈ میں دیکھا گیا ہے پر یہ مان کے نہیں دیتے ہیں ہمارا کام صرف آئینہ دکھانا ہے منوانا نہیں ہے مولا علی کو ضرورت نہیں ہے کےیہ لوگ ان کے فضائل کو مان لیں پر یہ ثابت ہے کے صرف نواصب ہی ان کے فضائل کو نہیں مانے گا
ان کولتر بھی پڑتے رھیں گے اور ان کو پھر کسی اور نام سے تخلیق بھی کیا جاتا رہے گا یہ سلسلہ کبھی نہیں رکے گا اور ان خبیث لوگوں نے جو کے بے گناہوں کو مار کر جنت کی آرزو کرتے ہیں کاش کے ان کو ریورس لگے اور وہ ان کو آکر بتائیں کے ان کے ساتھ ادھر کیا ہو رہا ہے تو ان کو پتہ چلے