یہودی بمقابلہ مسلمان

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر عبدالسلام کو پاکستان میں غدار قرار دیا گیا۔ حال ہی میں، مَیں نے کسی کے سامنے ڈاکٹر صاحب کا ذکر کیا تو مجھ بتایا گیا کہ 147یہ وہی سائنسدان ہے نا جس نے ملک کے جوہری راز چوری کر کے یہودی لابی کے حوالے کر دئے تھے148 اور میں ششدر رہ گیا کہ ڈاکٹر سلام کا جوہری پروگرام سے کب کوئی تعلق واسطہ رہا تھا جو ایک عام پاکستانی کے اُن کی بارے میں ایسی رائے ہے۔


2hn57p0.jpg
 

uzairm

Senator (1k+ posts)
bhai ji thori tareek perh lain buhat afaqa ho ga :)


یار سوچو اگر ہم واقعی اسرائیل کو تسلیم کرلیں تو کیا وہ مزید سازشیں کرے گا ہمارے خلاف؟؟
میرا خیال ہے نہیں کیونکہ خلیجی ممالک کے علاوہ اسے دیگر مسلمان ممالک کی حمائیت کی ضرورت تو لازمی ہوگی اور پاکستان کو خواہ مخواہ دشمن بنانے کی اسے کوئی ضرورت بھی بادی النظر میں دکھائی نہیں دیتی، ایسے جنونی، جذباتی اور اُجڈ عوام کو کون خواہ مخواہ اپنا دشمن بنانا پسند کرے گا؟؟
 

niazi

MPA (400+ posts)
Ab kiss ka itezaar hai jab haq a gia quraan pass hai pher ab kis ka intezaar hai,kia sirf ab mar ker he apna faisla kerwana hai raab say.
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
nahi nahi aap aisi aqal ki baatain na karain , aap ko aise aqal mandana baatain shobha nahi detin , lagta hai ramzan ki barkaat se aap main bhi kuch aqqal aa gayi hai

barhe mian, buzurgo, take yr hike and don't quote me again. .
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
zara ye to pata karein duniya ki sab se barhi weapon factories k maalik kon hein?? unhein bhi to apni rozi roti chalani hey. . ye dushmaniyan create hi is liye ki jati hey take defence k naam per maut ki machino ki dukanein chamakti rahein . ..

نیسلے دنیا کی سب سے بڑی خوراک کی کمپنیوں میں شمار ہوتی ہے جو قیمتیں برقرار رکھنے کے لئے لاکھوں ٹن خوراک سمندر میں پھینکتی ہے کیا نیسلے کی مصنوعات کُلی طور پرمسلمان استعمال کرتے ہیں ؟؟ جہاں طلب ہے وہاں رسد کا بندوبست بھی ہوگا، مسلمان اگر اپنے وسائل ایک دوسرے کا کافر خون بہانے کے بجائے تعلیم پر لگائے اور چند دہائیوں تک بھول جائے اپنے اختلافات کو تو ان اسلحہ ساز فیکٹیوں پر تالے نہیں پڑ جائیں گے کیا؟؟
موضوع یہی ہے کہ ہم تعلیم سے دور ہیں اور ہمیں دور رکھنے والے مسلمان ہیں یہودی نہیں۔
اٹامک سائنسز پر تو آج پاکستانیوں کے لئے پابندی لگی ہے اس سے پہلے کون سے غرناطے فتح ہوگئے ہیں ایٹم بم کی مدد سے؟؟ کس نے روکا تعلیم حاصل کرنے سے۔ یہ شعور ختم کرنا یہودیوں کی سازش ہے یا ہم خود اپنے دشمن ہیں؟؟
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بلی کو چھچھڑوں کے خواب
984136_675953042480912_1790956721287474795_n.jpg


یا آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ
نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچےگی۔
ایک تھریڈ میں ان لوگوں کو صرف پچاس فوجی بھجوانے کا چیلنج کیا گیا تھا۔نتیجہ کیا نکلا وہ ابھی کوئی آ کر بتا دے گا۔
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

سب سچ ہو گا لیکن جو کچھ الله نے قران میں اس قوم کے بارے میں کہ دیا وہ سب سے بڑا سچ ،اس سارے دنیاوی علم کے باوجود یہودی قوم نے انسانیت نہیں سیکھی ،خون کی ہولی ایسے کھیلتا ہے جیسے فٹبال کا میچ اور بدمعاشی ایسی کہ اقوامی متحدہ شرم سے منہ چھپائے لیکن شرم نہ آئے یہودی کو
 
Last edited:
Okaray ke bull, Tou waqai dhagga hi hay.
Zara Quran main parh keh jews ke bare main kia kaha gaya hay. Tum main aqal naam ki koi cheez hay keh nahi?

Bhai aik baat tu hai Agar Yahoodi na hoty Bhout si bemarion ka Elaj Ko ejad kerta

Polio hi dekho loo.... Aik Yahoodi ki wajah se Croro loog is Bemari se Bach Gay

I think this world needs Jews for more discoveries and inventions
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Ab kiss ka itezaar hai jab haq a gia quraan pass hai pher ab kis ka intezaar hai,kia sirf ab mar ker he apna faisla kerwana hai raab say.

بھائی صاحب آپ غلطی سے ایک علمی بحث کے درمیان تشریف لے آئے ہیں فورا" استغفراللہ پڑھ کر دھوتی کی مدد سے کمر کسیں اور دڑکی لگائیں ورنہ پِت نکل آنے کا اندیشہ ہے۔
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
nahi nahi aap aisi aqal ki baatain na karain , aap ko aise aqal mandana baatain shobha nahi detin , lagta hai ramzan ki barkaat se aap main bhi kuch aqqal aa gayi hai

نواب صاب آپ سے گزارش کی تھی اور آپ نے وعدہ کیا تھا کے آپ کوئی کمنٹس نہیں دیں گے مجھے امید ہے کے آپ اس بات کا خیال رکھیں گے شکریہ
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب صاب آپ سے گزارش کی تھی اور آپ نے وعدہ کیا تھا کے آپ کوئی کمنٹس نہیں دیں گے مجھے امید ہے کے آپ اس بات کا خیال رکھیں گے شکریہ

ok bhai aaihinda ahtiyat se kaam longa

isse bhi samjha dain washington ka pyar dil se nikal de
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)


مجھے نہی پتا کے میرا شمار آپکے ان سنجیدہ دوستوں میں ہوتا ہے یہ نہی جن کو آ پنے اس موضوع پے گفتگو کی دعوت دی ہے - لیکن پھر بھی کچھ گزارشات ہیں جو آپکی خدمت میں عرض کرنا چاہوں گا
میں آپسے سو فیصد متفق ہوں کے ہمیں پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا چاہئے - حالت ہماری یہ ہے کے ہم سے اپنا لیاری نہی سمبھالا جاتا اور خواب ہم نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر تک حکومت کرنے کے دیکھتے ہیں - ان سے اگر ہم نے مقابلہ بھی کرنا ہے تو سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں کریں - مینے کہیں پڑھا تھا کے یہودیوں میں شرح خواندگی سو فیصد ہے - اور ہمارا حال کیا ہے یہ کسی سے کوئی ڈھکی چھپی بات نہی ہے آج جب دنیا چاند میں پہنچنے کے بعد مریخ میں قدم رکھنے کی تیاریاں کر رہی ہے تو ہم ابھی بھی اس بحث میں پڑے ہوے ہیں کے لڑکیوں کے نکاح کرنے کی عمر کیا ہونی چاہیے - اور پھر ہم اپنی ان نا اہلیوں کو چھپانے کے لئے سازش سازش کا راگ الاپتے رہتے ہیں چلو اگر وہ سازش بھی کرتے ہیں تو ان کے پاس ہم سے بہتر ذہن ہے ہم کیوں نہی کر پاتے سازش ان کے خلاف ؟؟ ہمیں خود تو ایک دوسرے کے گلے کاٹنے اور کفر کے فتوے دینے سے فرصت نہی - جب تک ہم باہمی اختلافات کو پس پشت ڈال کر متحد نہی ہو جاتے اسی طرح زوال کا شکار رہیں گے

اور آخر میں آپسے تھوڑا اختلاف کرنے کی جسارت کر رہا ہوں- دیکھیں غزہ کے لوگوں کے لیے ہمیں مسلمان یا پاکستانی نہی بلکے ایک انسان ہونے کے ناتے آواز اٹھانی چاہیے- اس بارے میں تو کوئی دو آرا نہی ہو سکتی کے وہ مظلوم ہیں اور مظلوم چاہے دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو اسکا ساتھ دینا چاہئے یہی انسانیت کا بھی تقاضا ہے اور ہمارا دین بھی ہمی یہی سکھاتا ہے


 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh Jhoot nahi balke sach hai k Woh hamare Khillaf saalon saal se sazishain karte chale aai hain , aap zara us Jasoos ki kitab Humfaray ki Dastan parrh le

woh apni saazishoon mein shayad itnay kaamyaab naa howay hoon jitnay hum apnay kaarnaamoon, harkatoon, aur kartutoon ki wajah say naakaam howay hain....
 

Irobot

Senator (1k+ posts)
Jews r best nation on world they did great service of Humanity in last 200 years ,, They did many discoveries that change the whole life on earth.

Jews are also very close to Allah as they received the most delicious food from Allah free of cost ..

Right now whole world media is against Jews as Christians are very jealous from Jews as they thoughts jews are more intelligent human than to us, U see if Jews killed just 200 people whole world media start to shout on Jews whole social media start campaign against them

BUt USA start two wars in Iraq and Afghanistan and made killed so many people but no voice in media as for 300


o]



Jews were most favourite of ALLAH till they rejected prophet muhammad saws. They are not close any more.
i think u need to read histry from 200 bc.
Jews killed many prophets sent to them. They even tried to cruisify hazrat essa a.s. (Jesus).
Then they prosucated christians for very long time till one of great nation ruler became christian.
All states head became christians and christians took revange.

They were expelled from madina for treason. Prophet muhammad saws made treaty with them that if some one attacks madina we should fight together. When makka kuffar people attacked madina they did treason and tried to stab muslims from back. Thats why they were expelled from madina.

We should b friendly with them but they demand madina back from they were expelled.
Plz listen to dr israr
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Get the education even if you have to travel to China
Education is compulsory for both men and women

Alas, we forgot the above sayings of Greatest Human Being and Our role Model Prophet Muhammad (SAW). Thanks for sharing the information. Just have a look on this forum and you will be shocked to know how many are there who get excited on construction of roads and bridges and don't care about education.
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے صرف ایک بات سمجھ نہی آ رہی - اسرایل کے خلاف ایک مورل سٹانس لینے کے تعلیم کی اہمیت سے کیا تعلق ہے ؟؟؟؟؟؟
یہ اکیسوی صدی ہے اور تھذیب اس مقام پے پہونچ چکی ہے کے دنیا کے آخری کونے میں رہنے والا انپڑھ شکس بھی تعلیم کی اہمیت سے واقف ہے. اس زمانے میں ایسا آرٹیکل لکھنا بھی جہالت ہے؟
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ok bhai aaihinda ahtiyat se kaam longa

isse bhi samjha dain washington ka pyar dil se nikal de

نواب صاب ہر ایک کو اپنے سے بہتر جانیں خاص طور پر جب آپ سے کوئی بحث بھی نہ کر رہا ہو میں کوشش کرتا ہوں اس فورم پر کے خواتین سے کم سے کم الجھوں آپ سے بھی گزارش کی تھی کے آپ نواب ہیں اور یہ آپ کا شیوا بھی نہیں ہے ہم تو آپ کی رعایا ہیں اس لے ہاتھ ہلکا رکھا کریں جزاک الله