یہودی بمقابلہ مسلمان

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

نیسلے دنیا کی سب سے بڑی خوراک کی کمپنیوں میں شمار ہوتی ہے جو قیمتیں برقرار رکھنے کے لئے لاکھوں ٹن خوراک سمندر میں پھینکتی ہے کیا نیسلے کی مصنوعات کُلی طور پرمسلمان استعمال کرتے ہیں ؟؟ جہاں طلب ہے وہاں رسد کا بندوبست بھی ہوگا، مسلمان اگر اپنے وسائل ایک دوسرے کا کافر خون بہانے کے بجائے تعلیم پر لگائے اور چند دہائیوں تک بھول جائے اپنے اختلافات کو تو ان اسلحہ ساز فیکٹیوں پر تالے نہیں پڑ جائیں گے کیا؟؟
موضوع یہی ہے کہ ہم تعلیم سے دور ہیں اور ہمیں دور رکھنے والے مسلمان ہیں یہودی نہیں۔
اٹامک سائنسز پر تو آج پاکستانیوں کے لئے پابندی لگی ہے اس سے پہلے کون سے غرناطے فتح ہوگئے ہیں ایٹم بم کی مدد سے؟؟ کس نے روکا تعلیم حاصل کرنے سے۔ یہ شعور ختم کرنا یہودیوں کی سازش ہے یا ہم خود اپنے دشمن ہیں؟؟

jahan talab hey wahan rasad ka bandobast kese hoga?? kiya talab create nahin ki jaati. . we live in modern world and we all know how to create that talab into absolute need. . aj Zionist apne defence mein sirf 7 % is liye kharch kerte hein kiyunke ye jangein weapons se nahin hon gi. . pchycological wars ho rahi hey apas mein hi rahwaya marvaya jata hey.. ye inexpensive hoti hein or is k liye thore se bikao log jo musalman k naam wale hon ki zarurat hoti hey. . . hum bechare musalmaan ese shatir kahan... chahe 100 nobel de do. . un k ek teer se do shikar hota hey. .
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai aik baat tu hai Agar Yahoodi na hoty Bhout si bemarion ka Elaj Ko ejad kerta

Polio hi dekho loo.... Aik Yahoodi ki wajah se Croro loog is Bemari se Bach Gay

I think this world needs Jews for more discoveries and inventions

laaanat ho qadyani kanjarroooon pe
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)


مجھے نہی پتا کے میرا شمار آپکے ان سنجیدہ دوستوں میں ہوتا ہے یہ نہی جن کو آ پنے اس موضوع پے گفتگو کی دعوت دی ہے - لیکن پھر بھی کچھ گزارشات ہیں جو آپکی خدمت میں عرض کرنا چاہوں گا
میں آپسے سو فیصد متفق ہوں کے ہمیں پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا چاہئے - حالت ہماری یہ ہے کے ہم سے اپنا لیاری نہی سمبھالا جاتا اور خواب ہم نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر تک حکومت کرنے کے دیکھتے ہیں - ان سے اگر ہم نے مقابلہ بھی کرنا ہے تو سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں کریں - مینے کہیں پڑھا تھا کے یہودیوں میں شرح خواندگی سو فیصد ہے - اور ہمارا حال کیا ہے یہ کسی سے کوئی ڈھکی چھپی بات نہی ہے آج جب دنیا چاند میں پہنچنے کے بعد مریخ میں قدم رکھنے کی تیاریاں کر رہی ہے تو ہم ابھی بھی اس بحث میں پڑے ہوے ہیں کے لڑکیوں کے نکاح کرنے کی عمر کیا ہونی چاہیے - اور پھر ہم اپنی ان نا اہلیوں کو چھپانے کے لئے سازش سازش کا راگ الاپتے رہتے ہیں چلو اگر وہ سازش بھی کرتے ہیں تو ان کے پاس ہم سے بہتر ذہن ہے ہم کیوں نہی کر پاتے سازش ان کے خلاف ؟؟ ہمیں خود تو ایک دوسرے کے گلے کاٹنے اور کفر کے فتوے دینے سے فرصت نہی - جب تک ہم باہمی اختلافات کو پس پشت ڈال کر متحد نہی ہو جاتے اسی طرح زوال کا شکار رہیں گے

اور آخر میں آپسے تھوڑا اختلاف کرنے کی جسارت کر رہا ہوں- دیکھیں غزہ کے لوگوں کے لیے ہمیں مسلمان یا پاکستانی نہی بلکے ایک انسان ہونے کے ناتے آواز اٹھانی چاہیے- اس بارے میں تو کوئی دو آرا نہی ہو سکتی کے وہ مظلوم ہیں اور مظلوم چاہے دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو اسکا ساتھ دینا چاہئے یہی انسانیت کا بھی تقاضا ہے اور ہمارا دین بھی ہمی یہی سکھاتا ہے




(clap) (clap)

میں کُلی طور پر متفق آپ سے
کویت عراق کی جنگ تو یاد ہی ہو گی آپکو؟؟ پاکستانی حواس باختہ پھرتے تھے کہ کس کو مظلوم سمجھیں کس کو جارح۔ بس فلسطینیوں کے ساتھ بھی غیرجانبدار ہو کر ہمدردی کرنی چاہیے۔ ہمارا حال یہ کہ بس نہیں چلتا کہ بارشیں نہ ہونے یا زیادہ ہونے کی ذمہ داری بھی بھارت امریکہ اور اسرائیل پر ڈال کر مطمئن ہو جائیں اور فلسطین کے معاملے میں تو اسرائیل نگوڑا خود فریق ہے اس کی بینڈ بجانا تو ہر سچے تے وڈے مسلمان کا فرض ہے۔ اوپر دیکھیں کچھ ناصح اس سیاسی مسلئے میں قرانی آیات کا دخول کرنے کی فکر میں ہیں، بس یہی مائینڈ سیٹ ہمیں پیچھے رکھے ہوئے ہے۔
باقی یہ کہ اس فورم پر ہر وہ ممبر میرا دوست ہے جو جہالت کا پرچار نہیں کرتا بےشک مجھ سے اختلاف کرتا ہو۔
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب صاب ہر ایک کو اپنے سے بہتر جانیں خاص طور پر جب آپ سے کوئی بحث بھی نہ کر رہا ہو میں کوشش کرتا ہوں اس فورم پر کے خواتین سے کم سے کم الجھوں آپ سے بھی گزارش کی تھی کے آپ نواب ہیں اور یہ آپ کا شیوا بھی نہیں ہے ہم تو آپ کی رعایا ہیں اس لے ہاتھ ہلکا رکھا کریں جزاک الله

ok bhai ab in se nahi uljhon ga :)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
woh apni saazishoon mein shayad itnay kaamyaab naa howay hoon jitnay hum apnay kaarnaamoon, harkatoon, aur kartutoon ki wajah say naakaam howay hain....

main aap ki baat se inkar nahi karta leki aap bhi yeh maanain k is mulk main aik tabqa hai un naam nihaad scholars ka aur un k chahne walon ka jo yehi gardaan karta rehta hai k hamare khillaf un ki koi sazish nahi
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Jews were most favourite of ALLAH till they rejected prophet muhammad saws. They are not close any more.
i think u need to read histry from 200 bc.
Jews killed many prophets sent to them. They even tried to cruisify hazrat essa a.s. (Jesus).
Then they prosucated christians for very long time till one of great nation ruler became christian.
All states head became christians and christians took revange.

They were expelled from madina for treason. Prophet muhammad saws made treaty with them that if some one attacks madina we should fight together. When makka kuffar people attacked madina they did treason and tried to stab muslims from back. Thats why they were expelled from madina.

We should b friendly with them but they demand madina back from they were expelled.
Plz listen to dr israr

Sura-e Hashr . . . very well explained.
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن علم ہے ، سائینس ہے ، قانون ہے ، زندگی گزارنے کا طریقہ ہے ۔

لیکن آج کے مسلمان کے لئے پڑھ کر ثواب کمانا ہے ۔

ایک رٹہ لگا کر قرآن حفظ کرنے والا بھی اللہ کی ہدایت کو نا پاسکا۔
اسی قرآن میں رب نے فرما دیا۔ اس کتاب کو ہم نے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے
کوئی سوچنے سمجھنے کی حد تک نظر آتا ہے تو وہ بھی منافقت کے لباس میں ۔
آج کا مسلمان ، قوم پرستی ، رنگ نسل زبان فرقہ پرستی میں بٹہ ہوا ہے ۔
وہاں اس کی جہالت کا کسی یہودی عیسائی سے موازنہ کرنا بھی انصاف نہی ۔

بہتر ہیں میں اور آپ سب اپنے رویے کا جائزہ لیں ،پھر دیکھیں الله بھی رحم کرتا ہے یا کے نہیں ،فی الحال تو خون مسلم ارزاں ہے اور سب اس میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں طنز کر کے ،قرآن کے فرمان سے بڑھ کر کیا قنون اور دلیل ہو سکتی ہے اس دنیا میں ،مسلمان کا مسئلہ ہی یہ ہے کہ وہ عمل سے عاری ہو گیا ہے اور احساس کمتری کا بری طرح شکار ،ہر چیز کو مغرب اور یہودی کی عینک سے دیکھنا ہمارا کمال ہے ،مولوی تو ویسے بدنام کیا ہوا ہے ،اب لبرل مولویوں کا کیا انجام ہوگا الله جانے،جو ہر وقت انسانیت کا نام لیتے نہیں تھکتے ،وہ قومیں کیا انسانیت کا درس دیں گی
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے صرف ایک بات سمجھ نہی آ رہی - اسرایل کے خلاف ایک مورل سٹانس لینے کے تعلیم کی اہمیت سے کیا تعلق ہے ؟؟؟؟؟؟
یہ اکیسوی صدی ہے اور تھذیب اس مقام پے پہونچ چکی ہے کے دنیا کے آخری کونے میں رہنے والا انپڑھ شکس بھی تعلیم کی اہمیت سے واقف ہے. اس زمانے میں ایسا آرٹیکل لکھنا بھی جہالت ہے؟

حکیم صاحب کبھی دیہات یا پھر قبائل علاقے جو نرسریاں بن گئی تھیں جہاد کی وہاں تشریف لے جانے کا اتفاق ہوا ہے؟؟ تعلیم وہاں ایک فالتو چیز کا نام ہے اور تعلیم صرف قران اور فقہ کی تعلیمات کو کہا جاتا ہے۔پنجاب کے علاوہ ہر صوبے کے اندرونی علاقوں کا حال بہت بُرا ہے جسے ہم شہروں میں رہنے والے نہیں جانتے اور آپ کی اس بات کے متعلق کہ انپڑھ شخص بھی تعلیم کی اہمیت جانتا ہے عرض کرتا چلوں کہ اگر ایسا ہوتا تو پاکستان میں شرح خواندگی بیس فیصد سے نیچے نہ ہوتی بلکہ نوے فیصد سے اوپر ہوتی۔ کیا خیال ہے؟؟
 
laaanat ho qadyani kanjarroooon pe

Shorab Bhai app ne tu Mujhy Jhat mein Qadyani Bana Dia...... Wasy aik baat hai kia Qadyani Insan Nahi hoty?

Ager Koi Kahy.... Laaanat ho Musalman Kanjarrooon Pe Tu App Ko Kasa Lagy Ga?

Shorab Bahi app Computer Ka Boycott kab ker Rahy hain aur Facebook Pe App ka Account Hai ya Nahi?
alot of computer Hardware components and fackbook is also jewish inventions
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوھری جی جو بندہ یزید اور حسین علیہ سلام کا فرق نہ رکھے وہ مسلمان تو کیا انسان بھی نہیں ہو سکتا اس سے اچھا تھا کسی اور کا قوٹ کرتے

جناب آپ کبھی فرقہ واریت کی چادر اتار بھی دیا کریں ،ورنہ یہودی آپ کو کھا جائیں گے ،ابھی آپ ثبوت لانے کا دعوی کر دیں گے ،ہر وقت جذباتی نہ ہوا کریں
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Shorab Bhai app ne tu Mujhy Jhat mein Qadyani Bana Dia...... Wasy aik baat hai kia Qadyani Insan Nahi hoty?

Ager Koi Kahy.... Laaanat ho Musalman Kanjarrooon Pe Tu App Ko Kasa Lagy Ga?

Shorab Bahi app Computer Ka Boycott kab ker Rahy hain aur Facebook Pe App ka Account Hai ya Nahi?
alot of computer Hardware components and fackbook is also jewish inventions

ok sorry bhai for my comments lekin aap ki ziada tar posts mujhe sakht buri lagti hain , nahi main facebook use nahi karta
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
What is the contribution of Zakir Naik to Humanity?

He only knows how to laugh at other Religions but when someone laugh at Islam Kill Him
He is noting but a hate monger

And what is your contribution even to yourself? The problem with us is that we see the west prospering and giving us these gadgets and think of it as the epitome of existence. There is no problem in the foundation, its what built atop is crooked. I think with all his frailties and non-orginality (as a clone of Ahmad Deedat) he has done a tremendous job of Dawah especially in the context of Indo-Aryan civilization.
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں لڑائی ہو رہی ہیں یہودیوں کے علم اور انسانیت کی

10561763_736848406361461_3756345953779207318_n.jpg
 

armani

Minister (2k+ posts)
بہت عقل و فہم والی باتیں لکھی ہیں. پڑھ کر بہت خوشی ہویی اور کچھ سیکھنے کا موقع بھی ملا


میں مکمل طور پر آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہماری پستی اور دوسروں کے عروج کے درمیان سب سے واضح فرق تعلیم کا عنصر ہے . جو میراث ہمارے انبیا نے ہمارے لیے چھوڑا تھا وہ ہم نے دوسروں کے حوالے کیا اور خود وہ میراث اپنا لیے جن کو ترق کرنے کا حکم تھا. واضح بات ہے کہ جب اصولوں کے برعکس چلیں گے تو نتایج بھی امیدوں کے برعکس ملیں گے


یہاں میں دو باتوں کا اضافہ کرنا چاہوں گا


پہلی بات یہ کہ نبی اکرم (ص ) کے وصال کے بعد تقریباً ٢٠٠ سال تک تو اسلام اور قرآن کی وہ تعلیم اور عمل جس کی بنیاد پر مسلمان ایک بہترین امت بنی تھی ، جاری رہی مگر اس کے بعد قرآن کو اس کی اصلی روح میں نہ تو سمجھا گیا اور نہ سمجھایا گیا . قرآن کے محبت، رواداری ، سچایی ، ایمانداری، اخوت ، صلہ رحمی، علم کے حصول، دور حاضر کے ساتھ آگے بڑھنے کی تعلیمات ، قاینات میں غور و فکر کے تعلیمات ، انصاف ، مرد و زن ، عربی عجمی کو ایک برابر دیکھنے کے تعلیمات سب چھوڑ کر سارا زور جہاد اور جنت کے حوروں پر لگا دیا. چونکہ سارا زور مار دھاڑ اور حوروں کے حصول تک محدود رہا تو نتایج بھی وہی سامنے ہیں


دوسری بات یہ کہ ھمارے بادشاہوں نے اگر علم کی طرف تووجہ دی بھی تو وہ سائنس اور طب کے بجایے فلسفہ اور تصوف پر رہی. ایک ایسے دور میں جہاں دوسرے اقوام سائنس اور طب کے بنیاد پر جہالت سے نکلنے لگے وہاں ہم نے پرنٹر جیسے ایجادات پر بھی کفر کا ٹپہ لگا دیا .سو جب تک ہم سائنس اور طب اور دوسرے جدید علوم کے میدانوں میں آگے نہیں بڑھیں گے ہماری زوال جاری رہے گی
 
And what is your contribution even to yourself? The problem with us is that we see the west prospering and giving us these gadgets and think of it as the epitome of existence. There is no problem in the foundation, its what built atop is crooked. I think with all his frailties and non-orginality (as a clone of Ahmad Deedat) he has done a tremendous job of Dawah especially in the context of Indo-Aryan civilization.

Brother its What u Think........ For me he is just a hate monger, Earning money by fueling hate and deception
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

بہتر ہیں میں اور آپ سب اپنے رویے کا جائزہ لیں ،پھر دیکھیں الله بھی رحم کرتا ہے یا کے نہیں ،فی الحال تو خون مسلم ارزاں ہے اور سب اس میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں طنز کر کے ،قرآن کے فرمان سے بڑھ کر کیا قنون اور دلیل ہو سکتی ہے اس دنیا میں ،مسلمان کا مسئلہ ہی یہ ہے کہ وہ عمل سے عاری ہو گیا ہے اور احساس کمتری کا بری طرح شکار ،ہر چیز کو مغرب اور یہودی کی عینک سے دیکھنا ہمارا کمال ہے ،مولوی تو ویسے بدنام کیا ہوا ہے ،اب لبرل مولویوں کا کیا انجام ہوگا الله جانے،جو ہر وقت انسانیت کا نام لیتے نہیں تھکتے ،وہ قومیں کیا انسانیت کا درس دیں گی

جب آپ کو یورپ امریکہ میں انصاف ہوتا نظر آئے ۔
اور اپنا مسلمان قرآن ہاتھ میں اٹھا کر بے ایمان ہوجائے تو کیا احساس کمتری نہی ہوگی ؟
یہاں مغرب اور یہودی کی عینک سے دیکھا نہی بلکہ اپنے حالات کا موازنہ کیا جاتا ہے ۔
مولوی اس لئے بدنام ہے کہ وہ منافقت کرتا ہے ۔ وہ مسلمان فرقوں کو آپس میں لڑاتا ہے ۔
دیوبندی ، بریلوی ، وہابی ، شیعہ سب ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں۔

ہم اگر عقل رکھیں تو ہمارے لئے یہی نصیحت کافی ہے ۔ جب نبی پاک نے کافرجنگی قیدیوں کی رہائی کو مسلمانوں کو علم سیکھانے سے نتھی کردیا تھا۔