پی ٹی آئی کے چلغوزے فی الحال تو اپنی نئی امی پنکی جادوگرنی کی خوب تعریفیں کررہے ہیں اور اس کی تنبو میں لپٹی ہوئی تصویریں پوسٹ کرکرکے خوب ثواب کما رہے ہیں، پر کل کو اسی پنکی جادوگرنی نے جب عمران خان سے طلاق لینے کے بعد کتاب لکھنی ہے کہ عمران خان بورے میں لپیٹ کر جس کو عمرہ کروانے لے جایا کرتا تھا وہ کبھی مراد سعید ہوتا تھا اور کبھی حمزہ علی عباسی تو پی ٹی آئی کے چلغوزوں نے پھر اپنی موجودہ امی پنکی جادوگرنی کو بھی نہیں چھوڑنا۔۔۔
نوں لیگیوں کی اوقات یہی ہے
یہ لوگ ذاتی زندگی سے اوپر اٹھ ہی نہیں سکتے
اسی لئے ان کے دور میں ملک میں کوئی ترقی نہیں ہوتی
جن لوگوں نے اقتدار میں آ کر بھی دوسروں کی ذاتی زندگی کے بارے میں فرضی چسکے دار باتیں کرنی ہوتی ہیں انہوں نے ملک خاک چلانے ہیں
خدا نے پھر گھر میں ہی ایسی سزا دی کہ گھر کا رکھوالا ہی عزت لے اڑا
اور تو اور اسکا کچھ کر بھی نہیں سکے وہ آج بھی داماد ہے