یہ اے آر وائی کس مشن پہ ہے بھائی؟

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Brother Akmal ground realities do not change overnight that is why Khan is taking corrupt people because he know that they have vote bank. PML(N) has invested huge on Lahore so Lahore and surrounding will vote for them. There are 3-4 constituencies where PTI is almost certain to win but on others PML(N) is almost certain to win.

کمپین ابھی چلنی ہے
زمینی حقائق اگر تبدیل نہ ہوتے تو نواز شریف کبھی پنجاب سے نہ جیت سکتا
پورے پنجاب نے بھٹو کو ووٹ دیا تھا
زمینی حقائق تبدیل ہو رہے ہیں تو نون لیگ کو مصیبت پڑی ہوئی ہے نا
میں بھی ١٩٩٠ سے لاہور ہی میں رہ رہا ہوں
بات صرف لاہور کو چمکانے کی نہیں ہے
اب لوگوں میں احساس ہے کہ پنجاب اور ملک کے باقی حصوں کو بھی حقوق دینے پڑیں گے ورنہ بڑے شہروں پہ ناقابل برداشت بوجھ پڑ جائیگا
 

msyedh

Councller (250+ posts)
کوئی ثبوت ہے کہ عمران خان ان کے مال پہ عیاشی کر رہا ہے،کیا وہ کنگلا ہے/تھا؟
سیکس پلے بوائے ایسے کہہ رہے ہو جیسے اوپر سے پکڑا تھا تم نے اسے؟
کوئی شرم کرو ،کوئی حیا کرو
عمران خان کا اپنا کوئی ذارئع آمدن نہ ہے اس کی اپنی جائیداد کی دس سال کی کمائی لگا کر بھی عمران خان ایک چارٹر جہاز بک نہیں کروا سکتا، یہ پیسے یا تو ان دوستوں کی حرام کی کمائی سے آ رہے ہیں یا پھر شوکت خانم ہسپتال کی چندہ چوری ہو رہا ہے
 

msyedh

Councller (250+ posts)
کوئی ثبوت ہے کہ عمران خان ان کے مال پہ عیاشی کر رہا ہے،کیا وہ کنگلا ہے/تھا؟
سیکس پلے بوائے ایسے کہہ رہے ہو جیسے اوپر سے پکڑا تھا تم نے اسے؟
کوئی شرم کرو ،کوئی حیا کرو
عمران خان کا اپنا کوئی خاص ذریعہ آمدنی نہیں ہے یا تو پھر یہ مال دوستوں کی حرام کی کمائی سے آ رہا ہے یا پھر شوکت خانم ہسپتال کا چندہ چوری ہو رہا ہے عمران خان کی اپنی جائیداد کی دس سال کی کمائی لگا کر بھی یہ چارٹر جہاز بک نہیں کروایا جا سکتا
 

Malik_007

Senator (1k+ posts)
عمران خان کا اپنا کوئی خاص ذریعہ آمدنی نہیں ہے یا تو پھر یہ مال دوستوں کی حرام کی کمائی سے آ رہا ہے یا پھر شوکت خانم ہسپتال کا چندہ چوری ہو رہا ہے عمران خان کی اپنی جائیداد کی دس سال کی کمائی لگا کر بھی یہ چارٹر جہاز بک نہیں کروایا جا سکتا
Acha chalo tmhari bat such man bhi li jai to yaar ek bat batao, in logon ko pakarna kis ka kaam ha?? Pehli Govt. dekhi jo ilzam lagati ha bs