azizi;281597[size=5 said:4]جتھوں پادری تے کھپ تان آئے نے
یار اجیجی پہلی گل تو اے ہیگی کے اردو فونٹ پنج سے زیادہ اور انگریجی تین سے زیادہ چیخنا لگتا ہے - دوسری یہ کے میں پہلے کہ چکا ہوں کے انسانی تاریخ میں جمہوریت کے علاوہ کوئی سیسٹم نہی رہا اور ہو بھی نہی سکتا، ممکن ہی نہی لیکن جو سسٹم غلیظ شریف کے ہاتھ میں قوم کے فیصلے تھما دے اس میں میجر ریوامپ کی ضرورت ہے