یہ مہنگائی کب سے شروع ہوئی؟

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Huge difference? Exports fell when Pmln and Ppp ruled Pakistan in the 90s

پہلی بات اپنی بری کارکردگی کا جواب دینا کہ دوسروں کی بھی بری کارکرگی بری تھی عجیب ہے - مشرف دور میں ایکسپورٹ اس لئے زیادہ تھی کیونکے نائن الیون کے بھد پاکستان کو جنگ اپنے ملک لانے کی وجہ سے بہت پیسہ ملا اور بہت ریاعت ملی تجارت میں جو زیادہ تر امریکہ کو ایکسپورٹ تھی جس وجہ سے ایکسپورٹ بڑھی ائستہ ائستہ یہ کم ہوئی تو ایکسپورٹ بھی کم ہو گئیں - عجیب نہیں تھا کہ ملک میں بم دھماکے ہو رہے ہیں اور ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے ؟ یہ ایک عارضی چیز تھی - حقیقت یہ ہے کہ نون لیگ ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف تینوں ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام ہیں -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فلحال بات مہنگائی کی ہو رہی ہے - میں پہلے ہی ثابت کر چکا ہوں آپ نے غیر ملکی زر مبادلہ کے غلط اعداد و شمار دے کر گمراہ کرنے کی کوشش کی جس کے بھد میں نے اسٹیٹ بینک اور ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار دئے لہذا آپ چپ رہیں - مجھے صرف یہ بتا دیں کیا آپ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے خوش ہیں - کیا وہ آپ کی توقع پر پوری اتر رہی ہے ؟
بالکل مطمئن ہوں۔ ۳۰ سال میں پہلی بار معاشی ترقی اسٹیٹ بینک سے نوٹ چھاپ کر یا ڈالر مصنوعی سستا کر کے نہیں ہو رہی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حقیقت یہ ہے کہ نون لیگ ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف تینوں ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام ہیں
مارچ ۲۰۲۱ کی خبر

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Okara Sahib,

PML(N) left 18 billions of foreign currency reserves whereas PPP left 8 billions of foreign currency left (both in US Dollars though). Please check that and also check that PML(N)'s overall internal revenue was much higher than PPP era.
Please check this link
Foreign Reserves Between 2004 and 2013
Foreign Reserves of Pakistan Between 2015-2021
Based on the above State Bank Reports
The Reserves on June 7th, 2013 were USD11.45B
The Reserves between 2018-2019 were USD 14.48B
The Reserves on March 26, 2021 were USD 20.84B
Debt Summary 2008
Debt in 2008 was Rs 6,691B with Exchange Rate 68.25 it was USD98B
Debt Summary 2013
Debt in 2013 was Rs 16,228B with Exchange Rate 99.11 it was USD163.64B
Debt Summary 2018
Debt in 2018 was Rs 29,861.2B with Exchange Rate 121.54 it was USD245.69B
Debt Summary 2020
Debt in 2020 was Rs 44,978.9B with Exchange Rate 159.59 it was USD281.84B
This means PPP added Debt USD65.64B in 5 years. PMLN added USD82.05B in 5 years and PTI added USD36.15B.
This year is called the biggest revenue collection year which is Rs 3,380B with exchange rate 153.15 it is USD22.07B. Keep in mind PMLN left a trade deficit of USD20B per year. Can we survive as a country in such situation?
 
Always give a reliable source of information which I have given trading economy or state bank. If net foreign currency reserves were low, how government paid import bills during first six months without going to IMF. Government left trade deficiet but still 6 months import was paid by PTI government, that makes the case strong that PTI government had enough dollar to pay that. Import reduced but still billions of dollars to pay for it.
 
Please check the links all are from State Bank of Pakistan.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مارچ ۲۰۲۱ کی خبر

That export peak was achieved in late 2020 but since then it came back last four month. Total exports slightly decreased last eight months (current fiscal year). Increase 5-10% does not make much difference as our overall exports are very low. Perfect law & order and no energy shortage favours current government to substantially increase exports. Increase in export was not possible in previous government due to 12-18 hour load shedding and a bomb blast a week was the worst time in the history of Pakistan.

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Increase in export was not possible in previous government due to 12-18 hour load shedding and a bomb blast a week was the worst time in the history of Pakistan.
There were no load shedding and bomb blasts in 90s yet exports lagged behind Bangladesh, India

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
How import bills were paid if net reserves were in negative?
Through aid from Saudi Arabia, UAE and China
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Through aid from Saudi Arabia, UAE and China
I know there was some money came from Saudia and UAE but that came into Pakistan quite late. The government also need money to run the country and pay import bills. This money was not sufficient therefore we have to go to IMF. When our reserves were going down during first six months and Asad Umar was playing condition condition with IMF. This was the time when there was uncertainty in future finances. Dollar rose sharply during that era causing inflation high. On the other hand, Ishaq Dar finished deal with IMF during first month. Securing finances for the next three years stabilised economy and dollar became stable. The inflation did not increase drastically compare to PTI current era as dollar was stable. Current government harassed investors, traders, industrialist by saying "Main Kisi ko nahin choron ga". This caused our economy fell in deep hole right from first six months. These are major reasons to feel our economy in deep hole which never recovered to date.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
dollar became stable. The inflation did not increase drastically compare to PTI current era as dollar was stable.
Dollar became stable only because Ishaq Dar injected 7 billion dollars from national treasury into the market
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Current government harassed investors, traders, industrialist by saying "Main Kisi ko nahin choron ga". This caused our economy fell in deep hole right from first six months.
Lol no this wasn't the reason. Economy was already bankrupt in 2018 long before this govt was formed
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
You can't feel that. You can only look at the facts and figures to tell that

میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا تجارتی خسارہ اتنا اہم نہیں ہوتا یہ پیسے حکومت نے نہیں تاجروں نے دینے ہوتے ہیں زیادہ تر کچھ چیزیں حکومت خود بھی درآمد کرتی ہے جیسے کہ آئل حالانکے یہ بھی پرائیویٹ کمپنیوں کا کام ہے اور حکومتیں اس پر صرف ٹیکس وصول کرتی ہیں - انڈیا کی امپورٹ ایکسپورٹ سے دس گنا ہے اسی طرح امریکہ نے تجارتی خسارہ بھی بہت بڑا ہے برطانیہ بھی اسی لسٹ میں ہے - جن ملکوں کی آبادی زیادہ ہوتی ہے ہمیشہ ان کا تجارتی خسارہ زیادہ ہوتا ہے کیونکے وہ اپنی بڑی آبادی کے لئے اتنا کچھ نہیں بنا سکتے کہ سب کی ضرورت پوری ہو سکے - امپورٹ بھی آپ کی جی ڈی پی میں ایک کردار ادا کرتی ہے - ہر ملک جی ڈی پی پر نظر رکھتا ہے کیونکے اسی سے اس کی تجارت ، کارخانے ، ایگریکلچر ، سروس سیکٹر ، آئی ٹی ہر ایک کی ترقی یا تنزلی اسی میں چھپی ہوتی ہے -زیادہ آبادی والے ملک جیسے پاکستان یا انڈیا میں ایک ایک فیصد میں کروڑوں نوکریاں چھپی ہوتی ہے - ہمیں اپنی محیشت بہتر کرنے کے لئے لگا تار پانچ سے دس سال تک پانچ فیصد یا اس سے زیادہ سال تک جی ڈی بڑھانی ہو گی اسی سے ملک کی مھاشی حالت بہتر ہو گی - ہر ملک اپنی ترقی کے لئے لگا تار کتنے سال جی ڈی پی اوپر گئی یہ بتاتا ہے - اگر ہر کوئی محیشت کا رونا رو رہا ہے تو مان لو یہ خراب ہے بلکے پچھلی حکومت سے بھی -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
محیشت بہتر کرنے کے لئے لگا تار پانچ سے دس سال تک پانچ فیصد یا اس سے زیادہ سال تک جی ڈی بڑھانی ہو گی اسی سے ملک کی مھاشی حالت بہتر ہو گی - ہر ملک اپنی ترقی کے لئے لگا تار کتنے سال جی ڈی پی اوپر گئی یہ بتاتا ہے - اگر ہر کوئی محیشت کا رونا رو رہا ہے تو مان لو یہ خراب ہے بلکے پچھلی حکومت سے بھی
دانشور صاحب معاشی گروتھ زیادہ ہو سے اختلاف کس کو ہے؟ کون سا ملک نہیں چاہتا کہ وہ معاشی ترقی کرتا رہے۔ پاکستان کیساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں جب معاشی گروتھ زیادہ ہوتی ہے تو زرمبادلہ کے زخائر تیزی سے گرتے ہیں۔ یوں پاکستان کو بار بار آئی ایم ایف سے قرضے لیکر زرمبادلہ کو بھرنا پڑتا ہے۔ ایسا بھارت یا بنگلہ دیش میں کیوں نہیں ہوتا؟ وجہ پاکستان کا انوکھا معاشی ڈھانچہ ہے؛
A6-F8-DB3-F-306-C-47-D3-88-A8-BB912-F83-E2-ED.png

اب آپ کو سمجھ آگیا ہوگا کہ حکومت کیلئے چیلنج معاشی گروتھ بڑھانا نہیں بلکہ اس طریقہ سے بیلنس کر کے گروتھ بڑھانا ہے کہ اس کے ساتھ زرمبادلہ کے ذخائر نہ گریں
 
جی درست کہتے ہیں آپ مگر آپ میری تفصیل کو نظر انداز نہیں کر سکتے جو میری نہیں ماہرین کی ہے کہ کیسے ڈالر بڑھا جس سے مہنگائی کا طوفان آیا جو اب تک قابو میں نہیں آ رہا - محیشت کی خرابی میں ایک وجہ حکومتی خرچ کا نہ ہونا پرائیویٹ سیکٹر کا حکومت پر اعتماد نہ کرنا بھی ہے - فواد حسن فواد اور احد ملک کے واقعے کے بھد بیوروکرایسی کا حکومت پر اعتبار نہ کرنا - میرا انجینرنگ یونیورسٹی کا کلاس فیلو ہے جو جی ایم سوئی سدرن ہے وہ کہتا جیسے اسٹیبلشمنٹ نے بیرو کریسی کو تنگ کیا اب میرے سمیت کوئی بھی اعتبار کرنے کو تیار نہیں اگر ہم پروجیکٹوں کے لئے دستخط کرتے ہیں تو کل کو ہمیں ہی دھر لیا جائیگا کہ اس پروجیکٹ میں کرپشن ہوئی ہے تو آپ ذمے دار ہیں - پچھلی حکومت کے آخر میں نواز حکومت کو بدنام کرنے کے لئے جو کیا گیا اس کے اثرات ہم اب بھگت رہے ہیں - ہاتھوں سے لگائی گرھیں دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں نقصان تو غریب عوام کا ہوا ہے - ہمارا آپ کا کیا ہے ہم تو باہر کے ملکوں میں بیٹھے ہوئے ہیں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل مطمئن ہوں۔ ۳۰ سال میں پہلی بار معاشی ترقی اسٹیٹ بینک سے نوٹ چھاپ کر یا ڈالر مصنوعی سستا کر کے نہیں ہو رہی
آپ کو محلوم ہے یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ موجودہ حکومت نے پانچ سال میں اتنے قرض لئے ہیں جتنے پچھلی حکومت نے پانچ سال میں بھی نہیں لئے ؟ اس کی وجہ اندرونی قرض بھی ہیں-حکومت پہلے دو سال میں ٹیکس اور ریونیو بہت کم اکٹھا ہوا جس کی وجہ سے بھاری اندرونی قرض بھی لینے پڑے - یوں اندرونی اور بیرونی قرض ملا کر دو سال میں پانچ سال سے زیادہ قرض لیا گیا -محیشت کو بلینس کر کے یوں ہی چلانا پڑتا ہے کہ جی ڈی پی منفی میں نہ چلی جائے جس کے بھد اس کے دوبارہ پانچ فیصد پر لانے میں کہیں پانچ مزید سال نا لگ جائیں آخر کو آپ کی ترقی جی ڈی پی گروتھ نے ہی دکھانی ہے -اور کل کو اگر آپ ہی نے کہنا ہے دیکھیں جی ڈی پی بہتر ہو رہی ہے - آپ لکھ لیں جیسے ہی جی ڈی پی بڑھے گی امپورٹ بھی بڑھنا شروع ہو جائے گی جو کہ پچھلے آٹھ مہینے میں پہلے ہی زیادہ ہے تبھی اب جی ڈی پی مثبت میں آنا شروع ہوئی ہے اگرچے ایکسپورٹ پچھلے آٹھ مہینے میں معمولی کم ہوئی ہے - میری نظر میں آئیڈیال امن و امان، مکمل انرجی اور سستے ترین روپے کے ہوتے ہوئے بھی ایکسپورٹ نا بڑھانا موجودہ حکومت کی سب سے بڑی ناکامی ہے جسے پچھلی حکومت پر بلکل نہیں ڈالا جا سکتا کیونکے اس نے آپ کو حالات بہتر کر کے دئے ہیں خراب کر کے نہیں -
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Don’t show Graphs n statics that all goes in favour of Musharraf
A common Enemy
Zardari Sharif Imran Three idiots
Find-Out-If-You-Are-Imran-Khan-Nawaz-Sharif-or-Asif-Ali-Zardari.png
 
Last edited: