یہ مہنگائی کب سے شروع ہوئی؟

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
By the way first time a good debate going based on
1. Statics
2. Graphs
3. Very solid arguments
Not seeing any
MC BC BhC AuC
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میری نظر میں آئیڈیال امن و امان، مکمل انرجی اور سستے ترین روپے کے ہوتے ہوئے بھی ایکسپورٹ نا بڑھانا موجودہ حکومت کی سب سے بڑی ناکامی ہے جسے پچھلی حکومت پر بلکل نہیں ڈالا جا سکتا کیونکے اس نے آپ کو حالات بہتر کر کے دئے ہیں خراب کر کے نہیں
یہ ایکسپورٹ کیلئے حالات بہتر کرکے دئے ہیں؟

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
I am very sure everyone here pray for a better n good economy.
Our all interest is only Pakistan
Khuda Pakistan ko iss Mushkil Se Nikal
All should sit together for Economy, set aside the difference n ego.
 
paki__

MPA (400+ posts)
matlab yeh ke agar phle mehngai thi to ab mehngai kam nahin karni? IK ko is lye vote dia ke pichli governemnt se behtar perform kare, apni government ko corruption free rakhe.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایکسپورٹ کیلئے حالات بہتر کرکے دئے ہیں؟

بار بار ایک ہی بات کرنی پڑتی ہے - جب تحریک انصاف کی حکومت آئی تو انہوں نے کہا بجلی کے منصوبے مہنگے ہیں - پاکستان میں چینی سفیر نے کہا آپ آئیں ہم ہر چیز چیک کرا دیتے ہیں - خان صاحب کے دورہ چین میں سب کنٹریکٹ کھلے اور دورے کے بحد پاکستان آ کر اس وقت کے وزیر خزانہ اسد عمر کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ سب غلط فہمیاں دور ہو گئیں - یاد رہے پچھلے دور میں صرف سی پیک کے تحت چینی منصوبے لگے تمام آئی ڈی پیز کے منصوبے اس سے پہلے زرداری دور میں لگے
 
پھر بھی سب سے زیادہ بجلی کی لاگت پاکستان میں ہے۔ ایسا کیوں؟ یہ بھی عمران خان کا قصور ہے؟ معاہدے کس نے کئے تھے؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
By the way first time a good debate going based on
1. Statics
2. Graphs
3. Very solid arguments
Not seeing any
MC BC BhC AuC
بہت اچھی بات ہے - عارف کریم صاحب کا شکریہ - میں تو ہر جگہ دلیل اور ثبوت سے بات کرتا ہوں - خان صاحب کے سپپورٹرز اور خود خان کو ادب سے بلاتا ہوں مگر جواب میں ہمیشہ گالیاں ملتی ہے اور ٹوپک ختم ہو جاتا ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پھر بھی سب سے زیادہ بجلی کی لاگت پاکستان میں ہے۔ ایسا کیوں؟ یہ بھی عمران خان کا قصور ہے؟ معاہدے کس نے کئے تھے؟
پہلے میری پوسٹ تو پڑھ لیں کنٹریکٹ ریوائز کرنے کا چانس ملا تھا یہ چارٹ لے کر جاتے چین کے پاس - حقیقت یہ ہے کہ اب بجلی پہلے سے سستی ہے ایک وقت میں پیپلز پارٹی کے دور میں ستر فیصد بجلی فرنس سے بنتی تھی - آج آدھی سے زیادہ پانی ، ہوا ، شمسی ، گیس اور کوئلے سے بن رہی ہے نئے کول پلانٹ ماحول کے لئے بھی اتنے برے نہیں جتنے پرانے تھے - سی پیک کے علاوہ تربیلا فور اور نیلام جہلم پانی کے بڑے منصوبے پچھلی حکومت میں مکمل ہوئے یہ چوببس سو میگا واٹ کی سستی بجلی تھی اس کے بھد کوئلہ ، ہوا ، گیس کے منصوبے ہیں ایک بھی فرنس آئل کا منصوبہ نہیں ہے آئندہ مزید سی پیک کے منصوبے آئیں گے تو فرنس آئل کم ہوتا جائے گا - چینی کاروباری لوگ ہیں کھال نہیں اتارتے دنیا میں سب سے سستا منصوبہ لگاتے ہیں اور بھد میں بھی اسے ریوائز کے لئے تیار رہتے ہیں - مسلہ یہ ہے کہ حکومت بجلی سے بہت سی کمائی بھی کرتی ہے اگر اسے پرائیویٹ کر دیں ساتھ آئل کو بھی تو اس میں مقابلے کی وجہ سے بہتری آئے گی -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مسلہ یہ ہے کہ حکومت بجلی سے بہت سی کمائی بھی کرتی ہے اگر اسے پرائیویٹ کر دیں
کے الیکٹرک کو پرائیوٹ کیا تھا۔ اس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے