‎"BHOKAY NANGAY" Lekin Muhib-e-Watan....PAKISTAN ZINDABAD

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ان بھوکے ننگوں اور آج کے پیٹ بھروں کی سوچ، طرز عمل اور مقاصد میں زمین آسمان کا فرق ہے

وہ راسخ العقیدہ مسلمان تھے تم روشن خیال

وہ اسلام کے جھنڈے تلے اکھٹے تھے تم لسانیت کے
ان کی منزل دین تھا تمہاری لادینیت
ان کا ںعرہ اللہ اکبر تھا تمہارا جے الطاف حیسن
انھونے مذہب کے لۓ وطن چھوڑا تم نے ہم وطنوں پر دروازے بند کر دیے
انہوں نے قربانیاں دیں تمھارے منہ کو خون لگا ہے
انہوں نے تاج برطانیہ کو ٹھوکر ماری تم نے اسی تاج کی وفاداری کا حلف اٹھا رکھا ہے

خدارا میرے اور اپنے بزرگوں کی قربانیوں کا یوں مذاق نا اڑاؤ
 
Last edited by a moderator:

Mansoor Khan

Senator (1k+ posts)
ان بھوکے ننگوں اور آج کے پیٹ بھروں کی سوچ، طرز عمل اور مقاصد میں زمین آسمان کا فرق ہے

وہ راسخ العقیدہ مسلمان تھے تم روشن خیال

وہ اسلام کے جھنڈے تلے اکھٹے تھے تم لسانیت کے
ان کی منزل دین تھا تمہاری لادینیت
ان کا ںعرہ اللہ اکبر تھا تمہارا جے الطاف حیسن
انھونے مذہب کے لۓ وطن چھوڑا تم نے ہم وطنوں پر دروازے بند کر دیے
انہوں نے قربانیاں دیں تمھارے منہ کو خون لگا ہے
انہوں نے تاج برطانیہ کو ٹھوکر ماری تم نے اسی تاج کی وفاداری کا حلف اٹھا رکھا ہے

خدارا میرے اور اپنے بزرگوں کی قربانیوں کا یوں مذاق نا اڑاؤ

Like ur answer bro. its a bitter fact. how we all pakistanis, irregardless of tribal or other ethinic origion have forgot our past misery and r working to weaken the state for which our forefathers had to work really hard
 
bons

Minister (2k+ posts)
Zulfiqar Mirza called Migrated peoples as 'Bhokay Nangay' in his recent statement...

Zulfiqar Mirza is Zardari's barking dog. He is barking because he cannot bite anybody. He can curse MQM but not the mohajireen. The migrants/mohajireen were sincere Muslims and patriot Pakistanis. We should respect them as our elders.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
alag mulk banao or in sab se jan churao,ye muhajiron ko marne per tule hoe hain .

کراچی والے خود اپنے دشمن بنے ہوۓ ہیں، ملک کے دوسرے حصوں میں رہنے والوں کو تو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بےغیرت لوگ . اتوں اتوں وکھائی جاؤ اندروں اندروں کھائی جاؤ

ah-zardari030509-4.jpg

ah-zardari030509-2.jpg

ah-zardari030509-1.jpg

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
alag mulk banao or in sab se jan churao,ye muhajiron ko marne per tule hoe hain .

bewaqoof aadmi, hum sb muhajor hain, aadhay say ziada pakistan migrate ker k aya tha

per ab kis cheez ka rona ro rhay ho, ab tu 64 saal ho gay hain

koi muhajir nhe rha ab, ab hum sirf pakistani hain

aur aik baat yaad rkhna, Pakistan aik noor hai, aur noor ko zawaal nhe
jis nay iss ko torrnay ki baat ki, us ki buhat sakhtt pakarr ho gi
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بےغیرت لوگ . اتوں اتوں وکھائی جاؤ اندروں اندروں کھائی جاؤ
ah-zardari030509-1.jpg

If that the case,

1) MQM would support NRO.
2) MQM would support so called SHARIAT of SUFI MUHAMMAD in SWAT.
3) MQM would support RGST.
4) MQM wouldn't ask chief Justice to take action on WAVE OFF LOAN from Banks.
5) MQM would be the part of there corruption.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Bhookay nangay thay!
Lekin Karachi aisa raas aya, aajkal lakhon karoron mein kheltay hein.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ان بھوکے ننگوں اور آج کے پیٹ بھروں کی سوچ، طرز عمل اور مقاصد میں زمین آسمان کا فرق ہے

وہ راسخ العقیدہ مسلمان تھے تم روشن خیال

وہ اسلام کے جھنڈے تلے اکھٹے تھے تم لسانیت کے
ان کی منزل دین تھا تمہاری لادینیت
ان کا ںعرہ اللہ اکبر تھا تمہارا جے الطاف حیسن
انھونے مذہب کے لۓ وطن چھوڑا تم نے ہم وطنوں پر دروازے بند کر دیے
انہوں نے قربانیاں دیں تمھارے منہ کو خون لگا ہے
انہوں نے تاج برطانیہ کو ٹھوکر ماری تم نے اسی تاج کی وفاداری کا حلف اٹھا رکھا ہے

خدارا میرے اور اپنے بزرگوں کی قربانیوں کا یوں مذاق نا اڑاؤ

جھوٹے الزامات لگانا آسان ہے، مگر اپنے گریبان میں جھانکنا مشکل۔

اللہ کا شکر ہے ہے کہ ہم اتنے ہی مسلمان ہیں جتنا کہ قائد اعظم تھے اور اتنے ہی روشن خیال ہیں جتنا کہ قائد اعظم تھے۔

مگر یہ بات بھلا طالبان کی حمایت کرنے والوں کو کیسے نظر آ سکتی ہے جن کی نظر میں راسخ العقیدہ ہونے کا مطلب فقط طالبانی شریعت کو آنکھیں بند کر کے قبول کر لینا ہے اور جو انکی طالبانی شریعت سے متفق نہ ہو اسے غیر راسخ العقیدہ اور روشن خیال کہتے ہوئے ذبح کر ڈالنا ہے۔

اسلام کی بنیاد "انصاف" سے شروع ہوتی ہے۔ جب تک آپ معاشرے کو انصاف مہیا نہیں کریں گے اُس وقت تک ہزار مذہب و قومیت کے نام پر آپ دوسروں کے حقوق سلب کرنے کی کوشش کرتے رہیں، مگر حالات میں کوئی بہتری آنے والی نہیں۔ علی ابن ابی طالب کا قول ہے کہ معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی پر نہیں۔

تو کیا آپ نے مذہب کا نام لینے سے قبل معاشرے میں واقعی انصاف مہیا کر دیا ہے؟ اگر نہیں کیا ہے تو سقوط مشرقی پاکستان کے واقعہ سے آپ نے کیا سبق سیکھا؟

اور الطاف حسین کو قائد ماننے سے کیا "اللہ اکبر" کی تکذیب و تردید ہو جاتی ہے؟ یہ طالبانی سوچ و فکر کی کرامتیں ہیں جو آپ کو اس نتیجے پر پہنچا رہی ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہم اللہ اکبر کے ماننے والے ہیں اور الطاف حسین کو فقط ایسے ہی قائد تحریک مانتے ہیں جیسا کہ محمد علی جناح کو قائد پاکستان۔

ہم نے اسلام و پاکستان کے نام پر ہجرت کی۔ مگر آپ نے جھوٹا الزام لگانا نہ چھوڑا کہ ہم نے دوسروں پر کراچی کے دروازے بند کر دیے۔ نہیں،ہرگز نہیں۔۔۔۔ بلکہ ہم نے فقط انصاف طلب کیا کہ غیر قانونی اسلحہ کا کاروبار کرنے والے سہراب گوٹھ کو بند ہونا چاہیے، شہر کراچی کے اندر بننے والے اس غیر قانونی منی علاقہ غیر کو بند ہونا چاہیے۔۔۔ شہر کراچی کے غریب لوگ جو زندگی بھر محنت مزدوری کر کے آخر مِیں زمین کا ایک ٹکڑا خریدتے ہیں مگر لینڈ مافیا والے آ کر اسی سہراب گوٹھ کے اسلحے کی بنیاد پر ان معصوموں سے انکا گھر انکی زمینیں چھین لیتے ہیں، تو اس لینڈ مافیا کو ختم ہونا چاہیے۔

چنانچہ ہم نے تو کسی کا گھر نہیں لوٹا، مگر آپ لوگوں کی ناانصافیوں نے کراچی کے ایک غریب ملازمت پیشہ شخص سے اسکا گھر اور اسکی زمین ضرور سے لوٹ لی۔

اور آپ لوگ اپنی جذباتیت اور جہالت سے کب باہر نکلیں گے اور یہ دیکھنے کے قابل ہوں گے کہ کل کے تاج برطانیہ اور آج کے تاج برطانیہ کے حلف میں بہت فرق ہے۔ آج کا تاج برطانیہ آپ کے ملک پر قبضہ کرنے کے لیے نہیں ہے بلکہ انکے ملک میں جا کر کوئی رہنا چاہ رہا ہے تو اس سے وعدہ لے رہے ہیں کہ وہ انکے ملک کے آئین و قانون کی پاسداری کریں گے۔

اسی وجہ سے پاکستان کا اپنا قانون آج یہ سہولت مہیا کرتا ہے کہ آپ برطانیہ اور پاکستان کی دہری شہریت رکھ سکتے ہیں۔

ہزاروں اور لاکھوں پاکستانیوں نے جا کر اسی لیے آج تاج برطانیہ کا حلف اٹھایا ہے کیونکہ آج اس حلف اٹھانے کا مطلب پاکستان سے غداری نہیں ہے۔ بہت سے مذہبی ملاووں نے، کہ جن کی آپ پیروی کرتے ہیں، انہوں نے بھی آج تاج برطانیہ کا حلف اٹھایا ہوا ہے۔ مگر یہ آپ کا دو رخہ رویہ ہے کہ اپنے مذہبی پیشواوں اور لاکھوں دیگر پاکستانیوں پر آج تاج برطانیہ کا حلف اٹھانے پر تو غداری کے کوئی فتوے نہیں، مگر فقط اور فقط الطاف حسین کے کیس میں یہ ناقابل معافی جرم بنا جاتا ہے۔

خدا کے لیے خامخواہ دوسروں پر ظلم نہ ڈھائیں اور ان پر غلط الزامات نہ لگائیں اور اللہ سے ڈریں۔

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
ان بھوکے ننگوں اور آج کے پیٹ بھروں کی سوچ، طرز عمل اور مقاصد میں زمین آسمان کا فرق ہے

وہ راسخ العقیدہ مسلمان تھے تم روشن خیال

وہ اسلام کے جھنڈے تلے اکھٹے تھے تم لسانیت کے
ان کی منزل دین تھا تمہاری لادینیت
ان کا ںعرہ اللہ اکبر تھا تمہارا جے الطاف حیسن
انھونے مذہب کے لۓ وطن چھوڑا تم نے ہم وطنوں پر دروازے بند کر دیے
انہوں نے قربانیاں دیں تمھارے منہ کو خون لگا ہے
انہوں نے تاج برطانیہ کو ٹھوکر ماری تم نے اسی تاج کی وفاداری کا حلف اٹھا رکھا ہے

خدارا میرے اور اپنے بزرگوں کی قربانیوں کا یوں مذاق نا اڑاؤ

کتنے راسخ ال عقیدہ تھے جنہوں نے کبھی بھی پاکستان کی حمایت ہی نہیں کی

وہ ضیاء ال حق کا ریفرنڈم نہیں تھا کے "کیا آپ اسلام کے حق میں حق میں ہیں یا نہیں " - ذرا پڑھ لو تاریخ مگر نسیم حجازی والی نہیں

ان کی منزل علیحدہ وطن ہوتی تو آخر تک جناح ان کے ساتھ رہ کر حقوق مانگنے کی کوشش نہیں کرتے - ان کا نعرہ الله اکبر تھا وہ ہر مسلمان لگاتا ہے -
کیا وہ اپنے لیڈر کا نام لیکر نعرہ نہیں لگاتے تھے -

مذہب کے لئے وطن چھوڑا ہوتا تو وہ مسلمان جنہوں نے وطن نہیں چھوڑا سب کافر ہوگئے؟

یہ سب انہیں کی اولادیں ہیں جنہوں نے قربانیاں دیں ہیں- آج اگر وہ لوگ زندہ ہوتے تو ان کو بھی تم جسے لوگ اسی طرح خراج تحسین پیش کرتے جسے ان کی اولادوں کو کرتے ہو

برطانیہ میں کافی لوگوں نے شہریت لے ہوئی ہے - مگر تمہیں تکلیف کبھی اس وقت نہی ہوئی جب خالد شیخ تمھارے چہیتوں کے گھر سے گرفتار ہوا تھا -
ان سے کبھی تکلیف نہیں ہوئی جنہوں نے کور کمانڈر پر حملہ کیا ہوا تھا - ان سے کبھی تکلیف نہیں ہوئی جو اسکول دھماکے سے تباہ کر رہے ہیں -
ان سے کبھی تکلیف نہیں ہوئی جو سرلنکن ٹیم پر حملے کے بعد گرفتار ہوا اور کہا کے وہ منصورہ میں روکا تھا-

کہانی شروع ہوۓ عرصہ ہوگیا - اب کہانی نئے موڑ پر آگئی ہے
 
Last edited:

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Bhookay nangay thay!
Lekin Karachi aisa raas aya, aajkal lakhon karoron mein kheltay hein.

Bank loan Maaf karwakar karoron main nahi khel rahain hain.
SRO kay zaryay karoron main nahi khel rahain hain.

Puray pakistan ko revenue jata hai apnay account main nahi bhejtay.
Tum logon ko moqa mila 2001 say 2010 tak magar kuch nahi kiya tum logon nay kyon kay niyyat hi nahi thi.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Bank loan Maaf karwakar karoron main nahi khel rahain hain.
SRO kay zaryay karoron main nahi khel rahain hain.

Puray pakistan ko revenue jata hai apnay account main nahi bhejtay.
Tum logon ko moqa mila 2001 say 2010 tak magar kuch nahi kiya tum logon nay kyon kay niyyat hi nahi thi.

Kamata koi aur hay, bhutta lenay aap aa jatey hein. Kia rate hey aajkal? 1% ya 2?