Abdul Sattar Islam, Allah Aur Uss Ke Rasool Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke

SachGoee

Senator (1k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

Watch the first 25 minutes of this video where Dr Kashif is showing the Screenshots from Khatm e Nabooat Facebook page and also also showing News Paper adds cutting and Ulema e Soo 1 type Deobandi's verbal Diarrhoea against Edhi Sahib Marhoom calling him Zandeeq etc etc.

Edhi Sahib said No to Zia ul Haq offer of 1 billion rupees Aid but He accepted Ahmadiyya Muslim Peace Award from Ahmadiyya Muslim Community in 2010-2011 plus 10,000 pounds charity grant and He also recorded a 2 minutes message for Jamaat e Ahmadiyya praying for their works.

How highly Jamaat e Ahmadiyya ranks Abdul Sattar Edhi can be found out by watching first 25 mins of this video plus if you log onto Facebook page Rabwah Times than you can read the messages of Ahmadi Muslims in comments section of Video of yesterday because we recognise him as A great Humanitarian, A great Muslim, A great Man and a Legend and Pride of Pakistan aswell as Islamic world because of His immense contribution in area of Haqooq ul Ibaad.

https://youtu.be/ZixnGtybMbA

@Citizen X
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

Mufti = woh joh muft kay paison pey paltay hain.

Yaar ais ka tu nahi pata ke sare mufti muft per palte hain. Magar me aik mufti ke bare me bari sangeedgi se apne media se guzarish karta hoon ke aus ko TV per lana band kar dain. Allah SWT Mufti Mubeeb ko zindgi de, magar for Allah SWT sake stop coming on the TV.
You drive me nuts from your manner of speech. I have never seen a fake more than him in my life. He speaks so slowly and waste so much time to say so little that i would like to throw the nearest object at my TV. Without shadow of a doubt most annoying person on the TV.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلا کی اذان اور مجاھد کی اذان اور
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

بلاوجہ مفتی زر ولی کو گالیاں نہ دیں دیکھیں وہ کیا کہہ رہا ہے
مسلمانوں کے خرچے سے مرزائی اور قادیانیوں کا علاج کیا جارہا ہے

پاکستان کو جو امداد ملتی ہے وہ کس کے پیسے ہوتے ہیں ؟؟؟

کوئی سیلاب ، زلزلہ آتا ہے اس وقت کون مدد کرتا ہے ؟؟؟ کبھی سوچا ؟؟؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

بچے کا تو ویسے بھی کوئی قصور نہیں ہوتا ....

بے شک بے شک۔۔۔ لیکن میں قران و حدیث کی روشنی میں دیکھنا چاہتا ہوں۔ بظاہر ایسے بچے کو قتل کرنے یا اسے معاشرے سے الگ کرنے کی کوئی ہدایت نہیں ہے۔

بچے کے بارے میں میرا ذاتی نظریہ ہے ہے کہ بچہ چاہے کالی کلوٹی حبشن کا ہی کیوں نہ ہو ہوتا وہ پیارا ہے۔
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

کوئی اس ملاّ کا کٹا ھوا سر لے آئے میرے پاس،، یہی وہ خنزیر ملاّ ھیں جنہوں نے پُوری دنیا میں اسلام کو ایک ناقابل عمل، اور دھشت گرد مذھب کے طور پر پیش کیا
 
مِنْ اَجْلِ ذٰلِکَ کَتَبْنَا عَلٰی بَنِیْۤ اِسْرَآءِ یْلَ اَنَّه، مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَیْرِ نَفْسٍ اَوْ فَسَادٍ فِی الْاَرْضِ فَکَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیْعًا وَمَنْ اَحْیَاهَا فَکَاَنَّمَآ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا.
(5: 32)
اِسی سبب سے ہم نے بنی اسرائیل پر لکھ دیا کہ جس نے کسی انسان کو خون کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا کسی اور وجہ سے قتل کیا، اُس نے گویا تمام انسانوں کو قتل کر دیا اور جس نے کسی انسان کو بچایا، اُس نے گویا تمام انسانوں کو بچا لیا۔

جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے انسانیت کو بچا لیا
اسلام کا ایک جرنل اصول ہے
اس میں جایز نا جایز کی کوئی تمیز نہی ہے ، مذھب کی کوئی تمیز نہی ہے

کوئی بچہ اپنی ذات میں جایز یا ناجایز نہی ہوتا جس کو الله نے پیدا کیا ہے

ماں باپ کے گناہوں کی سزا اولاد کو نہی دی جاسکتی ، یہ الله تعالیٰ کا ازلی فیصلہ ہے
لیکن آجکل کے علما حضرات ہر علم سے بےبہرہ ہیں
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

کوئی اس ملاّ کا کٹا ھوا سر لے آئے میرے پاس،، یہی وہ خنزیر ملاّ ھیں جنہوں نے پُوری دنیا میں اسلام کو ایک ناقابل عمل، اور دھشت گرد مذھب کے طور پر پیش کیا

آپکی بات بہت سخت ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے الله اور رسول الله کا دین بدنام ہو گیا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

بچے کا تو ویسے بھی کوئی قصور نہیں ہوتا ....

ان معصوموں کو کچرے کے ڈھیر پے پھینک دیا جائے جہاں کتے انہیں نوچتے رہیں تب شاید سکون ملے ایسے کمینے اور گھٹیا لوگوں کو ، مجھے تو سمجھ نہیں آتی کیسے یہ لوگ خود کو رحمت للعالمین کا پیرو کار کہہ سکتے ہیں
 
Last edited:

I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

CnAbn2fW8AAx5yO

These mullah are enemies of every one who does not follow them . Whole Ummah is suffering from the hands of these thaikedar of Islam . It's funny you abuse them when they kill you or issues fata of kufr against you but when they do the same thing against Ahmadis then suddenly they become Muslim scholars .
 
Last edited:

_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

صلیبی جنگ زوروں پر تھی۔ ایک طرف سلطان صلاح الدین ایوبی کی فوج اور دوسری طرف یورپ کی فوج انگلینڈ کے بادشاہ رچرڈ دی لائن ہارٹڈ (شید سل رچرڈ) مقابلہ زوروں پر تھا کہ ایک دن سلطان ایوبی کو پتا چلا کہ مخالف فوج کی کمان کرنے والا رچرڈ بیمار ہو گیا۔۔ سلطان نے فوراً جنگ بندی کا پیغام بھیجا۔

سرد علاقے کی فوج گرم علاقے میں پھنس چکی تھی، آدھی سے زیادہ فوج بیماری اور زخموں کے باعث بے کار ہو چکی تھی۔ بہت سے فوجی جان سے گئے تھے۔ ایسے میں جنگ بندی کا اعلان صلیبی فوج کے لیے ایک نعمت سے کم نہ تھا۔ انہوں نے ایوبی کی فوج سے جنگ بندی کی وجہ پوچھی۔ سلطان نے جواب دیا؛ جب تک آپ کا سپہ سالار تندرست نہیں ہو جاتا اس وقت تک جنگ بند رہے گی۔۔ یہی نہیں بلکہ سلطان ایوبی نے اپنا ذاتی معالج عیسائی بادشاہ کے علاج کے لیے بھجوایا۔۔۔۔

رچرڈز دی لائن ہارٹڈ اسلام کا زیادہ دشمن تھا یہ اس ملک میں رہنے والے غیر مسلح اور پسی ہوئی اقلیتَ؟؟؟؟ اور کیا ہمارے یہ مذہبی عالم سلطان ایوبی سے زیادہ مسلمان ہے؟

جہاں تک ناجائز بچوں کی بات ہے۔۔ اس بارے میں قران اور احادیث کی ہدایات سے تو میں لاعلم ہوں۔۔ لیکن مختلف مسالک کے علما نے ایسے کسی بچے کے پرورش کو ناجائز قرار نہیں دیا۔ نہ ہی ایسا کوئی واضح حکم ہے جس میں ناجائز بچے کو قتل یا ترک تعلق کا ذکر ہو۔
۔ اس سلسلے میں اگر کوئی اور صاحب رہنمائی فرمائے تو مہربانی ہوگی۔

آپ نے ماشاء اللہ موضوع پر اسلامی تاریخ سے عمدہ مثال دے کر بہترین جواب دیا۔ لیکن آپ کی آخری لائنیں پڑھ کر میں کھٹک گیا ہوں۔ کہ کس طرح انسانی ہمدردی کے معمولی سے معمولی عمل کے لئے بھی ہم مذہب کی طرف دیکھتے ہیں۔ یہ چیز تو خدا نے انسان کے اندر بائی ڈیفالٹ رکھی ہے۔ کہ وہ جہاں کسی کو تکلیف میں مبتلا دیکھے، اس کے اندر اس کی مدد کرنے کا جذبہ پیدا ہو۔ ہم انسان پہلے ہیں ، اس کے بعد مسلمان، ہندو، عیسائی، سکھ یا یہودی ہیں۔ ایک لاوارث، بے سہارا بچہ جو کسی کی دیکھ بھال کے بنا مر سکتا ہے، جس کو راہ چلتا کتا بھنبھوڑ کر کھا سکتا ہے، کیا اس کو سہارا دینے کے لئے ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ ہمارا مذہب اس معاملے میں کیا کہتا ہے؟ وہ ناجائز ہے تو کیا ہوا؟ میں پوچھتا ہوں اس سے فرق کیا پڑتا ہے؟۔ کیا بچے کے ماتھے پر چسپاں ہوتا ہے کہ "میں ناجائز ہوں" ، یا اس میں بچے کی اپنی غلطی انوالو ہوتی ہے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم ہر کام میں کوئی نہ کوئی مفاد ڈھونڈتے ہیں۔ ثواب کے بنا کوئی نیکی بھی نہیں کرنا چاہتے۔ یہ جو آپ نے بات کی کہ پتا نہیں قرآن اور حدیث میں اس سلسلے میں کیا ہدایات ہیں، یا بچے کو قتل کرنے یا ترکِ تعلق کا کوئی حکم نہیں۔ تو میں جاننا چاہتا ہوں، صرف آپ سے ہی نہیں، سب سے، سب مسلمانوں سے کہ اگر قرآن اور حدیث میں یہ حکم ہو کہ ناجائز بچے کو قتل کردو، تو آپ کیا کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
کیا اسے قتل کردیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

Last edited:

awam

MPA (400+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

Is that Mufti or "MUFTA" mufta for everyone to use. People like this are to be blamed for the condition of Muslims in the world. According to them non-muslims have no right to live. Can someone ask this stupid guy how hard is this for Allah to finish all non-muslims if he don't like them?
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

میں نے صرف ایک بار اس مفتی کے پیچھے نماز پڑھی ہے اور آج تک افسوس کرتا ہوں کہ کیوں پڑھی

یہ شخص جمعہ پڑھانے آیا تو انتہائی قیمتی لباس پہنا ہوا تھا، ہاتھ میں بہت ہی شاندار عصا تھا اور چال ایسی تھی جیسے اس سے اونچا مقام کسی کا نہ ہو

یہ ایدھی کے بارے میں تو مغلظات بک رہا ہے لیکن اس نے اپنے خطبے میں کہا کہ عام لوگوں کی حیثیت کیا ہے جو مولانا فضل الرحمان کی برائی کرتے ہیں؟ مولانا کا رتبہ رتبہ بہت اونچا ہے

Hadith

Minister (2k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

EK TU PAKISTAN SY YE MOLVIE FITNA KHATUM HOJAY TU PAKISTAN KE 99% masael khatum hojayeengay.

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

اس کا نام تو دیکھو "زر ولی" یعنی دولت کا دوست

ظاہر ہے ایدھی کا تو الٹ ہونا ہی تھا اس نے
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

EDHI NY BESARHA BUCHOON AUR LOGOON KO INSAN BANAYA MOASHRY MEIN insanoon ki turha zinda rehny ki turbiyet di tum beghertoon ki turha masoom buchoon ka brain wash ker keh unn ko khud kosh bombar nahi banaya jo ISLAM ki budnami ka baes buny .
 
Last edited:

Hadith

Minister (2k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

Pakistan Army ko ab EDHI homes per sakhut nazer rakhni hogi .
Edhi sab ke inteqal ke baad ab iss qisum ke ZEHRILY SANP aur gidh masoom logoon aur buchoon ko mazeed tabah ker deengay .
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

?????? ???? ?? ??? ?? ?????? ?? ??? ?????? ?? ??? ??? ??? ??
???????? ?? ???? ?? ?????? ??? ????????? ?? ???? ??? ????? ??

?? ?? ????? ????? ?? ?????? ??? ??????? ?? ????? ???? ?????? ???? ????? ??... ?? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ?? "??? ?? ??????" ????? ??? ???? ????

???? ?????? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ???? ?????? ??? ???? ??? ???? ?? ?????? ???? ?????? ?? ??? ???? ?????
 
seedasada

MPA (400+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

اللہ پاک اسے نیک ہدایت دے اور دین کی سمجھ عطا فرمائے
 
seedasada

MPA (400+ posts)
Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway

اگر افاقہ نہ ہوا تو آپکو بلوا لیا جاۓ خواہ کچی نیند میں ہوں ؟

یہ کنسلٹنٹ ہیں،صرف نسخہ لکھتے ہیں۔۔۔اور ہمیشہ پکی نیند میں رہتے ہیں