Academic Junaid Hafeez sentenced to death on blasphemy charges by Multan court

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
No One in our country has ever received a capital punishment due to blasphemy law. It is not easy for any government of Pakistan to punish an accused due to international pressure.
Our current PM is highly sensitive to international pressure. He would never allow his government to carry out death punishment on an accused.
یہی افسوسناک وجہ ہے کہ لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں۔ صرف موجودہ نہیں، بلکہ پچھلی حکومتیں بھی اپنے مغربی آقائوں کو خوش کرنے کے لئے ہمیشہ گستاخوں کو تحفط فراہم کرتی رہی ہیں۔
اگر حکومت چاہتی ہے کہ لوگ قانوں کواپنے ہاتھوں میں نہ لیں، تو اسے چاہئے کہ مجرموں کو عبرت ناک سزائیں دے۔
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
Why does such a case take 6 years to decide? Decide it in 30 days.....and dispose it off.....in addition to that why are these under trial people held in confinement? set them free during the case proseedings.... the principle worldwide is PRESUMED INNOCENT until proven guilty....then why are they made to languish in jail if they are Presumed innocent? Ye hai teri PTI k judicial and police reforms....
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Why does such a case take 6 years to decide? Decide it in 30 days.....and dispose it off.....in addition to that why are these under trial people held in confinement? set them free during the case proseedings.... the principle worldwide is PRESUMED INNOCENT until proven guilty....then why are they made to languish in jail if they are Presumed innocent?
It is very difficult to carry out death penalty on such people.
After 5 to 10 years the witnesses start to dissappear. It is very difficult to prove beyond reasonable doubt after 10 years or so.
 
Last edited:

Ajnabi-log

Councller (250+ posts)
Blashphahmy law is against basic human right and discremenatory in nature. There is no punishment for hurting religious beliefs of minorities like hindus and Ahmedis but the punishment is death for hurting majoritys religious belief. Zulum ki aakhri hadd.
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Not really. Hindus have been worshipping animals for over 5000 years. Islam arrived only 14,00 years ago.

So you think animals have no right to live?

Here we are discussing the world of today not the ancient world --- Cow laws in India are being introduced recently even in some states there are no such laws . Hindu extremists are adopting cow laws to suppress dissent after learning from Pakistan that Blasphemy laws have worked so well in Muslim countries in favor of extremism
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
killing people for moving their lips is a new law --- atleast we gave this world something in the shape of this law

We must be proud of it
اپ کا شکوہ ہے کہ صرف ہونٹ ہلنے سے کسی کو موت کی سزا سنا دی گئی۔ میری اپ کو دعوت ہے کہ اپ اپنی ایک ویڈیو بنائیں ، جس میں اپنے ہونٹوں کو ہلاتے ہوئے یہ الفاظ ادا کریں کہ اپ امریکہ میں کوئی حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جلد ہی اپ پر ڈروں حملہ ہو گا، اور آپ اگلے جہان رخصت ہو جائیں گے بے شک آپ نے امریکی سنڈی بھی نہ ماری ہو(نہ ٹرائل نہ مقدمہ)۔ بلکہ ویڈیو چھوریں، میں اپ کو نہ جانے کتنے معصوم بچوں کی تصاویر دکھا سکتا ہوں، جو ایک لفظ نہیں بول سکتے تھے، مگر امریکی دہشت گردی کا شکار ہو گئے۔ لہذا آپ اپنی اپنی فضو ل لاجک اپنے پاس رکھو۔
ہمارا موقت ہے کہ جس نے توہن نہیں کی، اس کا بال بھی بیکا نہیں ہونا چاہئے، اور جو توہین کا مرتکب ہوا ہے، اس کا ایک بال بھی بچنا نہیں چاہئے۔
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
اپ کا شکوہ ہے کہ صرف ہونٹ ہلنے سے کسی کو موت کی سزا سنا دی گئی۔ میری اپ کو دعوت ہے کہ اپ اپنی ایک ویڈیو بنائیں ، جس میں اپنے ہونٹوں کو ہلاتے ہوئے یہ الفاظ ادا کریں کہ اپ امریکہ میں کوئی حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جلد ہی اپ پر ڈروں حملہ ہو گا، اور آپ اگلے جہان رخصت ہو جائیں گے(نہ ٹرائل نہ مقدمہ)۔ بلکہ ویڈیو چھوریں، میں اپ کو نہ جانے کتنے معصوم بچوں کی تصاویر دکھا سکتا ہوں، جو ایک لفظ نہیں بول سکتے تھے، مگر امریکی دہشت گردی کا شکار ہو گئے۔ لہذا آپ اپنی اپنی فضو ل لاجک اپنے پاس رکھو۔
ہمارا موقت ہے کہ جس نے توہن نہیں کی، اس کا بال بھی بیکا نہیں ہونا چاہئے، اور جو توہین کا مرتکب ہوا ہے، اس کا ایک بال بھی بچنا نہیں چاہئے۔

American mein drone hamla kerny ki baat = planning to kill people


I think Pakistani Christian minority should ask for a Blasphemy law for Jesus too --- if someone says Jesus is not a God -- he is committing blasphemy to God and must be hanged
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
So you think animals have no right to live?

Here we are discussing the world of today not the ancient world --- Cow laws in India are being introduced recently even in some states there are no such laws . Hindu extremists are adopting cow laws to suppress dissent after learning from Pakistan that Blasphemy laws have worked so well in Muslim countries in favor of extremism
لوگ قانون کو اس لئے ہاتھ میں لیتے ہیں کہ انہیں معلوم ہے کہ بالآخر حکومت آسیہ بی بی کی طرح ہر ملزم کو بری کر دے گی۔ اگر لوگوں کو یہ یقین ہو کہ حکومت انصاف اور قانون کے ساتھ کھڑی ہے، اور غیر ملکی پریشر میں اکر قانونی موشگافیوں کا سہارا لے کر مجرم کو چھوڑ نہیں دے گی، تو کسی کو ضرورت نہیں کہ وہ اپنے ہاتھ گندے کرے۔ابھی حال ہی میں جھنگ میں ایک ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کو قتل کر دیا، کیوں کہ عدالتیں عدل کرنے سے قاصر ہو گئیں تھیں۔
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Also in India one could be killed only on the suspicion of slaughtering a cow.

ہندوؤں میں بھی کافی جنونیت ہے، مگر مسلمانوں سے پھر بھی کوئی مقابلہ نہیں۔ مسلمان اس میدان میں ان سے بہت آگے ہیں۔۔۔
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جس ملک میں تعلیمی نصاب میں غازی چلم دین نامی قاتل کو بطور ہیرو پڑھایا جاتا ہو، وہاں ایسے واقعات ہی ہوں گے۔۔۔ وہاں تو ہر بندہ چاہے گا کہ وہ بھی کسی کا گلہ کاٹ کر غازی چلم دین بن جائے، اس کی بھی بلے بلے ہو۔۔۔
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
لوگ قانون کو اس لئے ہاتھ میں لیتے ہیں کہ انہیں معلوم ہے کہ بالآخر حکومت آسیہ بی بی کی طرح ہر ملزم کو بری کر دے گی۔ اگر لوگوں کو یہ یقین ہو کہ حکومت انصاف اور قانون کے ساتھ کھڑی ہے، اور غیر ملکی پریشر میں اکر قانونی موشگافیوں کا سہارا لے کر مجرم کو چھوڑ نہیں دے گی، تو کسی کو ضرورت نہیں کہ وہ اپنے ہاتھ گندے کرے۔ابھی حال ہی میں جھنگ میں ایک ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کو قتل کر دیا، کیوں کہ عدالتیں عدل کرنے سے قاصر ہو گئیں تھیں۔

مولوی صاحب۔۔ ناروے میں جب قرآن جلایا گیا تب کسی مسلمان نے قانون ہاتھ میں لے کر اس کو قتل کیوں نہیں کیا، صرف ایک گدھا آگے آیا اور اس نے محض دولتی جھاڑنے پر اکتفا کیا۔۔ کیا وہاں کے مسلمانوں کے ایمان سرد ہوچکے ہیں یا پھر سارے مومنوں کے ایمان پاکستان کے اندر ہی جاگتے ہیں?۔۔
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ قانون کو اس لئے ہاتھ میں لیتے ہیں کہ انہیں معلوم ہے کہ بالآخر حکومت آسیہ بی بی کی طرح ہر ملزم کو بری کر دے گی۔ اگر لوگوں کو یہ یقین ہو کہ حکومت انصاف اور قانون کے ساتھ کھڑی ہے، اور غیر ملکی پریشر میں اکر قانونی موشگافیوں کا سہارا لے کر مجرم کو چھوڑ نہیں دے گی، تو کسی کو ضرورت نہیں کہ وہ اپنے ہاتھ گندے کرے۔ابھی حال ہی میں جھنگ میں ایک ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کو قتل کر دیا، کیوں کہ عدالتیں عدل کرنے سے قاصر ہو گئیں تھیں۔

Jab aik Qanoon hi insaaf ky khalaf hai tu qanoon insaaf kasy ker sakta hai?

aur jo log kisi insaan ko sirf is baat per Qatal kertay hain ky they felt being insulted by moving lips of someone else

--- assy logon aur unky leader Molvion ko pagal khany jama kerwana chahiyah na ky unky khny per Qanoon banany chahiyen
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
The Blasphemy law is a gift of Zia and need to repealed. Problem is too many uneducated rizwi type ignorant in our society
Removal of blasphemy law wouldn't help much. Salaman Taseer wasn't killed due to Blasphemy law. It is the fanaticism in people's thinking. All politicians are guilty here. Imran Khan was about to hire world renowned economist to help Pakistan's economy. Later he found out that the economic expert believes on one extra prophet than us. That was enough for Imran Khan to reject his appointment. Our PM is an Oxford graduate even he bows and kissed the floor in deep awe in front of a grave . Then why do you expect for an uneducated Pakistani to be sensible when following a religion ?
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
American mein drone hamla kerny ki baat = planning to kill people


I think Pakistani Christian minority should asked for a Blasphemy law for Jesus too --- if someone says Jesus is not a God -- he is committing blasphemy to God and must be hanged
ہا ہا ہا !آپ نے اتنی جلدی ہار مان لی۔ آپ کا اصل اعتراض تھا کہ صرف ہونٹ ہلانے سے کسی کو کیونکر سزا ہو سکتی ہے۔اور میری پہلی ہی مثال میں اپ ڈھیر ہو گئے۔
یاد رہے کہ ڈروں حملوں(جن کے اپ حمایتی ہو) اور ان سزائوں میں بنیادی فرق موجود ہے۔
ہزاروں ڈروں حملے ہو چکے ہیں، اور لا تعداد لوگ شہید ہو چکے ہیں، جبکہ ان قوانین کے تحت ایک بھی موت نہیں ہوئی۔
اسی طرح ان مقدمات میں کچھ نہ کچھ قانون تقاضے پورے کئے جاتے ہیں، ٹرائل ہوتا ہے، اور صرف اسی شخص کو سزا ملتی ہے، جس پر جھوٹا سچا الزم ہو، جبکہ ڈرون حملے کی صرف خبر آتی ہے کہ فلاں جگہ حملہ ہوا ہے، اور اس میں اتنے دہشت گرد مارے گئے ہیں، چاہے ان دہشت گردوں میں شیر خوار بچے اور بوڑھے کیوں نہ ہو۔ اس پر طرہ یہ کہ اپ جیسے نام نہاد انسانی حقوق کے علم بردار ڈرون حملوں کے تو حمایتی ہیں، مگر ان سزائوں کے مخالف ہیں۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
All politicians are guilty here. Imran Khan was about to hire world renowned economist to help Pakistan's economy. Later he found out that the economic expert believes on one extra prophet than us. That was enough for Imran Khan to reject his appointment.
یہ آپ نے خلاف واقعہ بات کی ہے ۔ ثابت شدہ حقیقت ہے کہ عمران خان کو پہلے ہی معلوم تھا یہ شخص قادیانی ہے۔وہی لوگ جنہوں نے حفیظ شیخ اور باقر رضا کو رکھوایا ہے، وہی طاقتیں چاہتی تھیں کہ اس قادیانی کو ٹیم میں شامل کیا جائے۔