Academic Junaid Hafeez sentenced to death on blasphemy charges by Multan court

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی صاحب۔۔ ناروے میں جب قرآن جلایا گیا تب کسی مسلمان نے قانون ہاتھ میں لے کر اس کو قتل کیوں نہیں کیا، صرف ایک گدھا آگے آیا اور اس نے محض دولتی جھاڑنے پر اکتفا کیا۔۔ کیا وہاں کے مسلمانوں کے ایمان سرد ہوچکے ہیں یا پھر سارے مومنوں کے ایمان پاکستان کے اندر ہی جاگتے ہیں?۔۔
Your environment plays a big role in developing your thinking.
Have you ever heard a Hindu killing a Muslim in the USA for eatin beef ? Why India only
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Read this link. Hindus are no different.
They kill you even if you are just suspected to slaughter a cow.

میں نے تو پہلے ہی کہا ہے کہ ہندوؤں میں کافی جنونیت ہے، مگر مسلمانوں سے ان کا پھر بھی مقابلہ نہیں۔ بالی ووڈ کی فلموں میں ان کے بھگوانوں کا کھلے عام مذاق اڑایا جاتا ہے، مگر کبھی بھارت میں کوئی اداکار توہینِ بھگوان کا الزام لگا کر قتل نہیں کیا گیا۔ کئی فلموں میں ایسے ڈائیلاگ ہیں جو خدا کے خلاف ہیں، مگر ان کو بولنے والا زندہ رہتا ہے۔۔ کیا پاکستان میں تصور کیا جاسکتا ہے کہ کسی فلم میں کوئی صرف اتنا ہی کہہ دے کہ میں خدا کو نہیں مانتا اور اس پر طوفان نہ اٹھے۔۔۔؟؟ بھارت میں اب تک ذاکر نائیک کھلے عام کھڑے ہوکر ہندوؤں کو مسلمان کرتا رہا ہے، کیا پاکستان میں یہ تصور کیا جاسکتا ہے کہ کوئی ہندو مبلغ سرعام مسلمانوں کو ہندو کرنا شروع کردے؟ کوئی ہندو اپنا مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوجائے تو وہ بھارت میں زندہ رہتا ہے، کیا پاکستان میں اسلام چھوڑنے والا زندہ رہ سکتا ہے؟ اسی لئے کہتا ہوں مسلمان مذہبی جنونیت میں ان سے کہیں آگے ہیں۔۔۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا ہا !آپ نے اتنی جلدی ہار مان لی۔ آپ کا اصل اعتراض تھا کہ صرف ہونٹ ہلانے سے کسی کو کیونکر سزا ہو سکتی ہے۔اور میری پہلی ہی مثال میں اپ ڈھیر ہو گئے۔
یاد رہے کہ ڈروں حملوں(جن کے اپ حمایتی ہو) اور ان سزائوں میں بنیادی فرق موجود ہے۔
ہزاروں ڈروں حملے ہو چکے ہیں، اور لا تعداد لوگ شہید ہو چکے ہیں، جبکہ ان قوانین کے تحت ایک بھی موت نہیں ہوئی۔
اسی طرح ان مقدمات میں کچھ نہ کچھ قانون تقاضے پورے کئے جاتے ہیں، ٹرائل ہوتا ہے، اور صرف اسی شخص کو سزا ملتی ہے، جس پر جھوٹا سچا الزم ہو، جبکہ ڈرون حملے کی صرف خبر آتی ہے کہ فلاں جگہ حملہ ہوا ہے، اور اس میں اتنے دہشت گرد مارے گئے ہیں، چاہے ان دہشت گردوں میں شیر خوار بچے اور بوڑھے کیوں نہ ہو۔ اس پر طرہ یہ کہ اپ جیسے نام نہاد انسانی حقوق کے علم بردار ڈرون حملوں کے تو حمایتی ہیں، مگر ان سزائوں کے مخالف ہیں۔

Hath hilany ki bhi koi saza nahi aur na hi hoont halany ki koi saza hai--- both are natural acts ---- lakin woo hont aur woo hath jinsy kisi dosy ko nuksaan ho ya nuksaan hony ka khatra ho unki saza hai

agar koi kahy ky kisi ky hath hilany ya hont hilany se woo insult feel kerta hai aur iswaja se usy Qatal kerny ki ajazat milni chahiyah tu asa loogon ko pagal khany jama kerwana chahiyah
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Your environment plays a big role in developing your thinking.
Have you ever heard a Hindu killing a Muslim in the USA for eatin beef ? Why India only

ماحول کا اثر تو ہوتا ہے، مگر وہ سب پر یکساں اثرپذیر نہیں ہوتا۔ بہت سے لوگ یورپ میں جاکر بھی مذہبی جنونیت کا شکار رہتے ہیں، اس کے باوجود وہ اپنی حد میں رہتے ہیں، کیونکہ ان کو علم ہے کہ وہاں قانون کی عملداری ہے اور پاکستان کی طرح ان کو کھل کھیلنے کی آزادی نہیں ملے گی۔۔۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آپ نے خلاف واقعہ بات کی ہے ۔ ثابت شدہ حقیقت ہے کہ عمران خان کو پہلے ہی معلوم تھا یہ شخص قادیانی ہے۔وہی لوگ جنہوں نے حفیظ شیخ اور باقر رضا کو رکھوایا ہے، وہی طاقتیں چاہتی تھیں کہ اس قادیانی کو ٹیم میں شامل کیا جائے۔
Not at all. Imran Khan read in a magazine that amongst world top economists there is a Pakistani born economists.
If Imran Khan ever has to Have heart surgery and he is referred to a world renowned heart surgeon. If just before surgery he Is told that the world renowned surgeon is qadyanj then would Imran Khan refuse to be operated by him and would choose a less qualified heart surgeon who is a Muslim?
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Read this link. Hindus are no different.
They kill you even if you are just suspected to slaughter a cow.

ذرا بھارتی فلم کا یہ کلپ ملاحظہ کیجئے۔ اس میں کے۔کے۔مینن نےبھگوان / خدا کے بارے میں جو الفاظ کہے، کیا پاکستان کی کسی فلم میں یہی الفاظ کہنے والا شخص زندہ رہ سکتا تھا؟

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
ذرا بھارتی فلم کا یہ کلپ ملاحظہ کیجئے۔ اس میں کے۔کے۔مینن نےبھگوان / خدا کے بارے میں جو الفاظ کہے، کیا پاکستان کی کسی فلم میں یہی الفاظ کہنے والا شخص زندہ رہ سکتا تھا؟

Not sure what this movie name is.
But let me remind you another famous movie of India in which God's existence was questioned i.e. PK.
Do you remember how many Cinemas were ransacked in India which were going to screen the PK movie.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Not sure what this movie name is.
But let me remind you another famous movie of India in which God's existence was questioned i.e. PK.
Do you remember how many Cinemas were ransacked in India which were going to screen the PK movie.

آپ میرا سوال سمجھے نہیں یا جان بوجھ کر پہلو تہی کررہے ہیں، میں نے تو صرف اتنا پوچھا کہ کیا خدا کے بارے میں یہی الفاظ اگر کسی پاکستانی فلم میں بولے گئے ہوتے تو مذکورہ اداکار کا پاکستان میں زندہ رہنا ممکن تھا یا نہیں؟

اور جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے تو پی۔کے اور او مائی گاڈ فلم کے بعد بھی احتجاج ہوئے تھے، مگر جان سے کوئی نہیں گیا تھا، آج بھی وہ اداکار اور فلم میکر بھارت میں آزادی سے گھوم رہے ہیں۔۔۔
 
profiler

MPA (400+ posts)
Blashphahmy law is against basic human rights and discriminatory in nature. There is no punishment for hurting the religious beliefs of minorities like hindus and Ahmedis but the punishment is death for hurting majoritys religious belief. Zulum ki aakhri hadd.
Try saying something against holocaust on any international forum then we would see what happens. If you are living in a European country or USA, you would be deported or jailed or would face social persecution.

The Holocaust is in many Western countries an official "Truth" that is illegal to discuss and research freely. Continued attempts are made to extend such censorship to the remaining Western countries that still allow free debate and research on the issue. In 2014, Russia and Greece implemented "Holocaust denial" laws. In 2015, Romania implemented such a law (with help of the United States Holocaust Memorial Museum‎).[1] In 2016, Italy implemented a "Holocaust denial" law. Lobbying efforts are ongoing in order to make the European Union pass legislation prohibiting free discussion and research in all EU countries.

And by quoting the example of the holocaust I do not mean that in Pakistan people do not misuse laws for their own benefit or intimidate others. What I am trying to say is you can not exclude religion or emotions from society especially if it hurts the sentiments of public but it should be within the confinement of the law. But In a country like Pakistan, any law can be used by influential people for their benefit, nobody would dare to ask them. All my brothers and sisters who are blaming the law did anyone of you raised voice against the murder of the lawyer after which no sane person could not help the accused.
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This blasphemy law has nothing to do with Islam. Moron mullah have hijacked the religion with their own interpretation of Islam.
In fact, if we read the history the blasphemy law was introduced in Europe and still in some European country it is applicable.
 
Last edited:

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
آپ میرا سوال سمجھے نہیں یا جان بوجھ کر پہلو تہی کررہے ہیں، میں نے تو صرف اتنا پوچھا کہ کیا خدا کے بارے میں یہی الفاظ اگر کسی پاکستانی فلم میں بولے گئے ہوتے تو مذکورہ اداکار کا پاکستان میں زندہ رہنا ممکن تھا یا نہیں؟

اور جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے تو پی۔کے اور او مائی گاڈ فلم کے بعد بھی احتجاج ہوئے تھے، مگر جان سے کوئی نہیں گیا تھا، آج بھی وہ اداکار اور فلم میکر بھارت میں آزادی سے گھوم رہے ہیں۔۔۔
There is a country in which 21% people are not Hindu. Country law states that the country law will not be based on religion.
There is another country where only 2% people are non Muslims. This country came into being on the name of religion.
Actually religion was the only reason for its extince. Then how could these countries be compared in terms of religion ?
 
دونوں ممالک کے لوگ اپنی اپنی ریاستوں کی ہئیت کذائی کے ذمہ دار ہیں۔ یہ پرانی ریاستی نہیں ہیں، ابھی کل ہی وجود میں آئی ہیں، ایک نے اپنے وجود کی شناخت کیلئے سیکولرزم چنا دوسرے نے اسلام۔ پھر دونوں کے افعال کا موازنہ کیوں نہ کیا جائے؟ آخر کو ہر دو اقوام اپنی شدت پسندی میں کمی یا زیادتی کی ذمہ دار بھی تو خود ہی گردانی جائیں گی نا؟
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Hath hilany ki bhi koi saza nahi aur na hi hoont halany ki koi saza hai--- both are natural acts ---- lakin woo hont aur woo hath jinsy kisi dosy ko nuksaan ho ya nuksaan hony ka khatra ho unki saza hai

agar koi kahy ky kisi ky hath hilany ya hont hilany se woo insult feel kerta hai aur iswaja se usy Qatal kerny ki ajazat milni chahiyah tu asa loogon ko pagal khany jama kerwana chahiyah
کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیا ہوتی ہے۔
وہ قانون جس سے آج تک کسی سزا یافتہ مجرم کی موت کی سزا پر عمل نہیں ہوا، وہ تو آپ کی نظر میں غلط ہے، مگر جن حملوں میں لا تعداد بے گناہ لوگ مارے گئے ہوں(سینکڑوں افراد کا تو خود امریکی اعتراف کرتے ہیں)وہ آپ کی نظر میں جائز ہیں۔
آپ کا موقف تھا کہ ہونٹ ہلانے سے سزا نہیں ہو سکتی، مگر میں نے ثابت کیا کہ ہونٹ ہلانے سے سزا ہو سکتی ہے۔(یاد رہے میں نے آپ سے یہ نہیں کہا تھا کہ آپ امریکہ پر حملے کی پلاننگ کرو۔ صرف ایک ویڈیو بنانے کی بات کی تھی۔ اور اگر صرف پلاننگ کرنے سے کسی کو مارنا جائز ہے تو امریکہ نے پاکستان پر حملے کی پلاننگ کر رکھی ہے، تو کیامیں کسی امریکی جرنیل کو جا کر قتل کر سکتاہوں؟ کیا مجھے ان بھارتی جرنیلوں کو قتل کرنے کی قانونی اجازت ہے جو آئے دن پلاننگ ہی نہیں ، بلکہ کھلی دھمکیاں دیتے رہتے ہیں؟
اور اگر آپ یہ بحث کرنا چاہتے ہو کہ گستاخ کی سزا موت ہے یا نہیں، تو اس صورت میں آپ سے پیشگی معذرت۔ گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدا۔ اور اس سزا کو دنیا کی کوئی پارلیمنٹ یا طاقت تبدیل نہیں کر سکتی، کہ یہ خدائی قانون ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Not at all. Imran Khan read in a magazine that amongst world top economists there is a Pakistani born economists.
If Imran Khan ever has to Have heart surgery and he is referred to a world renowned heart surgeon. If just before surgery he Is told that the world renowned surgeon is qadyanj then would Imran Khan refuse to be operated by him and would choose a less qualified heart surgeon who is a Muslim?
جی بلکل۔ ایمانی غیرت اور تقوی کا تقاضا تو یہی ہے کہ ایسے شخص سے علاج کروانے سے بہتر ہے کہ انسان مر جائے۔
دوسرا آپ اس معاملے میں تھوڑی غلط فہمی کا شکار ہو۔ بہتر ہے کہ اس معاملے پر تھوڑی تحقیق کر لو۔ خان صاحب نے دھرنے کے دوران اس مرزائی کا ذکر کیا تھا۔ جب شور اٹھا تو خان صاحب نے وضاحت کی تھی کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ یہ شخص قادیانی ہے۔ آپ کو ویڈیو مل جائے گی۔
اور اب جب ایک بار معلوم ہو گیا کہ یہ شخص قادیانی ہے ، تو پھر اس کو ٹیم میں شامل کرنا غلطی سے نہیں ہو سکتا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ میرا سوال سمجھے نہیں یا جان بوجھ کر پہلو تہی کررہے ہیں، میں نے تو صرف اتنا پوچھا کہ کیا خدا کے بارے میں یہی الفاظ اگر کسی پاکستانی فلم میں بولے گئے ہوتے تو مذکورہ اداکار کا پاکستان میں زندہ رہنا ممکن تھا یا نہیں؟

کیا ضروری ہے کہ ایک غلط کام اگر کسی دسرے ملک میں ہو رہا ہے، تو وہ یہاں بھی شروع ہو جائے ، یا برداشت کیا جائے۔
اندیا سمیت ساری دنیا میں پورن فلمیں بنتی ہیں، تو کیا یہاں بھی ان کی پروڈکشن شروع کر دی جائے؟
 
profiler

MPA (400+ posts)
آپ میرا سوال سمجھے نہیں یا جان بوجھ کر پہلو تہی کررہے ہیں، میں نے تو صرف اتنا پوچھا کہ کیا خدا کے بارے میں یہی الفاظ اگر کسی پاکستانی فلم میں بولے گئے ہوتے تو مذکورہ اداکار کا پاکستان میں زندہ رہنا ممکن تھا یا نہیں؟

اور جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے تو پی۔کے اور او مائی گاڈ فلم کے بعد بھی احتجاج ہوئے تھے، مگر جان سے کوئی نہیں گیا تھا، آج بھی وہ اداکار اور فلم میکر بھارت میں آزادی سے گھوم رہے ہیں۔۔۔
What would you say about CAA bill which has resulted in imposing curfew in many cities.

Forget about freedom of speech they are targeting minorities and poor openly.

And what would you call this extortion:

I am posting these links because these are high profile cases, you would find many lynching cases without any punishment to the offender.
 
Last edited:

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
جی بلکل۔ ایمانی غیرت اور تقوی کا تقاضا تو یہی ہے کہ ایسے شخص سے علاج کروانے سے بہتر ہے کہ انسان مر جائے۔
دوسرا آپ اس معاملے میں تھوڑی غلط فہمی کا شکار ہو۔ بہتر ہے کہ اس معاملے پر تھوڑی تحقیق کر لو۔ خان صاحب نے دھرنے کے دوران اس مرزائی کا ذکر کیا تھا۔ جب شور اٹھا تو خان صاحب نے وضاحت کی تھی کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ یہ شخص قادیانی ہے۔ آپ کو ویڈیو مل جائے گی۔
اور اب جب ایک بار معلوم ہو گیا کہ یہ شخص قادیانی ہے ، تو پھر اس کو ٹیم میں شامل کرنا غلطی سے نہیں ہو سکتا۔
Please watch this video.
Imran Khan was unaware of Arif Mian faith.

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Please watch this video.
Imran Khan was unaware of Arif Mian faith.

یہی تو میں کہہ رہا ہوں۔
یہ ویڈیو دھرنے کے دنوں کی ہے۔ جبکہ حکومت نے اس شخص کو کمیٹی کا ممبر حکومت میں آنے کے بعد نامزد کیا تھا۔ لہذا اب یہ دعوی نہیں کیا جا سکتا کہ حکومت کو معلوم نہیں تھا کہ یہ شخص قادیانی ہے۔
ااور پہلے بھی صرف شک کا فائدہ دیا گیا تھا۔ حکومت میں انے کے بعد جو جو وعدہ خلافی کی گئی، اور سفید چھوٹ بولے گئے، اس کے بعد اب ہمیں یہ بھی شک ہے کہ شاید پہلے بھی خان صاحب کو معلوم تھا، اور پہلے بھی جھوت بالا گیا۔