peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا تحفہ کیسی ایک قومیت سے تعلق نہیں رکھتا یہ تحفہ صرف اور صرف اللّٰہ کا تحفہ ھے جس کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ کی قیادت میں اللّٰہ سبحان وتعالی نے اس خطے کو نصیب فرمایا ھے گزشتہ 73 سالوں سے ھم سے بہت سی غلطیاں ہوئیں ہیں اور انشاء اللہ مستقبل میں اپنی غلطیوں سے سبق حاصل کر کے آئیندہ عوام کی طاقت سے ایک پاکستانی قوم بن کر حکومتیں اور ادارے بہتری کی کوششیں کریں گے اور تمام لوگوں کے لئے بہتر حالات اور اور وسائل پیدا کئے جائیں گے تاکہ اس صوبائی قومیت کی وباء سے باہر نکل آئیں اب دور بدل چکا ھے سب قومیتوں،اور زبانوں نے مل کر ایک پاکستانی قوم بننا ھے اور تمام علاقوں کو ترقی دینے کی لئے مل جل کر کوشیشیں کرنا ھے امید ھے مستقبل کی تمام حکومتیں اور ادارے عوام کی طاقت سے عوام کو بہتر نتائج فراہم کریں گے ۔