Another Defeat is coming up for PTI

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Ohh Bhai 5 saal se kuch nahi hota hum ko Pakistaniyon Ki kushi chaiye at least Imran khan se umeed Hai Ke wo mulq ko sahi raaste par le Kar jai Ga jahaan judicial system aur bruecracy sirf UK flats banane ka sochte hoon in halat Mai koi bhi a jai awwam ka sath Howe bagair muskil Hai kuch bhi change karna
خان صاحب سے بہت سے لوگوں نے امیدیں باندھی تھی مگر افسوس وہ ان پر پورا نہیں اتر سکے اور نہ آگے پورا اترنے کی امید ہے - اگر عوام پانچ سال بھد کسی اور کو موقع دیتے ہیں تو کیا برا ہے - یہ ان کا ملک ہے انہیں اختیار ہے جسے چائیں لائیں - ہم آپ تو باہر کے ملک میں بیٹھے ہیں اس ملک کے سٹیک ہولڈرز نہیں -
 
Raiwind-Destroyer

Ohh Bhai tum apne kanjar leader nawaz Ki Tarah bhair hoo Mai tu Pakistan Mai hoon aur Imran khan Pakistan Ki akhri umeed Hai baki sabb tum Jase pesa chori Kar Ke bhaag Jaye gainn
 
اگر پاکستان میں ہو اور خود کما کر اپنا گھر چلا رہے ہو اور مڈل کلاس سے بھی ہو تو مجھے یقین نہیں ہے تم موجودہ حکومت کو سپورٹ کرتے ہو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ اچھا ہے۔ مہنگائی ہے اس لئے واپس چوروں کو ووٹ دے رہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب سے بہت سے لوگوں نے امیدیں باندھی تھی مگر افسوس وہ ان پر پورا نہیں اتر سکے اور نہ آگے پورا اترنے کی امید ہے - اگر عوام پانچ سال بھد کسی اور کو موقع دیتے ہیں تو کیا برا ہے - یہ ان کا ملک ہے انہیں اختیار ہے جسے چائیں لائیں - ہم آپ تو باہر کے ملک میں بیٹھے ہیں اس ملک کے سٹیک ہولڈرز نہیں -
مہنگائی کم کرنے کیلئے ووٹ دیا تھا؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مہنگائی کم کرنے کیلئے ووٹ دیا تھا؟
صرف مہنگائی ہی نہیں بے روزگاری کم کرنے کے لئے بھی ووٹ دیا تھا - مہنگائی اور بے روزگاری الٹے آسمان کو چھو گئی - آٹے اور چینی کے بحران میں عوام آٹے اور چینی کو ترس گئے - جرائم میں اضافہ ہوا گوورنس خراب رہی - اسی لئے انصافی حکومت اپنی ہی حکومت میں لگا تار نو الیکشن ہار گئی - آج کا الیکشن سینٹرل پنجاب میں نہیں تھا بلکے خان صاحب کے گڑھ میانوالی کے پاس تھا وہاں سے بھی اپنی قومی اور صوبائی حکومت کے ہوتے ہارنا عوام کے غم و غصے کو ظاہر کرتا ہے - ویسے یہ نو ضمنی الیکشن لگا تار ہارنے کا نیا ریکارڈ بنایا ہے تحریک انصاف نے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اچھا ہے۔ مہنگائی ہے اس لئے واپس چوروں کو ووٹ دے رہے ہیں
سیاست دان عوام کو ریلیف دینے کے لئے آتے ہیں اگر ریلیف نہیں دے سکتے تو اگلے الیکشن میں نکال باہر کرتے ہیں - اب پاکستان میں یہ چورن نہیں بک رہا کہ پچھلے چور اور موجودہ ایماندار ہیں - اگر ایماندار ہوتے تو حالات کو پہلے سے بہتر کرتے نا کے خراب
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
this is Patwari they did added 25000 vote in each HALQA . 2nd imran khan not giving ticket. its PTI punjab leadership fucking us up
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سیاست دان عوام کو ریلیف دینے کے لئے آتے ہیں اگر ریلیف نہیں دے سکتے تو اگلے الیکشن میں نکال باہر کرتے ہیں - اب پاکستان میں یہ چورن نہیں بک رہا کہ پچھلے چور اور موجودہ ایماندار ہیں - اگر ایماندار ہوتے تو حالات کو پہلے سے بہتر کرتے نا کے خراب
سیاست دان عوام کو ریلیف دینے آتے ہیں ؟ ان کے پاس ریلیف دینے کیلئے پیسا کہاں سے آتا ہے؟ اگر قرض لیکر ہی ریلیف دینا ہے تو واپس کرنے پر قوم کو تکلیف نہیں ہوگی؟