Are Morals for PML- N only

devoid feast

Senator (1k+ posts)
I would say i just wasted a couple of minutes while reading this illogical and poorly researched post.
pata nhe kin kin sahib and sahiba ko argument mai ghussaya hai @rancher ne.
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Elections commissioners and Chairman NADRA were appointed with consultation from PTI.

اگر تحریک انصاف کی مشاورت سے کسی کو سرکاری ذمہ داری دی جاتی ہے تو کیا وہ شخص مادر پدر آزاد ہو جاتا ہے؟
کیا اس پر صحیح کام کرنے کی کوئی ذمہ داری نہیں رہ جاتی ؟
اگر آپ کسی کا انٹرویو کر کے اپنی مرضی سے کسی کو نوکری دیں گے تو کیا وہ سارا دن ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھ سکتا ہے؟
جی نہیں! اسکی ذمہ داری ختم نہیں ہو جاتی
مشاورت سے نوکری ملنے کے بعد بھی وہ کام صحیح کرے گا تو نوکری پہ قائم رہ سکے گا
اگر آپ ایک ملازم پوری چھان بین اور انٹرویو کے بعد رکھتے ہیں اور وہ آپ کے پورے گھر کا صفایا کر کے چلا جاتا ہے تو کیا بعد میں وہ یہ عذر پیش کر سکتا ہے کہ صاحب آپ ہی نے تو مجھے پوری تسلی کے بعد نوکری پہ رکھا تھا؟
جی نہیں !آپ کا جواب یہ ہوگا کہ ضرور رکھا تھا .لیکن اس کرتوت کے لئے نہیں رکھا تھا
اسی طرح تحریک انصاف کی مشاورت ضرور تھی لیکن اسکا مطلب یہ نہیں ہے اب ان سب کو سات خون معاف ہیں
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس وجہیہ الدین کو انصاف ٹائیگر کی دھمکیاں بھول گئے

یار تحریک انصاف کا وہ کون سا ممبر قومی یا صوبائی اسمبلی ہے جس نے کسی جج کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہو؟ باقی اخلاقیات اور نون لیگ کا اپس میں کوئی تعلق نہیں- یہ وہ جماعت ہے جو ننگی عورت پر بینظیر کا منہ لگا کر پمفلٹ کی شکل میں ہیلی کاپٹر سے پھینکتی رہی ہے- جب تک کسی کی بیوی پر کیچڑ نہ اچھالا تب تک خالص نون لیگی تو نہ ہوے نا
 

xyz#1

Councller (250+ posts)

کیا جج فیصلے اپنے ضمیر سے کرتے ہیں کہ ثبوت کی بنیاد پر؟؟
اب اگر سارے جج ضمیر کی بنیاد پر فیصلے کرنے لگیں۔
تو اس کا مطلب ہوا جو جج صحیح سمجھے گا وہ ہو گا۔
چاہے جج غلط ہی ہو؟
تو انصاف کہاں ملے گا؟؟
شیم شیم شیم
 
Last edited:

xyz#1

Councller (250+ posts)
1741.gif
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Dear Rancher we have to choose better one or more precisely speaking lesser evil, if PTI won't deliver then someone else but no way if we remain neutral it is something which we are supporting status quo. Yes there are many flaws in PTI but again what other better option this is my feeling
Dear cheetah, honestly I am not a fan of PML-N, but nor a fan of TI also. You can call me a neutral person in this regard. What I felt I wrote.