nuzhatghazali
Minister (2k+ posts)
موصوف نے جس قسم کی سیاست کا تقشہ کھینچا ہے وہ سیاست صرف انپڑھ اور غیر موہذب قسم کے صرف چند ملکوں میں ہی ہوتی ہے دنیا کے ترقی یافتہ موہذب ملکوں میں سیاست بدنام نہیں ہے . مضمون سے ظاہر ہو رہا ہے کہ موصوف یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ سیاست میں بڑوں بڑوں کی پگڑیاں اچھا لی جاتی ہیں ، لہٰذا شوکت خانم ہسپتال ہو یا نمل یونیورسٹی کسی پر بھی کیچڑ اچھالنے سے باز نہیں آیا جایے گا کیونکے پاکستان میں سیاست کا یہی وطیرہ ہے .
لیکن عرفان صاحب بھول گیے کہ
یہی تو وہ تبدیلی ہے جسے لانے کے لئے سب عمران خان کے ساتھ ہیں ، کہ اس گندی سیاست اور کرپٹ سیاست دانوں کو ہی تو اس ملک سے صاف کرنا ہے .
لیکن عرفان صاحب بھول گیے کہ
یہی تو وہ تبدیلی ہے جسے لانے کے لئے سب عمران خان کے ساتھ ہیں ، کہ اس گندی سیاست اور کرپٹ سیاست دانوں کو ہی تو اس ملک سے صاف کرنا ہے .