Doctor Hoodbhoy Ki Behoodgian

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

علامہ اقبال بھی چُسکی لگاتا تھا۔ ۔ اس پر کیا فتوا دو گے ؟

الزام لگانا آسان ہے ۔ ثبوت کہاں ہے ؟
ثبوت نا ہو تو تہمت۔ اس گناہ کے بارے کیا علم نہی ؟

کسی کے گھر ، کمرے کے اندر تانک جھانک کرنے کے بارے اسلام کیا کہتا ہے ؟

ایک فاصق جھوٹا کوئی خبر لائے تو اس بارے میں اللہ نے حکم دیا ہے کہ کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے تحقیق کرلو۔
کیا دستی نے جو کچھ کہا اس کی تحقیق کی ؟

اور ہاں اپنے جھوٹے لیڈر جس کو سیٹھی کا نوٹس مل چکا ہے ۔ اس بذدل کو کہو اب ٹیپ لے آئے۔
بغیر ثبوت کے الزام لگانے والوں پر خدا کی لعنت۔

کہاں اقبال اور کہاں ان شرابیوں اور لادینوں کا مقابلہ ، تمہارے اس الزام نے شدید دکھ دیا ہے ،اگر اقبال کو نہیں جانتے تو ان کے کلام کو سمجھنے کی کوشش کرو ،دستی نی اگر الزام لگا ہے تو اس سے پوچھا جا رہا ہے ، اگر جھوٹ ہوا تو پتا چل جائے گا ، اس کے بیان سے تو چور کی داڑھی میں تنکے والا حساب ہے ، سب اپنی صفائیاں پیش کر رہے ہیں

Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

کہاں اقبال اور کہاں ان شرابیوں اور لادینوں کا مقابلہ ، تمہارے اس الزام نے شدید دکھ دیا ہے ،اگر اقبال کو نہیں جانتے تو ان کے کلام کو سمجھنے کی کوشش کرو ،دستی نی اگر الزام لگا ہے تو اس سے پوچھا جا رہا ہے ، اگر جھوٹ ہوا تو پتا چل جائے گا ، اس کے بیان سے تو چور کی داڑھی میں تنکے والا حساب ہے ، سب اپنی صفائیاں پیش کر رہے ہیں

قائد اعظم کو کافر اعظم کہنے والے۔ پاکستان بنانے کے مخالفوں کو آج علامہ اقبال کو فکر لاحق ہو گئی۔

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

قائد اعظم کو کافر اعظم کہنے والے۔ پاکستان بنانے کے مخالفوں کو آج علامہ اقبال کو فکر لاحق ہو گئی۔

یہ بھی لبرلز اور پاکستان دشمنوں کا ایک "بکواس" ہے، اس کے سوا کچھ نہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

p1_07.jpg
 
Tahir Aziz

Voter (50+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

الزام لگانا آسان ہے ۔ ثبوت کہاں ہے ؟
ثبوت نا ہو تو تہمت۔ اس گناہ کے بارے کیا علم نہی ؟

قائد اعظم کو کافر اعظم کہنے والے۔ پاکستان بنانے کے مخالفوں کو آج علامہ اقبال کو فکر لاحق ہو گئی۔

تمہاری اوقات کا تو مجھے پتا چل گیا۔ اپنی ہی بات جوتے کی طرح تمہارے منہ پر پڑ رہی ہے۔ علامہ اقبال پر الزام لگانے سے پہلے اپنی اوقات دیکھ لینی چاہئے تھی۔ اب اگر غیرت ہو تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرو ورنہ بے غیرت بن کر جیو کیونکہ تم جیسے بے غیرت لوگوں کی کمی نہیں ہے۔ چھولے دے کر پاس ہونے والے علامہ اقبال پر اعتراض کرتے ہیں۔ اور جب کوئی جواب مانگے تو اس طرح بھاگتے ہیں جیسے گدھے کی پیٹھ پر لاٹھیاں برسائیں تو وہ اندھا دھند بھاگتا ہے۔