w-a-n-t-e-d-
Minister (2k+ posts)
Re: Haroon Rasheed blasts lal topi, mullas and liberal fascists
sab bhaiuon say muazrat
artical read kartay hoay main yeh sumjha tha k yeh khiyalaat "haroon rasheed" sahab k apny hain
jab k wo kise or ki baat bata rahay hain....
ایسے کج بحث اور فاتر العقل لوگوں کا علاج کیا۔ اس پر جو دلیل انہوں نے دی ، وہ ایسی شاندار تھی کہ میں ہکّا بکّا رہ گیا ۔ کہا: مولانا شبیر احمد عثمانی تحریکِ پاکستان کی حمایت پر شرمسار تھے ۔ حضرت مولانا حسین احمد مدنی کی قبر پہ وہ تشریف لے گئے اور گریہ کیا۔ سامنے کی بات یہ تھی کہ مولانا مدنی کا انتقال جناب شبیر احمد عثمانی کی وفات کے برسوں بعد ہوا۔ ان کی قبر پر وہ کیسے چلے گئے؟ صحیح مسلم کے مولف ، مسلم تاریخ کے عظیم محدّث امام مسلم نے کہا تھا: اہلِ خیر جھوٹ بہت بولتے ہیں۔
sab bhaiuon say muazrat
artical read kartay hoay main yeh sumjha tha k yeh khiyalaat "haroon rasheed" sahab k apny hain
jab k wo kise or ki baat bata rahay hain....