I am new please welcome me

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

فاطمہ گڑیا

ویسے تو یہ پابندیاں ہمارے لیے ایک اعزاز ہوتی ہیں لیکن اب ہم نے ان پابندیوں کا توڑ ڈھونڈ لیا ہے

باقی لوگ اپنے نجی کاموں میں مصروفیت کی وجہ سے غائب ہیں. جیسے ہی فراست ملے گی، انشااللہ واپس آ جائیں گے

:)

باوا جی ..قسم لے لیں ..ان میں سے کوئی بھی میرے ساتھ ویکیشن پر پاکستان نہیں آیا .

:(
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

فاطمہ گڑیا

ویسے تو یہ پابندیاں ہمارے لیے ایک اعزاز ہوتی ہیں لیکن اب ہم نے ان پابندیوں کا توڑ ڈھونڈ لیا ہے

باقی لوگ اپنے نجی کاموں میں مصروفیت کی وجہ سے غائب ہیں. جیسے ہی فراست ملے گی، انشااللہ واپس آ جائیں گے

:)

اچھا ہمیں بھی یہ توڑ بتا دیں۔ ۔ ویسے مجھے بھی یہ اعزاز حاصل کرنے کا بہت شوق ہے۔ ۔ کسی فہرست میں تو آئیں گے۔ ۔ مگر کوئی بین کرتا ہی

:((bigsmile)نہیں۔ ۔ ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا ہمیں بھی یہ توڑ بتا دیں۔ ۔ ویسے مجھے بھی یہ اعزاز حاصل کرنے کا بہت شوق ہے۔ ۔ کسی فہرست میں تو آئیں گے۔ ۔ مگر کوئی بین کرتا ہی

:((bigsmile)نہیں۔ ۔ ۔

آپ جس فہرست میں ہیں اسی میں ہی رہیں ...جس میں آپ اکیلی ہی ہیں ..نٹ کھٹ لوگوں کی فہرست
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جس فہرست میں ہیں اسی میں ہی رہیں ...جس میں آپ اکیلی ہی ہیں ..نٹ کھٹ لوگوں کی فہرست

اکیلے بھی کوئی مزہ ہے کوئی دوسست ضرور ہونا چاہیئے۔ ۔ ۔چاہے کوئی بھی فہرست ہو۔ ۔
:biggthumpup:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اکیلے بھی کوئی مزہ ہے کوئی دوسست ضرور ہونا چاہیئے۔ ۔ ۔چاہے کوئی بھی فہرست ہو۔ ۔
:biggthumpup:

تو پھر میری فہرست میں آ جائیں ..روٹھے لوگوں (cry) کی فہرست
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر میری فہرست میں آ جائیں ..روٹھے لوگوں (cry) کی فہرست

لیکن میں کسی سے روٹھ ہی نہیں سکتی۔ ۔ روٹھے روٹھے بھی دانت ہمیشہ ایسے ہی نکلے رہتے ہیں۔ ۔ ۔
(bigsmile)

ویسے آپ روٹھی کس سلسلے میں ہیں۔ ۔ ۔
(hmm)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن میں کسی سے روٹھ ہی نہیں سکتی۔ ۔ روٹھے روٹھے بھی دانت ہمیشہ ایسے ہی نکلے رہتے ہیں۔ ۔ ۔
(bigsmile)

ویسے آپ روٹھی کس سلسلے میں ہیں۔ ۔ ۔
(hmm)

لو میں تو مشہور ہوں ....روتی بھی یہیں ہوں ..ہنستی بھی یہیں ہوں .

:lol:(cry)
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
اچھا ہمیں بھی یہ توڑ بتا دیں۔ ۔ ویسے مجھے بھی یہ اعزاز حاصل کرنے کا بہت شوق ہے۔ ۔ کسی فہرست میں تو آئیں گے۔ ۔ مگر کوئی بین کرتا ہی

:((bigsmile)نہیں۔ ۔ ۔

نستعلیق اردو میں چند نستعلیق قسم کی گالیاں سیکھ لیں، آپ کا شوق پورا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
فاطمہ، حُسنِ زن کے ساتھ ساتھ حُسنِ ظن سے بھی کام لے لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ کبھی کبھی
:p

کبھی کبھی کیا میں تو ہمیشہ ہی حسن ظن سے کام لیتی ہوں۔ ۔ ۔تبھی تو پھر سے ویلکم کیا ناں۔ ۔ ۔
:biggthumpup: