I did not know that, Did you? Marvi Sirmad is a Muslim!

sarmad

Senator (1k+ posts)
I only came across Marvi Sirmad for the first time in Dr Shahid Masood's program a couple of days ago. I just judged her from her get up, She obviously looked like a hindu with tikka on her forehead.

I was speaking to a friend of mine and he said, she is NOT a hindu but a muslim.

How ridiculous is that, she wore that tikka to make Zaid Hamid jealous or something???

Can someone please confirm that. This just makes me mad that she only did that to support hindus.

marvi_sirmed__journalist__project_manager_(undp).JPG
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I only came across Marvi Sirmad for the first time in Dr Shahid Masood's program a couple of days ago. I just judged her from her get up, She obviously looked like a hindu with tikka on her forehead.

I was speaking to a friend of mine and he said, she is NOT a hindu but a muslim.

How ridiculous is that, she wore that tikka to make Zaid Hamid jealous or something???

Can someone please confirm that. This just makes me mad that she only did that to support hindus.

there is no way to confirm for any of us here, but this is just a guess.

She was dressed in SAFMA office prior to arrival and was told to wear that bindia to show to her masters in New Delhi that she is promoting anti-pak cause. Also to introduce secular to Pak. Also to diss pakis that 'look we have taken over your media, nothing you can do about it'

that fat b itch, iman and zameer frosh
 
hawk eyed

MPA (400+ posts)
some agency had also warned her regarding her anti Pakistan activities,underpinning especially her dress code as she told herself,so that get up was to vex them and people like us but sure at first sight one can easily assume her as hindu
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
I have no reason to suspect otherwise. Bindi or any other local cultural attire does not make some one hindu, muslim, christian or jew. She is a Muslim woman. According to her recent comments at a site

Let me also tell you, maam, my father who retired as a senior bureaucrat in 2002 -03 is a very orthodox Deobandi Muslim and has his loyalties with Pakistan Muslim League Nawaz a political position I so openly detest. But he remains my father, and I love him. Cant help resolving these human relationships.

Comment No 6 on this page: http://criticalppp.com/archives/56222
 
pakiace

Banned
SHE CLAIMS TO BE A MUSLIM BUT EVEN OUR SECURITY AGENCIES LONG BEFORE ZAID HAMID EXPOSED HER HAVE HAD STRICT SURVEILLANCE AT HER ACTIVITIES IN THE PAST - THERE HAS ALSO BEEN AN ISI RAID AT HER RESIDENCE CONFISCATING HER APPLE LAPTOP AND ALL PAPERS FROM HER ROOM, THE FAMILY THOUGHT SOME ROBBERY TOOK PLACE BUT THE NEXT DAY AFTER ISI'S ASSESSMENT THE CONFISCATED ITEMS WERE RETURNED.

BUT STILL SHE AND ANOTHER NAME TASLIMA NASREEN
https://twitter.com/#!/taslimanasreen ARE UNDER STRICT ISI'S SURVEILLANCE

WORRY NOT, THEY'RE AWAKE
 
A muslim sister is recognized by her hijab and sharam in her eyes. Readvthe way Allah has described the walking of shoaib ah' s daughter in the Quran. The occasion when she went to call Moosa AH to meet her father Shoaib AH.
 
zarnab

New Member
Hi Friends, who is this wajanti mala, what is the purpose of media to invite such woman, where were she before this few days. no one is there to give her a shut up call. though I agree with her some points but the way she talks is not acceptable.
 
Doctorplato

Councller (250+ posts)
What a shame the Pakistani people have simply lost their rationality. Just the sight of a BINDYA lead them think of someone belonging to one religion or another! Grow up guys. Look at the essences of things. Judge people by their truthfulness and integrity and not by their religions. Many muslims are not good humans and many non-muslims are good humans. There are good and bad, honest and dishonest people in every religion.
 
SalmanKhanN

MPA (400+ posts)
Someones dad being a muslim dosent make them muslim..Quran gives out islamic laws..and we should try our best to follow those laws..and implement it in our societies..Allah SWT are the best laws..when she said that she will continue to struggle for secular pakistan..she lost everything in this world..before it was jus alligations..and she proved zaid hammids point that they are working on a indian western agenda on pakistan..i am not saying she is a non muslim..or anythng like that..but simply someones dad being muslim dosent make them muslim...also about the dress..this bindi..is a hindu religious thing..not a culture..there is a reason why hindus put this..and this is a trade mark of hindu..i know people whose fathers are muslim..but they have disbeliefed..so someones father being muslim dosent assure that..
I have no reason to suspect otherwise. Bindi or any other local cultural attire does not make some one hindu, muslim, christian or jew. She is a Muslim woman. According to her recent comments at a site

Comment No 6 on this page: http://criticalppp.com/archives/56222
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
آخر کار اس ویک اینڈ پر مجھے موقع مل ہی گیا کہ میں ماروی کا پروگرام دیکھ سکوں۔

مجھے تو ابھی تک زید حامد صاحب کا ہی صحیح طور پر پتا نہیں ہے، اس پر ماروی صاحبہ اور آ گئیں ہیں۔

ماوری پر فتوے تو پہلے ہی جاری ہو چکے ہیں۔

بہتر ہوتا کہ اختلاف رائے کو اسی حد تک رکھتے۔ پاکستان اور انڈیا، دونوں ممالک میں ایک طبقہ ہے جو کہ ان دونوں ممالک کی دشمنی کو ختم ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں اور تعلقات کی بہتری چاہتے ہیں تاکہ اسلحہ بارود اور آپس کی دشمنی میں توانائیاں ضائع کرنے کی بجاَئے عوام کی بہتری کے لیے کام ہو سکے۔ ان لوگوں کی تعداد تو کم ہو سکتی ہے، مگر بہرحال یہ موجود ہیں۔

دوسرا طبقہ فکر دونوں ممالک میں وہ موجود ہے جو ایک دوسرے پر کسی صورت کوئی اعتماد کرنے کے لیے تیار نہیں، ایک دوسرے کو اپنا جانی دشمن تصور کرتے ہیں۔

پاکستان میں آپ لوگوں نے ماوری پر اس الزام کو انکا جرم بناتے ہوئے ان پر پاکستان کے غدار ہونے کے فتوے جاری کر دیے ہیں۔

دوسری طرف میں نے شیو سینا اور بجرنگ دل کے رہنماوؤں کو بھارت میں ان لوگوں پر ایسے ہی ہندوستان کا غدار ہونے کے فتوے جاری کرتے دیکھا ہے جو پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی بات کرتے ہیں۔

ماوری بے شک ہزار غلطیاں کر سکتی ہیں، مگر انکی اپروچ بنیادی طور پر "انسانیت" ہے۔

وہ دور تاریک ترین دور میں سے ہو گا جب ہر قوم میں ایسے انسانیت پر یقین رکھنے والے لوگ ختم ہو جائیں گے، یا پھر اتنی اقلیت میں آ جائیں گے کہ انتہا پسند ان پر مکمل غلبہ کر لیں۔

صرف پاکستان تک ہی اپنی سوچ کو محدود نہ رکھیں۔

اور صرف انڈیا تک ہی اپنی سوچ کو محدود نہ رکھیں۔

یورپ میں بھی القاعدہ اور طالبان کے خونی اسلام کا ردعمل شروع ہو چکا ہے۔ بہاں بھی انتہا پسند امور پر قابض ہونا شروع ہو گئے ہیں اور انسانیت کا بلا تفریق مذہب و رنگ و نسل احترام کرنے والے لوگ اقلیت میں بدلتے جا رہے ہیں۔ بہت برا ہو گا وہ دن جب ان یورپی ممالک میں انسانیت دوستی ختم ہو جائے گی اور یہاں کے انتہا پسند امور پر غالب ہو جائیں گے۔

مجھے پتا ہے اکثر لوگوں کو میری باتیں سمجھ آنے والی نہیں۔ بلکہ ماوری سے زیادہ فتوے مجھ پر جاری ہونے والے ہیں۔ بہرحال شاید کہ کوئی ہو جو اس انسانیت کی صدا کو سمجھے۔

biofilm

MPA (400+ posts)
You are right. Who is the biggest beneficiary of tension between pakistan and india. Army and ISI. Food for thought...

Malik495

Mehwish ji.. lambi taqreer men agar koi mukabla kia jaye to yaqeenan aap se koi nahi jeet sakta... lafzon aur apnay andar chupay hoye khayalat ko haalat aur wakeaat k mutabik kis tara use krna hay yeh koi aapo se seekhay.. mera sawaal aap se marvi samrad k baray mern nahi kion k marvi sarmad ho ya koi aur iss pak sarzameen k baray men jo bhi bakwas karay ga us k khilaf fatway to lazmi lagain gay..
aap ne khushkismati se wo program to dekh hi lia jis men mohtarma( l.anti) astaghfirullah aur inna lillah ko baar baar khurafaat farm rahin thin Naoozbillah shayd aap nbe notice na kia ho .. wo bechara laal topi wala us k pas shayd jawab denay ko thos alfaz nahi thy iss waja se pooray program men wo dominent nazar aaen..
kia aap kio nazar men pakistann ko islamic republic pakistan hi hona chaye ya aap bhi SAFMA ki bayhoodgi se bhari tahreek ko support krti hen k jis men Pakistani ka islami tashakhus mitany k liye tamam liberal h.a.r.am.i maidan men kood gaye hain..
kia Pakistan ko bananay ka maksad musalmano k liye aik alag mulk haasil krna tha ya quaid-e-azam ne iqitidar k liye partition kia?
agar pakistan aik secular state hi banana tha to 2 lakh log jo qatal ho gaye hijrat k waqt jis men aap k aaaba-o-ajdad bhi thy as MQM claims it... kia wo sab aik secular mulk haasil krnay k liye qatal hoye...
Marvi jasay liberal log jo gay /lesbian rights k liye lobbing krtay hoye akhir kaar maidan men kood paray hain iss kaabil hain k un ki baat suni jaye aur unhain ahmiyat di jaye..
i dont believe zaid hamid as well wo bechara apni bayizti laal topi baloongra etc pr hi ghusay men bhuna betha tha aur koi baat us k zahn men aa hi nahi rahi thi..
mohtarma mahwish ji kia aap yeh model jo marvi paish kr rhi hy Iran men bhi iss ki hosla afzaee karain gi? agar secularism aur liberal society ka wujood pakistan men hota dekhnay ki khuwahish marvi jasay logon ko hay to unhain iran men bhi apni tahreek launch krni chaye...
maghrib men taalban bandaam iss liye hain k unho ne west k khilaf hathyar uthaye hoye hen..aur apni zameen khali karanay k liye maidan men hain ab un ki soch jasi bhi hay yeh faisla un k awam ne karna hay jo un ka saath dety hoye abhi tak 150 mulkon ki foj se larr rahay hain..pakistani talban raw funded hain jinhain isi marvi k aaqa apnay liye use krtay aye hain aur kr rahay hain aap ka iss se muttafiq hona lazmi nahi... maghrib men irani society aur irani islam bhi popular nazar se nahi dekha jata..agar yaqeen nahi aata to web surfing kr k apni maloomaat men izafa kr sakti hen..
Pakistan aik islami mulk hay tha aur rahay ga.. do qomi nazariya iss mulk k wujood ka sabab tha aur rahay ga.... iss mulk men hr sect hr religion aman aur aashti k saath rah sakta hay ...
meri nazar men jo log aaj iss marvi jasay virous ka shikaar hain un sab ko trucks men bhar k sarhad paar bhaij dena chaye aur india ko as a gift paish krna chaye k yeh lain apni society k gumshuda log jo ghalti se pakistan men paida ho gaye...
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
You are right. Who is the biggest beneficiary of tension between pakistan and india. Army and ISI. Food for thought...

It is not just a food for thought, it is a fact backed by every page of 64 yrs of Pakistani history. All these religious zealots(Who r truly sincere with this exploitative ideology, not the phony cyber warriors) will either get killed in kashmir by indian army or in Afghanistan by Nato. Meanwhile some generals will play golf on lush green18-hole courses and their sons will be in Oxford, Yale and Harvard leading a lavish life full of debauchery !
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Mehwish ji.. lambi taqreer men agar koi mukabla kia jaye to yaqeenan aap se koi nahi jeet sakta... lafzon aur apnay andar chupay hoye khayalat ko haalat aur wakeaat k mutabik kis tara use krna hay yeh koi aapo se seekhay.. mera sawaal aap se marvi samrad k baray mern nahi kion k marvi sarmad ho ya koi aur iss pak sarzameen k baray men jo bhi bakwas karay ga us k khilaf fatway to lazmi lagain gay..
aap ne khushkismati se wo program to dekh hi lia jis men mohtarma( l.anti) astaghfirullah aur inna lillah ko baar baar khurafaat farm rahin thin Naoozbillah shayd aap nbe notice na kia ho .. wo bechara laal topi wala us k pas shayd jawab denay ko thos alfaz nahi thy iss waja se pooray program men wo dominent nazar aaen..
kia aap kio nazar men pakistann ko islamic republic pakistan hi hona chaye ya aap bhi SAFMA ki bayhoodgi se bhari tahreek ko support krti hen k jis men Pakistani ka islami tashakhus mitany k liye tamam liberal h.a.r.am.i maidan men kood gaye hain..
kia Pakistan ko bananay ka maksad musalmano k liye aik alag mulk haasil krna tha ya quaid-e-azam ne iqitidar k liye partition kia?
agar pakistan aik secular state hi banana tha to 2 lakh log jo qatal ho gaye hijrat k waqt jis men aap k aaaba-o-ajdad bhi thy as MQM claims it... kia wo sab aik secular mulk haasil krnay k lihoye...
Marvi jasay liberal log jo gay /lesbian rights k liye lobbing krtay hoye akhir kaar maidan men kood paray hain iss kaabil hain k un ki baat suni jaye aur unhain ahmiyat di jaye..
i dont believe zaid hamid as well wo bechara apni bayizti laal topi baloongra etc pr hi ghusay men bhuna betha tha aur koi baat us k zahn men aa hi nahi rahi thi..
mohtarma mahwish ji kia aap yeh model jo marvi paish kr rhi hy Iran men bhi iss ki hosla afzaee karain gi? agar secularism aur liberal society ka wujood pakistan men hota dekhnay ki khuwahish marvi jasay logon ko hay to unhain iran men bhi apni tahreek launch krni chaye...
maghrib men taalban bandaam iss liye hain k unho ne west k khilaf hathyar uthaye hoye hen..aur apni zameen khali karanay k liye maidan men hain ab un ki soch jasi bhi hay yeh faisla un k awam ne karna hay jo un ka saath dety hoye abhi tak 150 mulkon ki foj se larr rahay hain..pakistani talban raw funded hain jinhain isi marvi k aaqa apnay liye use krtay aye hain aur kr rahay hain aap ka iss se muttafiq hona lazmi nahi... maghrib men irani society aur irani islam bhi popular nazar se nahi dekha jata..agar yaqeen nahi aata to web surfing kr k apni maloomaat men izafa kr sakti hen..
Pakistan aik islami mulk hay tha aur rahay ga.. do qomi nazariya iss mulk k wujood ka sabab tha aur rahay ga.... iss mulk men hr sect hr religion aman aur aashti k saath rah sakta hay ...
meri nazar men jo log aaj iss marvi jasay virous ka shikaar hain un sab ko trucks men bhar k sarhad paar bhaij dena chaye aur india ko as a gift paish krna chaye k yeh lain apni society k gumshuda log jo ghalti se pakistan men paida ho gaye...

پتا نہیں آپ ماروی کو کتنا جانتے ہیں۔

میں تو فقط اس حد تک جانتی ہوں جتنا انٹرویو میں دیکھا۔

مولا علی کا قول ہے : یہ نہ دیکھو کون کہہ رہا ہے، بلکہ یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے۔

نہ میں ماروی کو جانتی ہوں اور نہ اس کی ضرورت ہے کیونکہ میں ان باتوں اور مسائل پر توجہ دے رہی ہوں جو کہ ماروی نے کی ہیں۔ اس حوالے سے میں نے اپنی گذارشات اوپر پیش کر دی ہیں۔
  • میری نظر میں نظام کوئی ہو، مسلمانہ ہو یا کافرانہ ہو۔۔۔۔۔ مگر سب سے پہلی ڈیوٹی کسی بھی نظام کی یہ ہے کہ وہ ظلم کی بجائے انصاف مہیا کر رہا ہو۔
مولا علی کا قول یہ بھی ہے ۔۔۔۔ ایک معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی پر نہیں۔

مجھے اسلامی نظام بالکل منظور ہے اگر یہ اقلیتوں کے ساتھ انصاف کر رہا ہو۔ مگر ایران میں حکومت جو بہائیوں کے ساتھ کرتی ہے، اور پاکستان میں جو قادیانی اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ انتہا پسندوں نے سلوک شروع کر دیا ہے، وہ مجھے ناقابل قبول ہے۔ انصاف پہلی شرط ہے۔ اگر آپ کا اسلامی نظام یہ مہیا نہیں کر سکتا، تو چاہے یہ پاکستان کا ہو یا ایران کا۔۔۔۔ اسے دور سے سلام۔

اور طالبان کے اسلام کی تعریف کرنے سے قبل آپ کو اپنی آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ طالبان نے ہندوؤں پر پابندی عائد کی تھی کہ وہ قمیض شلوار کا وہ لباس پہن ہی نہیں سکتے جس سے افغان مسلمانوں کے لباس کی ہلکی سی بھی مشابہت پیدا ہو۔

یہی اسلام طالبان کا تھا جس میں انہوں نے ہندوؤں کی مزید تضحیک کرنے کے لیے یہ پابندی عائد کی کہ وہ صرف اور صرف زرد رنگ کا لباس پہنیں گے۔

کیا آپ کو یہ اسلام قبول ہے؟

اور طالبان کے اسلام کو کچھ کہنے سے قبل آپ کو علم ہونا چاہیے کہ طالبان نے یہ چیزیں اپنی طرف سے جاری نہیں کی ہیں بلکہ خلافت راشدہ سے غیر مسلموں کی تضحیک کرنے کا یہ ثبوت ملتا ہے۔ آپ شبلی نعمانی صاحب کی کتاب "الفاروق" ایک بار غور سے پڑھئیے گا تو آپ بہت سی اور باتیں پتا چلیں گی کہ شریعت میں یہ چیزیں بھی بنی ہوئی ہیں کہ:۔

۔ عیسائی اپنے آگے کے سر منڈوا کر رکھیں گے تاکہ انکی تضحیک ہو۔

۔ عیسائی اپنے بچوں کو بپتسمہ نہیں دے سکتے۔

۔ عیسائیوں کو اپنے گھوڑوں گدہوں پر کاٹھیاں ڈالنے کی اجازت نہ دی گئی بلکہ وہ بغیر کاٹھی کے سفر کریں تاکہ انکی تضحیک ہو سکے۔

۔ اگر کوئی مسلمان آئے گا تو عیسائیوں پر لازم ہے کہ اپنی نشستوں سے کھڑے ہو جائیں اور مسلمان انکی نشت پر بیٹھے۔

بہت سے مسلمان ایسے ہیں جو طالبان کو گالیان دیتے ہیں کہ انہوں نے ہندوؤں کی لباس کے معاملے میں یہ تضحیک کر کے اسلام کو بہت بدنام کیا۔ مگر ان معصوم لوگوں کو پتا نہیں کہ یہ طالبان نے تو فقط شریعت کو جاری کیا ہے اور جب وہ جواب دیتے ہیں تو ان پر معترض مسلمانوں کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا۔

اور آپ کو ملا حضرات کا پتا نہیں ہے جو آج کھل کر کہہ رہے ہیں کہ :۔

۔ اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے، چنانچہ وہ بھی تلوار کے زور پر اسلام پھیلائیں گے۔

۔ انکی ذہنیت بالکل صاف ہے جہاں یہ غیر مسلموں کی تضحیک کرنا اس لیے بالکل قابل قبول جانتے ہیں تاکہ وہ تنگ آ کر اسلام قبول کر لیں۔

اور طالبان کو جنم ہی امریکہ نے دیا تھا۔ یہ امریکا کی ناجائز اولاد ہے جس نے امریکہ کے مہیا کردہ اسلحے کی بنیاد پر ہی افغانستان پر قبضہ کیا۔

اور جب امریکی طیارے حملہ کر رہے تھے تو آپ کے یہ طالبان مجاہدین اپنے شہری آبادی، عورتیں اور بچوں کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ چھاڑ کر بذات خود پہاڑوں پر بھاگتے ، فرار ہوتے چھپتے پھر رہے تھے۔

یہ آپ دعا دیں "انسانیت" کو کہ امریکہ میں اور دنیا میں انسانیت کا عالمی ضمیر اتنا مضبوط ہے کہ انہوں نے امریکی طیاروں کے سامنے بند باندھا ہوا ہے کہ وہ معصوم شہری آبادی عورتوں اور بچوں پر بمباری نہ کرے۔

یاد رکھیں جس دن انسانیت کا یہ عالمی ضمیر کمزور ہو گیا، اس امریکی طیارے کھلے عام قتل شروع کر رہے ہوں گے اور کوئی انہیں روکنے والا نہ ہو گا، اور طالبان پہلے کی طرح پہاڑوں میں مفرور ہوں گے۔

بات مختصر۔۔۔۔۔ آپ کو پاکستان میں اسلامی نظام جاری کرنا ہے۔۔۔ میری طرف سے بسم اللہ کریں۔۔۔۔ مگر یہ بات یقینی بنائیں کہ معاشرے سے ناانصافی کا خاتمہ ہو اور کسی کے ساتھ ظلم نہ ہو۔

afsos k aap ne meri kisi aik baat ka bhi jawab nahi dia... taalban fobia ab purana ho chuka uss khol se ab bahir hi nikal aayen to bahtar.. shibli nomani ki tareekh aap k liye huijjat ho gi mere liye nahi... tareekhi wakeaat se aap mojooda dor ko mila sakti hen to itna bata dijye k Hazrat ali k daur men koofa aur islamic sarahdon k andar rahnay walay kaafiron se jizya lia jata tha ya nahi? agar lia jata tha to aap ki nazar men Hazrat Ali khilafat-e-rashida men shumaar nahi hoty kia? kia unho ne bhi shareeat-e-muhammadi ka ittiba kia ya apni definition kr k hukoomat ki? baar baar kisi na kisi pahlu se Khilafat-e-rashida k khilaf bughz nikalna aaap k fiqah ki adat hay jis se hr koi wakif hay...talbaan amnerica ki najaez aulad hon ya na hon p[ar hamaray mulk k liberal fascisit america aur west ki najaez aulaad honay pr fakhar zuror mahsoos krty hen.. ghairat aur hamiiyyat isi men hay k jab koi shakhs aap k giraibaan pr hath daalay to wo hath tore dena chaye na k apni qameez utar k uss k hawaly kr di jaye.. baat shayd gahri ho aap ki samajh men na aye so rahnay dain.. aur khudara koi bahas talbaan fobia se bahir nikal k bhi kr lia karain... mere sawal ab bhi wohi hain jo main ne apni pahli post men aap se kiye.. shayd aap un ka jawab nahi dena chahti to khair hay..