Imran Khan is in Dangerous Mood - What is going to happen on may 11th??

Annie

Moderator
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

sadia ager pakistani quam garmi se dar gai tu pher pakistan ka allah hi hafiz hai

aur mujah yaqeen hai app aik bahadur larki hoo app tu taliban ki agg ugalti bandokon ke samny datny ka hausla rakti hoo tu yah tu per garmi hai sirf

----------سچی :13:-:13: -:13: مچی
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

چلو آو 90 دن پھر سے شروع کریں۔ ۔ ۔ ۔

read and apply this in your life for clean shiny thinking process, jazaklaaah, believe me you need it:

لقمان لقمان حکیم علیہ السلام کی اپنے بیٹے کو نصیحت

السلام علیکم ۔۔۔
بیہقی کی شعب الایمان میں حضرت حسن ؓ سے منقول ہے کہ حضرت لقمان علیہ
السلام نے اپنے
بیٹے سے کہا......

  • اے پیارے بیٹے! میں نے چٹان لوہے اور ہر بھاری چیز کو اٹھایا لیکن میں نے پڑوسی سے زیادہ ثقیل(بھاری) کسی چیز کو نہیں پایا اور میں نے تمام کڑوی اور تلخ چیزوں کا ذائقہ چکھ لیا لیکن فقر و تنگدستی سے تلخ کوئی چیز نہیں پائی۔

  • اے بیٹے! جاہل شحص کو ہر گز اپنا قاصد اور نمائندہ مت بنانا اور اگر نمائندگی کے لئے کوئی قابل اور عقل مند شخص نہ ملے تو خود اپنا قاصد بن جا۔

  • بیٹے! جھوٹ سے خود کو محفوظ رکھ کیونکہ یہ چڑیا کے گوشت کے مانند نہایت مرغوب(لذیز) ہے۔ تھوڑا سا جھوٹ بھی انسان کو جلا دیتا ہے ۔

  • اے بیٹے! جنازوں میں شرکت کیا کر اور شادی کی تقریبات میں شرکت سے پرہیز کر، کیونکہ جنازوں کی شرکت تجھے آخرت کی یاد دلائے گی اور شادیوں کی شرکت دنیا کی خواہشات کو جنم دے گی۔ آسودہ شکم سیر ہو کر مت کھا کیوں کہ اس صورت میں کتوں کو ڈال کر دینا کھانے سے بہتر ہے۔

  • بیٹے نہ اتنا شیریں بن کہ لوگ تجھے نگل جائیں اور نہ اتنا کڑوا کہ تھوک دیا جائے۔

  • نیکی کر اور مخلوق کو نیکی سکھلا اور بدی سے دور رہ اور خلق کو بھی بدی سے دور رکھنے کی کوشش کر۔

  • بیٹا جاہلوں کی صحبت سے پرہیز کر ایسا نہ ہو کہ وہ تمھیں بھی اپنے جیسا بنا دیں۔

  • اے میرے بیٹے عقل و حکمت کے لئے ضروری شرائط ہے۔

    • نظر نیچی رکھنا
    • زبان کو بے محل نہ کھولنا۔
    • حلال غذا کھانا۔
    • شرم گاہ کو قابو میں رکھنا (زنا سے اجتناب)۔
    • سچ بولنا ، عہد کو پورا کرنا۔
    • مہمان کی عزت کرنا۔
    • پڑوسی کی حمایت کرنا۔
    • جس بات سے کوئی فائدہ نہ ہو اسے ترک کر دینا۔

  • میرے بیٹے جس طرح دشمن احسان کے ساتھ دوست ہو جاتے ہیں اسی طرح سے دوست جور و جفا کے ساتھ دشمن بن جاتے ہیں۔

  • خدا نے نزدیک عقل سے بہتر کوئی چیز نہیں اور عقل کامل اس وقت ہوتی ہے جب اس میں دس (۱۰) حصلتیں ہو:۔
  • آدمی سے بے خوف ہو۔
  • اس سے ہدایت حاصل کرے۔
  • جس حالت میں رہے راضی و شاکر ہو۔
  • اپنی حاجت سے زائد راہ خدا میں صرف کر دے۔
  • فروتنی و عجز کی دوست رکھے نہ عجب کوکبر کو۔
  • دنیا کی خواری کو عزت سے بہتر خیال کرے۔
  • اگر کوئی بات دریافت کی جائے تو رنجیدہ نہ اور بتلانے میں دریغ نہ کرے۔
  • حاجت مند بشرط موجودگی دروازے سے محروم نہ جائے۔
  • اگر اس کے ساتھ تھوڑی نیکی کی جائے تو زیادہ جانے اور اپنی زیادہ نیکی کو کچھ بھی سمجھے۔
  • سب کو اپنے سے بہتر سمجھے۔
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

-----نا میک اپ کا چلے گا بہانا
-------چاہے ڈراۓ زمانہ
-------تم کو بھگانا پڑے گا
----سونامی کا جو وعدہ کیا تو
------وہ نبھانا پڑے گا

جو نووے دن کا وعدہ نا کرپائے پورا
انہیں پھر بدلتے موسم کی طرح جانا پڑے گا

ہوا میں تیرا چلاو تو آسمان بھی ہنسے
گرجتے بادلوں کو بنا برسے جانا پڑے گا

jeosher

MPA (400+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

why dont PTI members resign first from national and kpk govt??..
Topi drama !!!

We waited for one year but our grievances are not addressed so now is the time to hit the streets .
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

read and apply this in your life for clean shiny thinking process, jazaklaaah, believe me you need it:

لقمان لقمان حکیم علیہ السلام کی اپنے بیٹے کو نصیحت

السلام علیکم ۔۔۔
بیہقی کی ’’شعب الایمان‘‘ میں حضرت حسن ؓ سے منقول ہے کہ حضرت لقمان علیہ
السلام نے اپنے
بیٹے سے کہا......

  • اے پیارے بیٹے! میں نے چٹان‘ لوہے اور ہر بھاری چیز کو اٹھایا لیکن میں نے پڑوسی سے زیادہ ثقیل(بھاری) کسی چیز کو نہیں پایا اور میں نے تمام کڑوی اور تلخ چیزوں کا ذائقہ چکھ لیا لیکن فقر و تنگدستی سے تلخ کوئی چیز نہیں پائی۔

  • اے بیٹے! جاہل شحص کو ہر گز اپنا قاصد اور نمائندہ مت بنانا اور اگر نمائندگی کے لئے کوئی قابل اور عقل مند شخص نہ ملے تو خود اپنا قاصد بن جا۔

  • بیٹے! جھوٹ سے خود کو محفوظ رکھ کیونکہ یہ چڑیا کے گوشت کے مانند نہایت مرغوب(لذیز) ہے۔ تھوڑا سا جھوٹ بھی انسان کو جلا دیتا ہے ۔

  • اے بیٹے! جنازوں میں شرکت کیا کر اور شادی کی تقریبات میں شرکت سے پرہیز کر، کیونکہ جنازوں کی شرکت تجھے آخرت کی یاد دلائے گی اور شادیوں کی شرکت دنیا کی خواہشات کو جنم دے گی۔ آسودہ شکم سیر ہو کر مت کھا کیوں کہ اس صورت میں کتوں کو ڈال کر دینا کھانے سے بہتر ہے۔

  • بیٹے نہ اتنا شیریں بن کہ لوگ تجھے نگل جائیں اور نہ اتنا کڑوا کہ تھوک دیا جائے۔

  • نیکی کر اور مخلوق کو نیکی سکھلا اور بدی سے دور رہ اور خلق کو بھی بدی سے دور رکھنے کی کوشش کر۔

  • بیٹا جاہلوں کی صحبت سے پرہیز کر ایسا نہ ہو کہ وہ تمھیں بھی اپنے جیسا بنا دیں۔

  • اے میرے بیٹے عقل و حکمت کے لئے ضروری شرائط ہے۔

    • نظر نیچی رکھنا
    • زبان کو بے محل نہ کھولنا۔
    • حلال غذا کھانا۔
    • شرم گاہ کو قابو میں رکھنا (زنا سے اجتناب)۔
    • سچ بولنا ، عہد کو پورا کرنا۔
    • مہمان کی عزت کرنا۔
    • پڑوسی کی حمایت کرنا۔
    • جس بات سے کوئی فائدہ نہ ہو اسے ترک کر دینا۔

  • میرے بیٹے جس طرح دشمن احسان کے ساتھ دوست ہو جاتے ہیں اسی طرح سے دوست جور و جفا کے ساتھ دشمن بن جاتے ہیں۔

  • خدا نے نزدیک عقل سے بہتر کوئی چیز نہیں اور عقل کامل اس وقت ہوتی ہے جب اس میں دس (۱۰) حصلتیں ہو:۔
  • آدمی سے بے خوف ہو۔
  • اس سے ہدایت حاصل کرے۔
  • جس حالت میں رہے راضی و شاکر ہو۔
  • اپنی حاجت سے زائد راہ خدا میں صرف کر دے۔
  • فروتنی و عجز کی دوست رکھے نہ عجب کوکبر کو۔
  • دنیا کی خواری کو عزت سے بہتر خیال کرے۔
  • اگر کوئی بات دریافت کی جائے تو رنجیدہ نہ اور بتلانے میں دریغ نہ کرے۔
  • حاجت مند بشرط موجودگی دروازے سے محروم نہ جائے۔
  • اگر اس کے ساتھ تھوڑی نیکی کی جائے تو زیادہ جانے اور اپنی زیادہ نیکی کو کچھ بھی سمجھے۔
  • سب کو اپنے سے بہتر سمجھے۔

کیا آپ نے خود پر یہ سب عمل سے ثابت کردیا ہے ؟
کیا واقعی اس قابل ہوگئے ہو کہ جس کی نصیحت مجھے کررہے ہو خود اس نصیحت کے آئینہ میں خود کو دیکھ کر شرماتے نہی ۔ ؟

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

Sadia Ager Pakistani Quam Garmi Se Dar Gai Tu Pher Pakistan Ka Allah Hi Hafiz Hai

Aur Mujah Yaqeen Hai App Aik Bahadur Larki Hoo App Tu Taliban Ki Agg Ugalti Bandokon Ke Samny Datny Ka Hausla Rakti Hoo Tu Yah Tu Per Garmi Hai Sirf

[/size]
----------سچی :13:-:13: -:13: مچی

sorry....bilkul galat yaqeen hy aap ka mein na sirf apny ley balky sab ko yehi kahon ge k koe na jay,,,,, agar bemar ho gay tu,,,,, parents pareshan hon gay...
taliban k agay tu meri tooba..... sawal he paida nae hota.....
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

گرمی میں میک اپ اتر گیا تو
چڑیل بن جانا پڑے گا۔

ڈر کے مارے لوگ بھاگیں گے الٹے پاوں
سونامی کو واپس گھر جانا پڑے گا

:lol:

R E S P E C T SIR to all ladies in forum, can you be a gentlemen and not be sarcastic, you badly need to read this to improve:

لقمان لقمان حکیم علیہ السلام کی اپنے بیٹے کو نصیحت

السلام علیکم ۔۔۔
بیہقی کی شعب الایمان میں حضرت حسن ؓ سے منقول ہے کہ حضرت لقمان علیہ
السلام نے اپنے
بیٹے سے کہا......

  • اے پیارے بیٹے! میں نے چٹان لوہے اور ہر بھاری چیز کو اٹھایا لیکن میں نے پڑوسی سے زیادہ ثقیل(بھاری) کسی چیز کو نہیں پایا اور میں نے تمام کڑوی اور تلخ چیزوں کا ذائقہ چکھ لیا لیکن فقر و تنگدستی سے تلخ کوئی چیز نہیں پائی۔

  • اے بیٹے! جاہل شحص کو ہر گز اپنا قاصد اور نمائندہ مت بنانا اور اگر نمائندگی کے لئے کوئی قابل اور عقل مند شخص نہ ملے تو خود اپنا قاصد بن جا۔

  • بیٹے! جھوٹ سے خود کو محفوظ رکھ کیونکہ یہ چڑیا کے گوشت کے مانند نہایت مرغوب(لذیز) ہے۔ تھوڑا سا جھوٹ بھی انسان کو جلا دیتا ہے ۔

  • اے بیٹے! جنازوں میں شرکت کیا کر اور شادی کی تقریبات میں شرکت سے پرہیز کر، کیونکہ جنازوں کی شرکت تجھے آخرت کی یاد دلائے گی اور شادیوں کی شرکت دنیا کی خواہشات کو جنم دے گی۔ آسودہ شکم سیر ہو کر مت کھا کیوں کہ اس صورت میں کتوں کو ڈال کر دینا کھانے سے بہتر ہے۔

  • بیٹے نہ اتنا شیریں بن کہ لوگ تجھے نگل جائیں اور نہ اتنا کڑوا کہ تھوک دیا جائے۔

  • نیکی کر اور مخلوق کو نیکی سکھلا اور بدی سے دور رہ اور خلق کو بھی بدی سے دور رکھنے کی کوشش کر۔

  • بیٹا جاہلوں کی صحبت سے پرہیز کر ایسا نہ ہو کہ وہ تمھیں بھی اپنے جیسا بنا دیں۔

  • اے میرے بیٹے عقل و حکمت کے لئے ضروری شرائط ہے۔

    • نظر نیچی رکھنا
    • زبان کو بے محل نہ کھولنا۔
    • حلال غذا کھانا۔
    • شرم گاہ کو قابو میں رکھنا (زنا سے اجتناب)۔
    • سچ بولنا ، عہد کو پورا کرنا۔
    • مہمان کی عزت کرنا۔
    • پڑوسی کی حمایت کرنا۔
    • جس بات سے کوئی فائدہ نہ ہو اسے ترک کر دینا۔

  • میرے بیٹے جس طرح دشمن احسان کے ساتھ دوست ہو جاتے ہیں اسی طرح سے دوست جور و جفا کے ساتھ دشمن بن جاتے ہیں۔

  • خدا نے نزدیک عقل سے بہتر کوئی چیز نہیں اور عقل کامل اس وقت ہوتی ہے جب اس میں دس (۱۰) حصلتیں ہو:۔
  • آدمی سے بے خوف ہو۔
  • اس سے ہدایت حاصل کرے۔
  • جس حالت میں رہے راضی و شاکر ہو۔
  • اپنی حاجت سے زائد راہ خدا میں صرف کر دے۔
  • فروتنی و عجز کی دوست رکھے نہ عجب کوکبر کو۔
  • دنیا کی خواری کو عزت سے بہتر خیال کرے۔
  • اگر کوئی بات دریافت کی جائے تو رنجیدہ نہ اور بتلانے میں دریغ نہ کرے۔
  • حاجت مند بشرط موجودگی دروازے سے محروم نہ جائے۔
  • اگر اس کے ساتھ تھوڑی نیکی کی جائے تو زیادہ جانے اور اپنی زیادہ نیکی کو کچھ بھی سمجھے۔
  • سب کو اپنے سے بہتر سمجھے۔
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

why dont PTI members resign first from national and kpk govt??..
Topi drama !!!

Why should we ? Are we elected through 35 punctures ? or ur supported Goons ? PTI will resign from Seats for sure is PTI plan but not now when we take protest to its maximum . PTI won't do politics as per your wishes Mister Brainless

First off Go congratulate Ur Aaaqaa for waving off Rs 6 billions from banks upon loans of 3.25 Rs billon . They did this in this Govt .
go congratulate Them, licks their shoes they might throw u and @perfect stranger a small Haddy as well that why u support Chor daaako In the first place
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

کیا آپ نے خود پر یہ سب عمل سے ثابت کردیا ہے ؟
کیا واقعی اس قابل ہوگئے ہو کہ جس کی نصیحت مجھے کررہے ہو خود اس نصیحت کے آئینہ میں خود کو دیکھ کر شرماتے نہی ۔ ؟

mein bheee TRY kurraha hoon TUJHAE mujh sae zeeeyada zaroorut hae iskee look at all your annoying sarcastic neech comments, wrong ANGLE CONFUSED AVATAR, dubharaa purr naaa hurj keeya hae, orr thanku bole
 
Annie

Moderator
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

جو نووے دن کا وعدہ نا کرپائے پورا
انہیں پھر بدلتے موسم کی طرح جانا پڑے گا

ہوا میں تیرا چلاو تو آسمان بھی ہنسے
گرجتے بادلوں کو بنا برسے جانا پڑے گا

جو پندرہ سالوں میں نہ کر پاۓ
انکو نوے دنوں سے شکوہ کرنا پڑے گا ؟
میاں یہ جوش خطابت کب تک بھگتنا پڑے گا
محل بنا بنا چھوڑے
اب توشیر کو آئینہ دکھانا پڑے گا
 
NohmnAli

MPA (400+ posts)
Re: Imran Khan going to make mistake by joining Tahir ul Qadri :- Rana Sanaullah

I personally think the same. TuQ can't be trusted. If IK joins him PTI need to make sure that they have clearly defined objectives and convey these objectives to the public and TuQ as well. Also an exit strategy would be nice.
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

2napqpw.jpg
[/IMG]
 
Annie

Moderator
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

sorry....bilkul galat yaqeen hy aap ka mein na sirf apny ley balky sab ko yehi kahon ge k koe na jay,,,,, agar bemar ho gay tu,,,,, parents pareshan hon gay...
taliban k agay tu meri tooba..... sawal he paida nae hota.....
:doh:چپ کر جاتیں اور نہ بتاتیں ، انہوں نے آپکو طالبان کا آگے لیڈی ننجا بنا دیا تھا لیکن آپ نے فوری طور پر توبہ کر [hilar] لی
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

جو پندرہ سالوں میں نہ کر پاۓ
انکو نوے دنوں سے شکوہ کرنا پڑے گا ؟
میاں یہ جوش خطابت کب تک بھگتنا پڑے گا
محل بنا بنا چھوڑے
اب توشیر کو آئینہ دکھانا پڑے گا

جسے چاہیں عوام اپنا بنا لیں
جسے دیں ووٹ اسے ہی آنا پڑے گا

جنہیں ٹھکرادیا ان کو یوں واپس
بیٹھ کر ٹانگے پر گھر جانا پڑے گا
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

:doh:چپ کر جاتیں اور نہ بتاتیں ، انہوں نے آپکو طالبان کا آگے لیڈی ننجا بنا دیا تھا لیکن آپ نے فوری طور پر توبہ کر [hilar] لی

:(:(:(:(........
 
Annie

Moderator
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

جسے چاہیں عوام اپنا بنا لیں
جسے دیں ووٹ اسے ہی آنا پڑے گا

جنہیں ٹھکرادیا ان کو یوں واپس
بیٹھ کر ٹانگے پر گھر جانا پڑے گا
چاہے دے دے ووٹ بلے کو تھک جاۓ زمانہ
ڈبے سے ووٹ شیر کا ہی نکالنا پڑے گا
آخر میاں کو آنے کے لیے پنکچرتو لگانا پڑے گا
 
Ahmed365

MPA (400+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

IK is doing what Dr TuQ did last year...talking about election reform. PAT announced 11 May protests and final phase revolution to overthrow this fake democracy. Then PTI also remembered and said "tehreek chalay gay". We can see who is following who. Unfortunately for Khan sb he is late in everything. At least Dr TuQ is clear minded, he pays his taxes, not to mention the 600 schools, hospitals and a chartered university he built.
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

Haha IK k jamhooriat pe yaqin ka man qail ho gya, IK k ghalt waqt pe ghalt faislon ka bhi bhi qail ho gya,bhae yeh egypt nae k saal bhi na guzre aur chrh doro..thanda khao,IK siasi khudkushi kre shoq se,aur PTI wale bhae dislike kren shoq se, but Qadri k peeche chal k IK ko milna ha kya? "Ghanta"

یار خباب،،، سوچ رہا ہوں ڈاکٹر قادری کی میں بھی مخالفت شروع کردوں،،ذرا ڈاکٹر صاحب کی کوئی کرپشن،کوئی قومی دولت چرانے کی واردات،،کوئی سیاسی منافرت، بیرونی فنڈ پکڑنے کی کوئی کہانی، کوئی ڈانس مجرے کی محفل، یار کوئی سولڈ سی چیز بتانا،،مجھے مل نہیں رہی
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

IK is doing what Dr TuQ did last year...talking about election reform. PAT announced 11 May protests and final phase revolution to overthrow this fake democracy. Then PTI also remembered and said "tehreek chalay gay". We can see who is following who. Unfortunately for Khan sb he is late in everything. At least Dr TuQ is clear minded, he pays his taxes, not to mention the 600 schools, hospitals and a chartered university he built.

UN fortunately U r biased and ill informed Imran khan was first injured then he tried to get justice through courts but all the while he said if they did nt get justice PTI ill be om roads .

As for the DR qadry

He one day said yazeeed k payrokaro say discussion nahi Hogi
the next day all Status Quo yazeedy tola was taking tea with Dr TUQ so who was clear and who changed stance in one day
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Re: So it starts all over from where we left =Naya Pakistan

We waited for one year but our grievances are not addressed so now is the time to hit the streets .

Imran Khan ne to yeh bhi kaha hai k koi jamhuriyat ko derail nahi kar sakta

to phir in jalsay jaloson ka END kia hoga , yeh mujhe samajh nahi aa rahi

dosri baat qadri aur IK ke jalsay saath saath hongay yah allag allag ???

سرک پر نکلنا اور احتجاج کر کے غیر جمہوری حکومت کو گرانا جمہوریت ہی کہلاتا ہے. فراڈ سے حکومت میں آنا غیر جمہوری حکومت ہوتا ہے.