Supreme Court verdict exonerating justice Esa is highly deplorable & iniquitous & a free license for judges to loot Pakistan.
saqibmkhan
MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:
Everyone is untouchable.Supreme Court verdict exonerating justice Esa is highly deplorable & iniquitous & a free license for judges to loot Pakistan.
اس حمام میں سب ننگے ہیں۔ آج ایک جج پکڑا جائے گا تو کل کسی اور کی باری آئے گی اسلئے مٹھ رگھو۔Supreme Court verdict exonerating justice Esa is highly deplorable & iniquitous & a free license for judges to loot Pakistan.
Please make it more clear and speak the complete truth thatEveryone is untouchable.
واقعی آج پاکستان کی عدلیہ نے الف ننگا ناچ کیا ہے۔ اگر خان کو اگلے الیکشن میں 2/3 اکثریت نہ ملی تو یہ جج پاکستان کی تباہی میں اپنا پورا حصہ ڈالیں گے اور نواز شریف کو واپس لانے میں اپنا پورا کردار ادا کریں گے۔ سنا ہے اکرم شیخ کے بیٹے کا نام نئے ہائیکورٹ کے بننے والے ججوں میں شامل ہے۔اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں
میں شروع دن سے کہہ رہا تھا یہ سب ججوں کا سٹیج ڈرامہ ہے جو انہوں نے لگایا ہوا تھا قاضی فائز عیسی دوسرا نواز شریف ہے ججوں کے سامنے ہر کسی کو گالیاں دیتا تھا وہ پاکستان کو اعلانیہ گٹر کہتا تھا پاکستان کے کے رہنے والے کومنافقین کہتا تھا اس کے نزدیک۔۔۔۔۔۔ وہ دعوے کرتا ہے میرے بڑوں نے پاکستان بنایا تھا اور میں مدر پدر آزاد ہوں وہ تو اسلام کے متعلق تک کہتا ہے کہ آئین اسلام سے بھی اوپر ہے فوجیوں کو تواتر کے ساتھ گالیاں دیتا تھا اس کا مشن تھا کہ ہمیں نہ پوچھا جائے اگر کوئی ہمیں پوچھے گا تو ہم اس کی ماں بہن ایک کر دیں گیں اس سے پہلے بھی ججوں کا صدارتی ریفرنس کا خارج کرنا صاف ظاہر تھا کہ ہم ہر کسی احتساب سے پاک ہیں مخالف وکیل کو اچھل اچھل کے پڑنا اور بات نہ کرنے دینا جج دیکھ کر انجوائے کر رہے ہوتے تھے اور با ر با ر معافیاں مانگتے تھے پھر مزے مزے سےآپس میں بھی لڑ پڑتے تھے جیسے کہیں گولف کھیلنے آئے ہوں قوم کا پیسہ ان کی عیاشیاں دیکھنی والی تھیں قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سےشہد کی بوتلوں کے تحفوں کےتبادلے اور ان کے تزکرے اورقاضی ٖ فائز عیسی بیگم سمیت چیف جس سے ملاقاتیں سب ظاہر تھا یہ ڈرامہ چل رہا ہے اور ادکاریاں باخوبی نبھائی جا رہیں ہیں کہ اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں کا گیت بیک گراؤند میں چل رہا تھا خیر ججوں نے آج بتا دیا اگر انصاف کا رخ ہماری طرف کیا تو ہم انصاف کے کپڑے پھاڑ کر اسے سر بازار ننگا کر دیں گیں اور کر بھی دیا
ابھی لوہار ہائی کورٹ میں کیا ہورہا ہے سب دیکھ رہیں ہیں چھٹی کے دن عدالتیں لگا کر ضمانتیں دی جارہی ہے ملزم کو گرفتاری سے 10 دن پہلے بتانے کا کہا جارہا ہے کس طرح نونی لیگ کو نوازنے کے لیے جج ڈسپلن کے خلاف جا کر آپس میں جھگڑ کر نونی لیگ کے حق میں فیصلے دے رہے ہیں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر جج ضمانت ایسے بانٹ رہے ہیں کہ یہ کوئی جرم ہی نہیں منشیات فروش رانا ثنا اللہ کو اوٹ اف وے جا کر ضمانت دی گئی ہے ججوں کو اپوئنٹ کرنے پر جوتوں میں دال بٹ رہی ہے ہر کوئی اپنے جج لگا نے کے چکر میں ہے
ججوں کے پاس ایک موقعہ تھا کہ یہ ساری عمر انصاف کرنے پر جو تنخواہیں لیتے ہیں وہ حلال کرنے کا لیکن ججوں کے اس یو ٹرن نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان میں ا نصاف کی حکمرانی صرف عام عوام تک چاہتے ہیں اس جج نے کیا نہیں کیا ٹیں ٹیں سب کو گالیاں دی عام عوام ملک تک نہ چھوڑا ہر کسی کو کاٹنے کا دوڑالیکن اس کے ساتھی ججوں پھر بھی اس کا ساتھ دے کر ثابت کیا کہ پاکستان میں انصاف اندھا ہی نہیں دو ہاتھ آگے بہرہ بھی ہے پاکستان کا عدل نظام کبھی قابل تعریف نہیں رہا
No everybody is untouchablePlease make it more clear that
Judges, Shareefs, Zardaries and Generals are untouchable.
ان ججوں نے اللہ کو نہیں فائیز عیسی حرام خور چور فراڈئے اور منی لانڈر کو جان دینی ہےabb ase halat mai imran khan kya kare tum sabb kud hi batao
ye HAI ISLAMIC MULQ KA INSAAF