MQM ke Khilaf Operation aakhir Kis ka Kaarnama hai

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ نواز شریف کا کارنامہ ہے تو طافو فوج کے خلاف کیوں بھونک رہا ہے؟ ذرا سوچیے

kuin ke MQM fauj ki Jamaat hai , Taffu un hi ka agent hai , Bhoonk is liye Raha hai kuin k kehna chahta hai k nawaz ki mat maano
 

ranaji

President (40k+ posts)
Nooray Butt naami heejra to aakhir takk kaloo ko apna sabb kuch supply aur paish karta raha takeh senate chore man iskaa bann jaiy iss buzdill aur naa mardd saay yeh umeed ke koi bahadari aur muhib e watni kaa kaam kraay impossible :lol:
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

یہ آپریشن صرف اور صرف جنرل راحیل اور جنرل رضوان کا کارنامہ ہے
اور ابھی مزید تیزی اے گی
جنرل راحیل مشرف اور کیانی کے بلکل الٹ ہے
اور اس نے بولا تھا ملک میں دہشت گردوں کے لیے زمین تنگ کردونگا
چاہے مذہبی ہو یا لسانی سب کو سرنڈر کرنا ہوگا
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)


کوئی ایک ماہ پہلے یہ کومنٹس ایک دوسرے تھریڈ پر پوسٹ کیے تھے جن سے اس موجودہ نائن زیرو پر چھاپے والی پیش رفت کو سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے


============


کراچی کے حالات بہت نازک ہیں اور کوئی ہلکی سی چنگاری یا غلط فہمی کراچی کو آتش فشاں میں تبدیل کر سکتی ہے. کچھ اندرونی اور بہت ساری بیرونی طاقتوں کا مفاد کراچی کو ملک سے کاٹ کر اسے دوبئی، ہانگ کانگ اور سنگاپور کی طرز کی فری پورٹ یا ریاست بنانے میں ہے. کراچی کے حالات خراب کرنے میں فوج کی دوغلی پالیسی کا اہم ترین کردار ہے. فوج اور خصوصا فوجی آمروں نے الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو بخشی اور بے دریغ اسلحہ فراہم کیا. نیٹو فوج کا بھاری اور بھاری مقدار میں اسلحہ کراچی میں فوج کی رضا مندی کے بغیر غائب نہیں ہوا ہے. موجودہ آئی ایس آئی ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے بطور ڈائریکٹر جنرل رینجرز سپریم کورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ سابقہ دور حکومت (جنرل پرویز مشرف دور) میں اسلحہ سے بھرے انیس ہزار کنٹینرز کراچی آئے تھے جو کراچی سے افغانستان جانے تھے لیکن یہ کنٹینرز سابقہ وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ بابر غوری کی ملی بھگت سے کراچی میں ہی غائب کر دیے گئے تھے. صاف ظاہر ہے کہ انیس ہزار کنٹینروں میں نیٹو فوج کے لیے افغانستان بھیجا جانے والا اسلحہ صرف بندوقوں اور پستولوں پر مشتمل نہیں تھا بلکہ اس میں بم، میزائل اور راکٹ بھی ہونگے. اس سے آپ کراچی میں اسلحہ اور بارود کے انبار کا اندازہ لگا سکتے ہیں. طالبان کے کراچی میں قدم جمانے سے صورتحال مزید خوفناک بنا دی ہے


فوج اگر خلوص نیت سے کراچی کے حالات ٹھیک کرنا چاہے تو کر سکتی ہے لیکن پرابلم یہ ہو رہی ہے کہ فوج کی ایک ایجنسی (آئی ایس آئی) الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو طالبان کی طرح اپنا اثاثہ سمجھتی ہے اور اسکی پشت پناہی کرتی ہے جبکہ فوج کی دوسری ایجنسی رینجرز الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو ختم کرنا چاہتی ہے. جب فوج کی ایجنسیاں اور فوج کے جرنیل ہی ایک پیج پر نہ ہوں تو کراچی کے حالات کیونکر ٹھیک ہو سکتے ہیں. اب ڈی جی رینجرز رضوان اختر کے ڈی جی آئی ایس آئی بننے سے کوئی تبدیلی کی توقع کی جا سکتی ہے لیکن کراچی کے مسئلے کو طاقت کے بل بوتے پر قابو پانے کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں. بہت سمجھداری سے اور افہام و تفہیم کے ساتھ پھونک پھونک کر قدم اٹھانے کی ضرورت ہے. ذرا سی بے احتیاطی خدا نخواستہ کراچی کو جلا کر راکھ کر سکتی ہے. ہمارے دشمن کراچی میں خانہ جنگی شروع ہونے کے منتظر بیٹھے ہیں


اسوقت جو ہںگانہ برپا ہے اور بلدیہ ٹاؤن سانحہ اور بارہ مئی دو ہزار سات کے مجرموں کو پکڑنے والا کھیل کھیلا جا رہا ہے، اس کے پس پردہ جو مقاصد ہیں ان کو سمجھنے کیلیے پچھلے تین چار ماہ سے ہونے والی تبدیلیوں اور بیانات کو دیکھنا بہت ضروری ہے. یہ تبدیلیاں اور بیانات کیا ہیں؟


پہلی تبدیلی یہ ہے کہ الطاف حسین کو آئی ایس آئی کی حمایت سے محروم کرنے کی غرض سے اسکی مخالف ایجنسی یعنی رینجرز کے ڈی جی کو آئی ایس آئی کا ڈی جی بنایا گیا ہے


دوسری تبدیلی یہ ہے کہ ایم کیو ایم کو دباو میں لانے کے لیے بلدیہ ٹاؤن سانحہ اور بارہ مئی دو ہزار سات کے مجرموں (اصلی یا نقلی) کو پبلک کے سامنے لایا گیا ہے


تیسری تبدیلی یہ ہے کہ فوج نے براہ راست کوئی مطالبے کرنے کی بجائے عمران خان سے یہ مطالبہ کروایا ہے کہ الطاف حسین کو ایم کیو ایم کی قیادت سے الگ کیا جائے اور ایم کیو ایم اپنا کوئی نیا قائد چنے. عمران خان ہی کی زبانی ہی الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو مزید دباو میں لانے کے لیے ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کو برطانیہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کروایا گیا ہے. عمران خان کے علاوہ جماعت اسلامی بھی آجکل کھل کر فوج کی ترجمان بنی ہوئی ہے


چوتھی تبدیلی یہ ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں کے ذریعے نواز شریف کی حکومت کو کمزور کرکے اسے فوج کے قدموں میں جھکا دیا گیا ہے تاکہ وہ الطاف حسین یا ایم کیو ایم میں قیادت کی تبدیلی کیلیے فوج کے راستے کی رکاوٹ نہ بن سکے. پچھلے چند دنوں سے حکومتی بیانات اس بات کی دلیل ہیں کہ حکومت نے فوج کے راستے کی رکاوٹ نہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے


پانچویں تبدیلی یہ ہے کہ فوج کے ترجمان نے پہلی بار کھل کر کسی جی آئی ٹی کی انویسٹیگیشن رپورٹ پر اپنی مہر لگانے کی زحمت کی ہے اور کہا ہے کہ بلدیہ ٹاون کی رپورٹ پر غلط شور نہ مچایا جائے. ڈی جی آئی ایس پی آر مجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا ہے کہ فوج جے آئی ٹی کی رپورٹ پر سب اعتراضات کو مسترد کرتی ہے


چھٹی تبدیلی یہ آئی ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے بیان دیا ہے کہ فوج میری عزت و وقار بچانے اور اسے بحال کرنے کے لیے جو کچھ کر رہی ہے مجھے اس پر فخر ہے


اسوقت لگتا ہے کہ فوج اور اسکی تمام ایجنسیاں بشمول آئی ایس آئی الطاف حسین کے خلاف ایک پیج پر آ چکی ہیں اور انکا منصوبہ الطاف حسین کو ایم کیو ایم کی قیادت سے ہٹا کر جنرل پرویز مشرف کو ایم کیو ایم کا قائد بنانا ہے. الطاف حسین فوج کے سامنے کتنی مزاحمت کر سکتے ہیں؟ یہ آنے والا وقت بتائے گا


جو لوگ سوچ رہے تھے کہ فوج سیاست سے دور ہو چکی ہے. انہیں اپنی آنکھیں کھول لینی چاہئیے اور یقین کر لینا چاہئیے کہ پاکستان کی فوج کبھی سیاست سے الگ نہیں ہو سکتی ہے اور جمہوری حکومتوں اور سیاستدانوں پر فوج کا کنٹرول کبھی ختم نہیں ہوگا


http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?319881-Mother/page21







 
Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب پیٹ پر ھاتھ رکھے ھنسی سے لوٹ پوٹ ھو رھے ھوں گے ۔۔۔۔۔۔۔ ھا ھا ھا


ایسی چنگاری بھی یا رب اپنی خاکستر میں تھی
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)

میں آپ کے ادھی بات مانتا ہوں اگر یہ فوج کا کارنامہ ہے تو پھر یہ کارنامہ زرداری کے دورِ حکومت میں کیوں نہیں ہوا

لیکن یہ بھی حقیقت ہیں کہ اس وقت عمران خان جیسی اپوزیشن بھی نہیں تھی تو اس طرح عمران خان اس کریڈٹ کا اصلی حق دار ہیں کیوں کے آج عمران خان کی اصلی اپوزیشن کی وجہ سے نواز شریف فوج کے نیچے لگا ہوا ہیں کیوںکہ جب سے عمران خان نے تحریک شرو ع کی ہے اس وقت سے نواز شریف اسے کوششیش میں لگا ہوا ہے. آرمی اور حکومت ایک پیج پے ہیں اور جو اس بات سے متفیق نہیں ہیں وہ صرف اس سوال کا جواب دے

چلو آپ مجھے یہ صرف سچے دل یہ بتا دو کہ ضرب ازب کا آپریشن کس کی اجازت سے ہوا ہے اور اگر ہمت نہیں سچ بولنے کی تو بہتر ہے چپ رہے​

میں نے تھریڈ کے شروع میں سچ بول دیا ہے - اب جس نے میری بات کی تاہید کی وہی سچا ہوگا - باقی جس جس نے مخالفت کی وہ سب جھوٹے ہیں
 
Last edited:

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن عزیز من لذیز من اس کی یہ وجہ بھی تو ہو سکتی ہے کہ تب راحیل شریف چیف نہیں تھا

Eaxactly! This is the main difference. Kiyani was nothing but an extension of Musharraf's ideology and tactics.
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
bus yaar aap na maano kuin ke aap fauj ke premi ho , main ne to bohut tadabbur ki baat kar di hai ke agar yeh fauj ka karnama hai to zardari ke daur main kuin nahi hua

Sohraab, zrdari kay daur mein iss liyay nahin howa kiyoon kay GHQ mein Raheel Sharif ki jagah Musharraf ka pithoo Kiyani baitha tha jo khud he zardari ko laya tha aur issi wajah say MQM zardari ko full support karti rahi.

Mein military ki politics mein mudakhlat ka sakht mukhalif hoon per yahan aik ghair mamooli surat-e-haal hai aur agar fauj/rangers nay woh kaam kar diya jo coprrupt police kabhi bhi nahin kar sakti tu koee muzaiqa nahin kiyoon kay woh kuch tu tankhuwah halal karain...
 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)


اگر پشاور میں آرمی اسکول کے بچوں پر حملہ طالبان کا ہے تو یہ زرداری دور ِ حکومت میں کیوں نہیں ہوا
مطلب صاف ظاہر ہے پشاور اسکول حملے میں نواز شریف حکومت ملوث ہے


 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Sohraab, zrdari kay daur mein iss liyay nahin howa kiyoon kay GHQ mein Raheel Sharif ki jagah Musharraf ka pithoo Kiyani baitha tha jo khud he zardari ko laya tha aur issi wajah say MQM zardari ko full support karti rahi.

Mein military ki politics mein mudakhlat ka sakht mukhalif hoon per yahan aik ghair mamooli surat-e-haal hai aur agar fauj/rangers nay woh kaam kar diya jo coprrupt police kabhi bhi nahin kar sakti tu koee muzaiqa nahin kiyoon kay woh kuch tu tankhuwah halal karain...

bhai mrk123 itna jaldi army par bharosa kar lena darust nahi , beher hal meri dua hai ke army Qaum ko mayoos na kare
 

ranaji

President (40k+ posts)
حقائق کی ایسی کی تیسی مت پھیرو، یہ بتاؤ کہ آجکل گنجا راحیل کو ساتھ ساتھ لے کر کس خوشی میں گھومتا ہے ؟ اور اس کے سامنے بھیگی بلی بن کر کیوں بیٹھا ہوتا ہے ؟
yaar aap ko swine aur cat mai koi farq nazarr nahi aata ?????
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol:

عزیز من تصویریں بڑی لذیذ پیش کرتے ہیں نا ، اس لئے خوش ہو کے یہ خطاب عنایت کیا گیا ہیں انہیں



Aziz e mohtaram , meri post no 10 ka Ishara aap ki janib nahi tha , aap is forum par mere ache doston main se aik hain lihaza aap ko main koi na munasib baat nahi keh sakta
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
bhai mrk123 itna jaldi army par bharosa kar lena darust nahi , beher hal meri dua hai ke army Qaum ko mayoos na kare

Yeh Mush ko fit karain gay MQM may abhi uss kay tattoo barrister saif ko senator buna dya hai baqi app ki baat theek hai Fauj say kisi khair ki umeed nahi
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
bhai mrk123 itna jaldi army par bharosa kar lena darust nahi , beher hal meri dua hai ke army Qaum ko mayoos na kare

mein bharosa nahin kar raha per aur kiya chaaraa hai hamaray pass? Chalo kuch bhi howa 3-4 din kay liyay he sahee magar Karachi mein target killing tu bund hoee na?

Dunya mein jahan jahan weapon bearing militant/crime organizations gained power then the paramilitary/military force was the only way to withstand their firepower and tactics.
Pakistan is going through the same situation. Our police is not equipped/trained/compensated to stand in front of these forces.
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
mein bharosa nahin kar raha per aur kiya chaaraa hai hamaray pass? Chalo kuch bhi howa 3-4 din kay liyay he sahee magar Karachi mein target killing tu bund hoee na?

Dunya mein jahan jahan weapon bearing militant/crime organizations gained power then the paramilitary/military force was the only way to withstand their firepower and tactics.
Pakistan is going through the same situation. Our police is not equipped/trained/compensated to stand in front of these forces.

main bhi tv par halat dekhta hoon to yehi sochta hoon ke bus Tamasha karte raho aur dekho k kia hota hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh Mush ko fit karain gay MQM may abhi uss kay tattoo barrister saif ko senator buna dya hai baqi app ki baat theek hai Fauj say kisi khair ki umeed nahi

Allah musharraf ko aur musharraf ko bachane wale ko khoob zalil kare