Musharraf and his mother with Rana Mubashir

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بات کرتے ہوئےسوچ تو لیا کرو۔ اس حالت میں مشرف سے کون جل سکتا ہے۔ ایک اجڑی ہوئی، بیمار ، دکھیاری بیوہ لگ رہا ہے آج کل۔ آجکل تو جی چاہتا ہے جیب سے چونّی نکال کر رکھ دوں مشرف کے ہاتھ پر مگر وہ کمبخت تو چوہے کی طرح بل میں چھپا ہوا ہے، ذرا باہر نکل آئے اس کی جھولی چونّیوں سے بھر جائے گی۔
آپ نے اپنی اصل عمر کیوں چھپائی ہے