Wah imran khan k supporters wah :) kia reaction hai kia jawabaat hain :))) kia farq reh gya ap main aur deegar siaasi jamatooo k workers main ????? is thread ko prhney k baaad to wazeh hogya kio ap loag ch.nisar waseem akhtar aur Zm ko bura bhala kehtay ho.ap ne bhi to yahi kia hai ...
Is hammam main to saare hi nangey hain....internet p imran ko PM bna lo tmhara target poora ho jaey ga
کچھ بات سمجھ نہیں آئی۔ احتصاب کے نام پر منافقت کر کے این ار او عمران خان نے کیا تھ؟۔ حسب اختلاف کے نام پر زرداری کو صدر بھی اسی نے بنوایا تھا؟ مظلومیت کے نام پر منافقت کر کے کراچی میں قتل و غارت کا بازار عمران خان نے گرم کیا ہے؟ ملکی یکجہتی کے نام پر منافقت کر کے صوبہ سرحد کا نام قومیت کے نام پر بدلنا بھی عمران خان کا ہی کارنامہ ہے؟ اگر نہیں تو زرا وضاحت کیجیے کے آپ کس منافقت کی بات کر رہے ہیں۔
I agree with Nusrat Javed on this , Imran Khan and PTI fans should present logic instead of abusing ones who have difference of opinion
??? ?? ?? ?? ?????? ??? ??? ???? ?? ?? ?? ?????
?????? ?? ???? ??????? ?? ??? ?? ?? ??? ?????.
???? ??? ?? ??? ???? ?? ????? ???? ?? ??? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ????? ???? ?????? ?? ????? ?? ??? ? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ???? ??.
??? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ???? ??? ??? ?? ?? ?????? ??? ?? ?? ???????? ??? ?????? ???? ?? ?????? ?????? ??? ??? ??? ?
??? ???? ?? ????? ?? ???? ???? ??? ??? ????? ??? ??? ??? ????? ?? ????? ????
?????? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ??? ??? ????
سانپ نکال اگیا اب اس ویڈیو میں کیا لکیر پیٹ رہے ہو، لانگ مارچ کے وقت روپوش ہو گیا تھا اب یہاں منافق انسان جھوٹ بھول رہا ہے، ہڈیوں کا داماد یہودیوں کی طرح منافقت نہیں کرے گا تو اور کیا کرے گا.
رہی بات بارہ مئی کی تو اسکی جو تازہ ترین جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹس ہیں ذرا فرصت میں پڑھ لیجیے گا. حقائق کا پتا لگ جائے گا کے کیوں عمران خان اور اس کے دیگر حواری بارہ مئی کو کراچی نہیں پوھنچھے اور عاصمھ جہانگیر نے کیوں متحیدہ قومی موومنٹ کے رابطہ کمیٹی ممبر انور خان کو لندن فون کر کے یہ کہا کے کل یعنی آنے والے بارہ مئی ٢٠٠٧ کو کراچی میں کشت وخوں کیا جائے گا اس کو کیسے پتا لگا گیا کے آنے والے کل میں کراچی میں قتل و غارت ہو گا؟
تعصب کی عینک لگا کر کب تک آپ متحدہ پر الزام ترشیاں کرتے رہیں گے.؟
کراچی میں قتل و غارت میرے بھائی پچھلے تین سال کی ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹس اٹھا کر پڑھ لینا کے سب سے زادہ کس سیاسی جماعت کے کارکنان کا قتل ہوا ہے. کبھی اس رخ پی ربھی سوچنے کی کوشش کرنا کے متحدہ کراچی سب سے بری سیاسی جماعت ہے اور اس وجہ سے کراچی میں ہر اچھے اور برے کی تمام تر ذمے داری اس پر آتی ہے. جیسے کے ابھی آپ ٹارگٹ کلنگ کی تمام تر ذمے داری بغیر کسی تحقیق کے متحد اپر ڈال رہے ہیں یہ ایک سادہ سے حقیقت ہے کے متحدھ کو بھی اس کا پتا ہے کے اگر کراچی کے حالات ذرّہ بھر بھی خراب ہوتے ہیں تو اس سے متحدہ کی ساخ کو نقصان پوھنچتا ہے. اور اس حقیقت کو جانتے ہوے بھی متحدہ اور اسکی لیڈر شپ کتنی بیوقوف ہے کے کراچی کے حالات خراب کرتی ہے تکے دوسرے لوگوں کو اس پر تنقید کرنے کا موقع مل سکے
میرے بھائی کبھی فرصت میں اپنے کھڈا خور لیڈر سے یہ ضرور پوچھنا کے اس نے جو چارج شیٹ الطاف حسین کے خلاف بنایی تھی اور لندن جا کر کیس کرنے کے دعوے کے تھے اس کا کیا ہوا. غبارے سے ہوا کیوں نکال گئے؟ آپریشن کروانا ہے شوق سے کرواؤ کراچی کی عوام نے دس دس سال کے آپریشن جھیلے ہیں. اور پھر انہی آپریشن کرنے والوں نے نائن زیرو پر جا کر معافیاں مانگی ہیں.
منافق لیڈر کے سپپورٹر بھی منافق ہوتے ہیں، کبھی اس بات پر آپ نے سوچا ہی کے کراچی میں جی اسلحہ کی بہتات ہی وہ کیوں ہے اور وہ کہاں سے آتا ہے؟ کون لوگ لاتے ہیں ؟ کراچی میں سوحراب گوٹھ ( جو کے کراچی فاٹا کہلاتا ہے) اور کٹی پہاڑی( کے کراچی کا شمالی وزیرستان بن چکا ہے) ان جگہوں پر کن کا کنٹرول ہے؟ اور وہاں کے لوگ کیوں غیر قانونی اسلحہ کی تجارت میں ملوث ہیں.
ان حقیق پی رکبھی منہ نہ کھولنا منافق کی طرح خاموشی اختیار کر لینا
جیسا لیڈر ویسے اسکے سپورٹر منافق
معافی مانگنا عمران کی عادت نہیں فطرت ہے، کیونکے اس کو مانگنے کی عادت پڑ چکی ہے چندہ مانگتے مانگتے پیر پکڑ کا معافی بھی مانگ لیتا ہے..
آپ کی زبان بڑی زہریلی ہے۔ چندہ عمران خان نے اپنی جماعت کو مسلح بنانے کے لیے نہیں مانگا جو کے ایم کیو ایم بھتہ خوری کر کے کرتی ہے۔ یہی تو آپ جیسے مداریوں کی مہارت ہے کہ بات کو پلٹ کر رکھ دیتے ہو۔ ایسے ہی تو اب تک حکومت نہیں کر رہے' اس کے لیے بڑے بڑوں کو بیوقوف بنانا پڑتا ہے۔ وقت دور نہیں ہے میرے بھائی جب لدڈن ہو یا امریکہ' پاتال میں بھی الطاف حسین چھپ جائے تو اسے نکال لیا جائے گا۔ اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ کسی ظالم کو سرخروح نہیں ہونے دے گا۔ رہی بات کیس کی تو اللہ کا انصاف کبھی کیسوں کا محتاج نہیں ہوتا۔ میرے اور آپ کے درمیان بہت سے مضامین وقت پر منحصر ہیں اس لیے جیسے اللہ کی برضی ویسے ہی انصاف ہوگا مگر ہو گا ضرور۔ اسی لیے بہت سے الظامات کا صرف یہی جواب دینا چہتا ہوں کہ جس آمر کا ساتھ دینے کا الزام آپ عمران خان پر لگاتے ہو اس کی مخالفت کا آغاز بھی عمران خان نے ہی کیا تھا جب آپ کی جماعت ایم کیو ایم اس کی گود میں بیٹھی ہوئی تھی۔ اس لیے الزام تو کم از کم وہ لگائے جو خود وہ کام نہ کرتا ہو۔ اگر عمران خان نے منافقت کی ہوتی تو وہ بھی ایم کیو ایم کی طرح آج حکومت میں ہوتا۔ جس دن عمران خان نے کسی چور جماعت سے الحاق کیا اس دن وہ بھی اپنے دن گننا شروع کردے۔ وضاحت کردوں کہ جماعت اسلامی سے کسی کا نظریاتی اختلاف ہوسکتا ہے مگر وہ چور یا قاتل جماعت نہیں ہے۔ وضاحت اس لیے ضروری ہے کہ آپ مداری لوگ نقطے بڑے نکالتے ہو جیسے ابھی آپ جماعت اسلامی کو طالبان کی جماعت کہنا شروع کر دو گے اور آخر میں پتا بھی نہیں چلے گا کہ بات تو ایم کیو ایم کی ہو رہی تھی مگر مداری کی مہارت سے بات کہاں سے کہاں نکل گئی۔
آپ نے فرمایا کہ کراچی کلنگ سے متحدہ کی ساکھ کو نقصان ہوتا ہے تو میرے بھائی اگر متحدہ کو اپنی ساکھ کا اتنا ہی خیال ہے تو استعفا دیتے ہوئے اتنی مرچیں کیوں لگتی ہیں۔ نہیں کام کر سکتے تو گھر جاو مگر آپ تو سوپر مین سمجھتے ہو متحدہ کو۔ تو میرے بھائی یہ بھی مجھے معلوم ہے کہ آپ کو آخر کار نکالنا ہی پڑے گا ورنا آپ جانے والوں میں سے نہیں ہو۔ جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ یہا اگر محمد بن قاسم یا صلاح الدین ایوبی بھی آجائے تو آپ کو اس میں بھی کیڑے نظر آئیں گے۔ کیونکہ آپ لوگوں کی سیاست اگر اپنے کارناموں پر چلتی تو آج کراچی ادیھرے میں نہ ڈوبا ہوتا۔ مانا کہ مرکزی حکومت کی زمہ داری ہے کہ بجلی کی ترسیل کو ممکن بنائے مگر میں سمجھتا ہوں کہ مرکزی حکومت کی نا اہلی کا یہ فائدہ ضرور ہوتا ہے کہ تم جیسے نکموں کے چہرے بھی سامنے آجاتے ہیں جن کو یہ بھی نہیں پتا کہ ایک سو ایک طریقوں سے بجلی بنائی جا سکتی اور وہ بھی سستی۔ اگر ااپ کو نہیں پتا تو آپ کے لیے دعا ہے کہ اے میرے اللہ چلے ہیں یہ لوگ حکومت کرنے مگر ان کو کچھ علم کی روشنی بھی دے دے۔ اور اگر آپ کو پتا ہے کہ بجلی کیسے بنتی ہے جو کہ آپ کو ضرور پتا ہے تو میرے بھائی آپ بجلی خود دینا نہیں چاہتے۔ یہ اتنا جو میں تم سے بحث کر رہا ہوں' مجھے پتا ہے اس کا فائدا نہیں ہے کیونکہ آخر ایسے ہی تو تمہیں مداری نہیں کہا جاتا۔ مگر مقصد بحث صرف یہ ہے کہ چارج شیٹ کوئی بھی بنائے وہ ضرور دیکھے گا کہ یا تو آپ نااہل لوگوں کا ٹولہ ہو یا پھر جان بوج کر قتل اور بھتہ خوری کر رہے ہو۔ نااہلی کی صورت میں جواب دہی ہوگی اور آخر کار گھر جانا پڑے گا جبکہ دوسری صروت میں جو ہوگا وہ اگر تمہیں معلوم ہو جائے تو یہ کام چھوڑ کر سیدھے ہو جاو۔ شائد تقدیر کو تمہارا احتصاب عزیز ہے اسی لیے تمہیں ڈھیل دی جا رہی ہے
۔ مجھے جوڈیشل انکوریاں دکھا رہے ہو ' واقعی اتے معصوم ہو یا مجھے بیوقوف سمجھ لیا ہے۔ آپ بھی جانتے ہو کہ یہ انکوائریاں آپ کے جاگیر دار باپ زرداری کی حکومت نے کی ہوگی یا پھر آپ کے دادا پرویز مشرق کے دور میں۔ آخر دونوں کی گودوں میں تو اپ بیٹھے رہے ہو۔ پھر نکالو گے کوئی نقطہ پھر میں جواب دوں گا۔ اس لیے موضوع کو صادہ بنائے۔ آپ اتنا تو مان ہی گئے ہو کے کراچی کلنگ سے متحدہ کی اپنی ساکھ کو نقصان پہنچتا ہے تو سوال بڑا صادا سا ہے کہ آپ اپنے آپ کو نااہلوں کا ٹولہ کہو گے یا قاتل اور بھتہ خور۔ اس کے علاوہ اگر تم نے کچھ اور کہنے کی کوشش کی تو مطلب ہو گا کہ آپ چاہے قاتل ہو یا بھتہ خور مگر مداری ضرور ہو۔
سوال سر سوال کر کے اپ میرے اٹھاے گئے سوالات سے جان نہیں چھڑا مجھ کو مداری کہ دینے سے جوابا میں آپ کو اپنا بندر بھی بنا سکتا ہوں لیکن یہی فرق ہے آپ میں اور مجھ میں جماعت اسلامی کے بارے میں آپ مجھ کو کیا تعلیم دے رہے ہو اس کے ماضی کا ایک درخشاں ستارہ تا قیامت بنگلہ دیش کی صورت میں اس دھرتی پر جگمگاتا رہے گا اور اس کی جگمگاہٹ سے اگر آنکھیں نہیں کھولیں گی تو وہ آپ جیسے نا بینا کی نہیں کھلیں گی.آپ کی بے ربط تحریر جس کا نہ کوئی سر تھا نہ پیر اس میں پاکستان کی داخلی، خارجی معاشی اور ہر طرح کے مسائل کا ذمے دار آپ نے متحدہ کو ٹھیرا کر اپنی عصبیت اور نسلی منافرت کی اندھی سوچ کی عکاسی کی ہے.
جنکو آپ میرے باپ دادا کے القابات سے نواز رہے ہو اس کا جواب یہ ہی کے جا کے اپنی والدہ سے انکا اور اپنا رشتہ ضرور پوچھ لینا اگر والدہ جواب نہ دے سکے تو کم از کم آئینہ میں اپنی شکل دیکھ کر اندازہ لگا لینا کے کون آپ کا باپ ہے اور کون آپ کا دادا .
.
اپنی ماں متحدہ سے خود جا کر پوچھو جو پہلے مشرف اور پھر زرداری کی گود میں بیٹھی رہی ہے۔ چاہے جو جس کی ہمائت کرتا رہا ہو اخر لوگ یہ دیھیں گے کہ حکومت میں کون ہے۔ تمہارے سوالوں کا جواب میں دے چکا ہوں۔ اگر کوئی سوال باقی ہے تو وہ بھی کر دو۔ مگر جو سوال میں نے کیے ہیں وہ تم نے مداری بن کر ہوا میں اڑادیے ہیں۔ جو تمہارے دلائل ہیں وہ اس لیے نہیں مانے جاسکتے کیوںکہ ان کا تعلق اسی کرپٹ سسٹم سے ہے۔ مثلاً تم نے جوڈیشل انکوائری کی بات کی تو تمہیں خود پتا ہونا چاہے کہ ایسی صادہ بات کرو جس کے لیے کسی ثبوت کی ضروت بھی نہ ہو۔ مثلاً تم نے خود مانا کہ کراچی کلنگ سے متحدہ کی ساکھ خراب ہوتی ہے تو میں کیا کوئی بچہ بھی یہ سمجھ سکتا ہے کہ متحدہ کے بس کی بات نہیں ہے کلنگ روکنا۔ مطلب نا اہلی جو کہ خود آپ مان چکے ہو۔ پھر میں وہی بات دہراوں گا کے مجھے اچھی طرح احساس ہے کہ اس محث کا کوئی مقصد تم لوگوں کی اصلاح نہیں ہے کیوںکہ تمہارا انداز اصلاح کروانے والا نہیں ہے۔ صرف یہ بتانا مقصود ہے کہ جو آخر کار نتیجہ دو باتوں پر ہی نکلے گا۔ جن میں سے ایک تم لوگوں کی نا اہلی اور دوسرا تمہارا جرام کا ارتکاب۔ عمران خان نے چاہے کوئی بھی غلطی کی ہو' اس کی غلطی تم جیسے مداریوں کا نقطہ بحث نہیں ہونا چاہیے۔ تم لوگ اپنے فرائز کا جواب دو جو کہ تم کبھی نہیں کرتے۔