This is the auqaat of this PM. The guy who kicked IK out from his plane is now going back begging for a bit more cash. No wonder IK is making entire nation as beggars.
رب کریم سے دعا ہے کہ دونوں برادرانہ ممالک کے تعلقات معمول پر آ جائیں . آمین
دونوں ممالک کے عوام دین کی ایک ہی تسبیح کے دانے ہیں، تو اغیار کی چالاکیوں کے باعث پھر یہ دوری کیوں؟؟؟
آل سعود آج ہیں شاید کل نہ ہوں لیکن مسلمان بھائیوں نے تو یہیں رہنا ہے
سب مسلمان بھائیوں کا اتفاق سے رہنے میں ہی بھلا ہے . جتنی جلدی ان کی سمجھ میں یہ بات آ جائے تو اتنا ہی بہتر ہو گا