Please suggest a proper name for the "Disneyland" of Lahore...

shami11

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے یا تو لولی لینڈ (لاہور کے نام سے) یا شریف لینڈ - اور اس کا ماسکوٹ بھی گنجا ہی ہونا چاہیں - پھر اس کے بل لگواے گے

اور ریسٹورنٹ میں پانے ، نہاری ، قورمہ لازمی ہونا چاہیے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
حکمران کوئی خوف خدا کریں ، یہ لینڈز بنانے کی بجائے ، پاکستان کے شہروں کی گلیوں اور سڑکوں کی " لینڈز " ٹھیک کر لو ، غریب کے پاس پیسے ہوں گے تو ڈزنی لینڈ جائے گا ، کوئی حکومتی ترجمان سمجھائے ان کو ، جہاں تمہارا آنا جانا نہیں ہوتا ، ڈزنی لینڈ ہی بنا کر دیکھنا ہے تو پیرس دیکھ آؤ ، کافی لوٹا ہوا مال ہے تم لوگوں کے پاس
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سراج کی طرح
 
sardar388

Senator (1k+ posts)
A move that reflects the reality of Nawaz shariff as Prime minister of Punjab, rather than of Pakistan.

Disney land for punjab, when there are hundreds of thousands of IDPs from FATA who have been humiliated, degraded and made to live in tents begging for food like beggars.

Then they complain when those people start complaining about discrimination.
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
خواتین و حضرات - اس تھریڈ کے بعد آپ لوگ قسم اٹھا لو کہ آپ سب لوگ اس تھیم پارک میں کبھی بھی نہیں جاؤ گے اور نہ ہی اپنے انے والی نسلو کو نجے دو گے - لیکن مجھے یقین ہے آپ لوگ بھی جاؤ گے اتنی تنقید کے بعد بھی -
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
حکمران کوئی خوف خدا کریں ، یہ لینڈز بنانے کی بجائے ، پاکستان کے شہروں کی گلیوں اور سڑکوں کی " لینڈز " ٹھیک کر لو ، غریب کے پاس پیسے ہوں گے تو ڈزنی لینڈ جائے گا ، کوئی حکومتی ترجمان سمجھائے ان کو ، جہاں تمہارا آنا جانا نہیں ہوتا ، ڈزنی لینڈ ہی بنا کر دیکھنا ہے تو پیرس دیکھ آؤ ، کافی لوٹا ہوا مال ہے تم لوگوں کے پاس

چودری صاحب - جب الله نے آپ کی جماعت بشمول مذبھی جماعتوں کے اتحاد کے مکمل پانچ سال دہے کہ کوئی پائیدار اور عوام پسند قانون بنائیں - تو اس وقت کیا کیا جس وجہہ سے بعد والے الیکشن میں ہر گے - جب کہ آپ سب مزبھی سیاسی جماتوں میں اتحاد نہیں بن سکتا تو پھر عام عوام میں کیسے کر سکو گے -
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چودری صاحب - جب الله نے آپ کی جماعت بشمول مذبھی جماعتوں کے اتحاد کے مکمل پانچ سال دہے کہ کوئی پائیدار اور عوام پسند قانون بنائیں - تو اس وقت کیا کیا جس وجہہ سے بعد والے الیکشن میں ہر گے - جب کہ آپ سب مزبھی سیاسی جماتوں میں اتحاد نہیں بن سکتا تو پھر عام عوام میں کیسے کر سکو گے -
محترم ، یہ پاکستان ، چوروں ، لوٹیروں ، جاگیر داروں ، بد عنوانوں ، سرمایہ داروں اور سب سے بڑھ کر خاندانی سیاست کی چمک کا شکار ہے ، اقتدار کے نشے میں عوام کا مقام ان کے نزدیک ایک ریوڑ اور ہجوم سے زیادہ نہیں ، ایسے میں جماعت اسلامی یا دیگر اسلامی جماعتیں کیا کریں ، فرقہ واریت ایک الگ مسئلہ ہے ، ہر ایک نے اپنی مسجد الگ بنائی ہوئی ہے ، اس کا فائدہ بھی یہ ناسور اٹھاتے ہیں ، جب تک عوام اپنی سوچ نہ بدلے اور ان چوروں کو رد نہ کرے ، تبدیلی ایک خواب ہے جس کی تعبیر نہیں ہے