PTI can never beat PML-N

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے اس گوبر ہندوستانی کو تو کسی نے پٹہ ڈال دیا۔ اب کچھ دن تک آرام کرلیگا۔

باقی نوروں نے ٹکنیکل دھاندلی مثلاً وؤٹر لسٹوں میں ردّوبدل، آخری دنوں میں پولنگ سکیم تبدیل کرنا وغیرہ اور نان ٹکنیکل دھاندلی مثلاً دھونس ، دھمکیاں، پولیس، پٹواریوںوغیرہ کے استعمال میں ڈبل پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔جیسے لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اسیطرح پی ٹی آئی کو وہی طریقے سیکھنے ہونگے۔

گجر اپنی دوسری آئ ڈی 'یو ٹرن انقلاب' سے واپس آگیا ہے

:)
 
jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
What an article.
thank you bhai for informing us.
IN SHA ALLAH we have ch sarwar now.
THINK LIKE A THEIF TO CATCH A THEIF.
 
musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
ایک بات جو بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی فہم میں نہیں آتی وہ ہے کسی بھی گیم کا فیر ہونا- مخالف چاہے کمزور ہے یا طاقتور ہر کھیل کچھ قواعد و ضوابط کے ساتھ کھیلا جاتا ہے- آپ کا حریف اگر کمزور ہے تو دنیا کا کوئی قانون آپ کو اجازت نہیں دیتا کہ آپ قواعد و ضوابط کی پابندی نہ کریں"کہ اس نے کونسا جیتنا ہے؟ لہٰذا جو مرضی کر لو! " یہ آرگومنٹ نہایت فضول ہے ہے- پی تی ای چاہے ایک سیٹ بھی جیتنے کے قبل نہ ہو چاہے اسکی ہر سیٹ پہ ضمانت ضبط ہو جاتے- شفّاف الیکشن کی طلب اسکا حق ہے- اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا صفات انسانی ہے ورنہ جانوروں اور انسانوں' جنگل اور انسانی معاشرہ میں کیا فرق رہ جاتا ہے؟

رہی بات کہ جہاں سے پی تی ایجیتی' وہاں دھاندھلی نہیں ہی: تو بھائی انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا-اعترض ہمیشہ ہارنے والا کرتا ہے- آپ اعترض کریں- کیوں نہیں کرتے؟ مخالف کو اگر اعترض ہوا تو انہوں نے کھلے دل سے دوبارہ الیکشن کی دعوت دی بلدیاتی الیکشن میں - مثال آپ کے سامنے ہے- جنکہ ن اسکو دیفنڈ کرنے آجاتی ہے!

کیا آپکو نہیں لگتا کہ کہ دھاندھلی کا گند صف کرنا ضروری ہے پاکستان کی ترقی کے لیے؟

وہی روایتی رانڈی رونا ، اپنی شکست اور ہونے والی چھترول کے جواز تراشنا ، جہاں سے جیتے وہاں جشن اور جہاں سے ہارے وہاں سیاپے اور جھوٹے الزامات، خود کو اتنا مقبول سمجھتے ہیں اور حالت یہ ہے کہ اوکاڑا سے اپنی ضمانت ضبط کرو ابیٹھے یہی 2013 میں بھی ہوا تھا جب بہت سے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوئیں ، بہت سے امیدواروں کی تیسری یا چوتھی پوزیشن تھی ، بہت سے حلقوں میں امیدوار تک نہ تھے ، مگر جناب دعوے ہیں کلین سویپ کے ، کے پی میں جہاں ان کی مقبولیت تھی وہاں سے جیتے مگر وہاں کبھی دھاندلی کی بات نہ کی ،پنجاب سے ہارے مگر سیاپا کرنا نہ بھولے ، سندھ اور بلوچستان سے تو خیر نام و نشان مٹ گیا سوائے کراچی کی ایک پاکٹ کے ، مگر اکڑ ہے کہ حضور ختم ہونے کا نام نہیں لیتی
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Next time PTI voters lists bhi check kary gi.

So phir N O O R A Y kon sa new tareeq e wardat ijaad karain gaye????
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Jan'nay waly police main hain. Un say pocha kay election main kis ko vote dain gaye????

Un ka jawab tha kay hamaray vote tu already book hain, apni marzi say vote nahi daal saktay.

Fitty munh N O O R O.
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
ہر الیکشن ہارنے کے بعد عمران کے نفسیاتیوں پر دھاندلی کے طریقے آشکارا ہوتے ہیں ، الیکشن کے نتائج آنے کے ایک ہی دن بعد سگ آوارہ کی طرح ادھر ادھر گھومنے والے نفسیاتی دھاندلی دھاندلی کا شور ڈال دیتے ہیں ، تیرے ساتھ نون لیگ نے اسی طرح دھاندلی کرتے رہنا ہے اور تجھے ہر الیکشن کے بعد پتا چلنا ہے کہ تیری کیسے بجائی گئی ، ایک دن آوے گا جب شکست کے بعد ایک دھاگا بنے گا بعنوان "نورا جنات کی مدد سے کیسے دھاندلی کرتا ہے " ، وڈا آیا دھاندلی کے طریقے بتانے والا نفسیاتی

:lol:
 
musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
ایک شریف آدمی کو عادی مجرموں اور کرمنلز کے نت نئےطریقہ واردات کا پتہ بعد میں ہی چلتا ہے- آپ کی نظر میں لگتا ہے قصور لٹنے والے کا ہے' لوٹنے والے کا نہیں؟؟؟

اس کیس میں لٹنے والا جھوٹا ہے ، پاگل ہے جنونی ہے جسکا یہ خیال ہے کہ تحریک انصاف کو مسلم لیگ ن شکست نہیں دے سکتی اور جب بھی شکست ہوگی دھاندلی کی وجہ سے ہوگی ، اس بیانیے کی وجہ سے تحریک انصاف زمین پر آگری مگر جنونی اب بھی جھوٹی کہانیوں سے باز نہیں آے
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
Next time PTI voters lists bhi check kary gi.

So phir N O O R A Y kon sa new tareeq e wardat ijaad karain gaye????

اگلی دفعہ نورے جنات کی مدد سے دھاندلی کرینگیں دھاندلی تو بہر حال ہوکر رہے گی ، جنات والے آپشن کو رول آؤٹ نہیں کیا جاسکتا ، ابھی سے کہانی تیار کر کے رکھ لو

:lol:

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اب آپ یہ بھی بتا دیں آپ عوام کو کیسے بیوقوف بناتے ہیں آپ کی پارٹی کی جن پانچ چیزوں کو میں نے سنا الیکشن مہم میں تو آپ آئے ان چیزوں پر حکومت میں
ہم بجلی دیں گے
ہم کشکول توڑ دیں گےہم زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹیں گے
ہم صحت
ہم تعلیم ہم تجارت تو ان میں سے ہر ایک کا بھٹہ بیٹھ جانے کے باوجود ووٹر کو اب کیا منہ دکھاتے ہیں اور وہ کیسے بیوقوف بنتا ہے جب کے آپ کے پاس ناکامی اور شرمندگی کے سوا ابھی تک تو کچھ بھی نہیں
یہ بھی بتائیں آپ زیادہ چالاک ھیں یا آپ کا ووٹر زیادہ بیوقوف ہے؟
وہ کیسے سوال نہیں اٹھاتا؟

آپ اپنے ارد گرد کبھی غور کریں،محلے ،گاوؑں یا اس علاقے کے جتنے کن ٹٹے ،چوہدری،ہوں گے وہ سب آپکو اس پارٹی میں ملیں گے،اس علاقے کے جتنے غریب،شریف آدمی ہوں گے یا تو وہ ان سے ڈرتے ہوں گے یا ان بیچاروں کو آئے دن ان سے اپنے کسی تھانے،کچہری،پٹوار کے کا م سے ان کے پاس جانا پڑتا ہے،بس یہی سے یہ عوام کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں،جب تک پولیس ،پٹواریوں یا ان جیسے دوسرے اداروں کو ان کے اثرورسوخ سے آزاد نہی کیا جاتا ،یہ یونہی اس غریب عوام کے سینوں پہ سوار رہیں گے۔۔۔۔۔
 
sensible

عوام کی مجبوریوں کا یہ اور ان کی مجبوریوں کا عوام فائدہ اٹھاتے ہیں اس سائیکل کو عوام توڑ سکتے ہیں جو تکلیف بے عزت ہو کر برداشت کرتے ہیں وہ عزت سے برداشت کر لیں تو ان کی قربانی سے ملک مضبوط ہو گا کچھ عرصے کے لیے اپنے ضرورتوں کو پیچھے کر کے ملک کو آگے کر کے دیکھنے کی عادت ڈالنے کی ضرورت ہے بس اور یہ چھوٹا سا آسان کام کرنے میں جس قدر مشکل ہے ہر انسابن کی عزت نفس اور برداشت کا معیار اس قدر زیادہ نہیں ہوتا لیکن جس دن لوگوں کو اس کی قیمت ملک کو خطرے کی صورت میں بھگتنا پڑے گی اس دن سبھی تیار ہو جائیں گے اس سے پہلے صرف آج کے دن کے لیے کل کو اجاڑ دیتے ہیں
.
 
Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
Why don't you write an article to refute my logical arguments with your logical and factual arguments instead of being a Danyaz Azeez, Abid Shair Ali, Parvez Rasheed or Rana Sana Ullah? Write it and share the link with us. Come on show us your talent and potential.

اگلی دفعہ نورے جنات کی مدد سے دھاندلی کرینگیں دھاندلی تو بہر حال ہوکر رہے گی ، جنات والے آپشن کو رول آؤٹ نہیں کیا جاسکتا ، ابھی سے کہانی تیار کر کے رکھ لو

:lol:

musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
آپ کی نظر میں وہ جھوٹا ہو گا اور آپ اسکو جھوٹا کہنے میں حق بجانب ہوں گے- امید ہے آپ کے پاس یقیناً اس کی وجوہات بھی ہوں گی لیکن مجھے تو دھاندھلی کے الزامات زیادہ قرین قیاس لگتے ہیں کیونکہ :

٢٠١٣ الیکشن میں میری چھوٹی بہن ووٹ کے لیے جاتی ہیں تو ان کا ووٹ پہلے سے ہی ڈل چکا ہوتا ہے-
نوں لیگ کے سپورٹر بدمعاشوں کی ' جو کے ہمارے ہمساے ہیں' اسلحہ کے زور پر تقریباً ہر چھوٹے بڑے الیکشن میں دھونس دھاندھلی کا میں چشم دید گواہ ہوں-
کس طرح سے وہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہیں وو سب میں نے اپنی آنکھوں دیکھا ہے-
کیسے انکو پیسا اور سیاسی سپورٹ ملتی ہے' مرے سامنے ہے-
کیسے میں نے ایک مرتبہ ہلکی سی چیں کی تھی انکے خلاف تو اگلے دن مرے ابا جی نے مجھےکان سے پکڑ کر انسے معافی منگوائی- اور مجھے یہ بتایا گیا کہ وہ میری (مرے والد صاحب) کی عزت کرتے ہیں اور ہم نے یہیں رہنا ہے عزت سے- بڑے تھے بات ماننا پڑی اور شاید کوئی اور چوائس بھی نہ تھی-
٢٠١٣ میں میری والدہ صاحبہ نے کہا ووٹ دال دو تحریک انصاف کو لکن اسکا جھنڈا چھت پر لگانے کی اجازت نہیں-

یہ تو لاہور شہر کا حال ہے گاؤں وغیرہ میں تو اور حالات خراب ہوں گ!!!

اب کوئی مجھے بتاے کے اس سارے سیٹ اپ میں ن کا ووٹ کیسے نہ ہو؟؟؟ یقیناً انکا ووٹ ہے- دور کیا جانا میرا آدھے سے زیادہ خاندان' کچھ شہروں میں کچھ دیہاتوں میں' نوں کا ووٹر ہے- وجہ؟

کچھ نے اسی گلی محلے میں رہنا ہے-
کسی کو اے دن تھانہ کچہری میں آنا جانا ہے-
کچھ کو عزت پییاری ہے-
کسی کو فائل کو پہیے لگا کر ٹھیکے ملتے ہہیں-
کسی کو فائلوں کے اندر سے سونے کے انڈے ملتے ہیں-

یہ سب کیسے اور کیوں نوں کے خلاف ووٹ دیں گے؟؟ کبھی نہیں!

مجھے اس بات سے اتفاق ہے کہ تحریک انصاف ٢٠١٣ میں الیکشن نہیں جیت سکتی تھی بلکہ یہ بھی یقین ہے کہ جب تک عمران ہے اس میں تحریک انصاف پاور میں نہیں ا سکتی- یہ ہی میرے ملک کا سیٹ اپ ہے اور یہ ہی اس کی بدقسمتی ہے-

مجھے خوشی اس بات کی ہے کوئی تو ہے جس نے دھونس دھاندھلی کی صرف بات نہیں کی بلکہ اس کے خلاف آواز اٹھائی ہے- اور اسکی آواز آہستہ آہستہ اب دلوں میں گھر کرنے لگی ہے- مرے وہ انکل جنھیں میں ٢٠١٣ میں منتیں کر کے بھی قائل نہ کر سکا اس مرتبہ تحریک انصاف کو ووٹ ڈال آے ١٢٢ کے ضمنی الیکشن میں- میں نے تو خان کی علیم خان کی شکل میں غلط سلیکشن کے بعد شرم کے مارے انسے بات تک بھی نہ کی- الله جانے کیا کایا پلٹ ہوئی!!!

مجھے خان کے وزیر اعظم بننے کی کوئی امید نہیں ہے- بس ایک مبہم سی امید ہے کے شاید اسکی کوشش میری آنے والی نسلوں کو اس ڈر سے آزاد کروا دے کہ ہم نے یھیں رہنا ہے-
امید پہ دنیا قائم ہے!

اس کیس میں لٹنے والا جھوٹا ہے ، پاگل ہے جنونی ہے جسکا یہ خیال ہے کہ تحریک انصاف کو مسلم لیگ ن شکست نہیں دے سکتی اور جب بھی شکست ہوگی دھاندلی کی وجہ سے ہوگی ، اس بیانیے کی وجہ سے تحریک انصاف زمین پر آگری مگر جنونی اب بھی جھوٹی کہانیوں سے باز نہیں آے
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
Why don't you write an article to refute my logical arguments with your logical and factual arguments instead of being a Danyaz Azeez, Abid Shair Ali, Parvez Rasheed or Rana Sana Ullah? Write it and share the link with us. Come on show us your talent and potential.

یار ایک سادہ سی بات بتا ، یہ دھاندلی کے نت نے اسرار و رموز تم پر الیکشن کے بعد کیوں کھلے ؟ علیم خان تو پرانا گھاگ سیاست دان ہے اور نون لیگ سے کافی بار پنجہ آزمائی کر چکا ہے اسے یہ سب نہیں پتا تھا ؟ اپنا مذاق نہیں بنواؤ ، مہذبانہ طریقے سے الیکشن کا نتیجہ قبول کرو اور چلتے بنو
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
آپ کی نظر میں وہ جھوٹا ہو گا اور آپ اسکو جھوٹا کہنے میں حق بجانب ہوں گے- امید ہے آپ کے پاس یقیناً اس کی وجوہات بھی ہوں گی لیکن مجھے تو دھاندھلی کے الزامات زیادہ قرین قیاس لگتے ہیں کیونکہ :

٢٠١٣ الیکشن میں میری چھوٹی بہن ووٹ کے لیے جاتی ہیں تو ان کا ووٹ پہلے سے ہی ڈل چکا ہوتا ہے-
نوں لیگ کے سپورٹر بدمعاشوں کی ' جو کے ہمارے ہمساے ہیں' اسلحہ کے زور پر تقریباً ہر چھوٹے بڑے الیکشن میں دھونس دھاندھلی کا میں چشم دید گواہ ہوں-
کس طرح سے وہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہیں وو سب میں نے اپنی آنکھوں دیکھا ہے-
کیسے انکو پیسا اور سیاسی سپورٹ ملتی ہے' مرے سامنے ہے-
کیسے میں نے ایک مرتبہ ہلکی سی چیں کی تھی انکے خلاف تو اگلے دن مرے ابا جی نے مجھےکان سے پکڑ کر انسے معافی منگوائی- اور مجھے یہ بتایا گیا کہ وہ میری (مرے والد صاحب) کی عزت کرتے ہیں اور ہم نے یہیں رہنا ہے عزت سے- بڑے تھے بات ماننا پڑی اور شاید کوئی اور چوائس بھی نہ تھی-
٢٠١٣ میں میری والدہ صاحبہ نے کہا ووٹ دال دو تحریک انصاف کو لکن اسکا جھنڈا چھت پر لگانے کی اجازت نہیں-

یہ تو لاہور شہر کا حال ہے گاؤں وغیرہ میں تو اور حالات خراب ہوں گ!!!

اب کوئی مجھے بتاے کے اس سارے سیٹ اپ میں ن کا ووٹ کیسے نہ ہو؟؟؟ یقیناً انکا ووٹ ہے- دور کیا جانا میرا آدھے سے زیادہ خاندان' کچھ شہروں میں کچھ دیہاتوں میں' نوں کا ووٹر ہے- وجہ؟

کچھ نے اسی گلی محلے میں رہنا ہے-
کسی کو اے دن تھانہ کچہری میں آنا جانا ہے-
کچھ کو عزت پییاری ہے-
کسی کو فائل کو پہیے لگا کر ٹھیکے ملتے ہہیں-
کسی کو فائلوں کے اندر سے سونے کے انڈے ملتے ہیں-

یہ سب کیسے اور کیوں نوں کے خلاف ووٹ دیں گے؟؟ کبھی نہیں!

مجھے اس بات سے اتفاق ہے کہ تحریک انصاف ٢٠١٣ میں الیکشن نہیں جیت سکتی تھی بلکہ یہ بھی یقین ہے کہ جب تک عمران ہے اس میں تحریک انصاف پاور میں نہیں ا سکتی- یہ ہی میرے ملک کا سیٹ اپ ہے اور یہ ہی اس کی بدقسمتی ہے-

مجھے خوشی اس بات کی ہے کوئی تو ہے جس نے دھونس دھاندھلی کی صرف بات نہیں کی بلکہ اس کے خلاف آواز اٹھائی ہے- اور اسکی آواز آہستہ آہستہ اب دلوں میں گھر کرنے لگی ہے- مرے وہ انکل جنھیں میں ٢٠١٣ میں منتیں کر کے بھی قائل نہ کر سکا اس مرتبہ تحریک انصاف کو ووٹ ڈال آے ١٢٢ کے ضمنی الیکشن میں- میں نے تو خان کی علیم خان کی شکل میں غلط سلیکشن کے بعد شرم کے مارے انسے بات تک بھی نہ کی- الله جانے کیا کایا پلٹ ہوئی!!!

مجھے خان کے وزیر اعظم بننے کی کوئی امید نہیں ہے- بس ایک مبہم سی امید ہے کے شاید اسکی کوشش میری آنے والی نسلوں کو اس ڈر سے آزاد کروا دے کہ ہم نے یھیں رہنا ہے-
امید پہ دنیا قائم ہے!

محترم ، مقامی سطح پر ایسے واقعات ہوسکتے ہیں ، یہ طرز سیاست نون لیگ کا خاصہ نہیں ہے بلکہ ہمارے معاشرتی رویوں کا عکاس ہے ، مقامی سطح کے یہ چند عوامل پورے الیکشن کا رخ موڑنے کی قدرت نہیں رکھتے ، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک حلقے سے چند سو ووٹوں کا حقدار فریب اور بدمعاشی کے بل پر الیکشن جیت جاوے ، آپ یہ اصغر خان کیس ہی دیکھ لیں ، اسٹیبلشمنٹ پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چوری کرنا چاہتی تھی لیکن عوامی مینڈیٹ پر نقب مارنے سے قاصر تھی لہذا پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بنوانے پر ہی اکتفا کیا ، باقی ووٹر کے ذہن پر بےشک بیرونی عوامل اثر انداز ہوتے ہیں اب یا تو عوام کو جاہل کہا جاوے یا انکا ذہن بدلنے کو کوشش کی جاوے ، جمہوری اور مہذب معاشروں میں ذہن سازی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے نا کہ خان صاحب والا راستہ اختیار کیا جاتا ہے
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
Why don't you write an article to refute my logical arguments with your logical and factual arguments instead of being a Danyaz Azeez, Abid Shair Ali, Parvez Rasheed or Rana Sana Ullah? Write it and share the link with us. Come on show us your talent and potential.

میری جان میں کس بات کا "لاجیکل " اور "فیکچول" جواب دوں ؟ آپ نے صرف ایک سازشی مفروضہ قایم کیا ہے اور اس پر ایک بغیر ثبوت زائچہ گھڑ لیا ہے ، اس طرح کے مفروضوں اور کانسپریسی تھیوریز کا کوئی جواب نہیں ہوتا ، جواب تو اس بات کا ہوتا ہے جو ثبوت کے ساتھ کہی جاوے ، اس طرح کے مفروضوں کا صرف مزاق ہی اڑایا جاتا ہے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
دو دن بعدگجر پھر آ رہا ہے پوٹیوں کے سینے پہ مونگ دلنے ، ایک گجر 50 پوٹیوں پہ بھاری (bigsmile)
Mubarkaaa
GujjarPakistani
user-offline.png

Banned

:banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana:
:banana:
:banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana::banana::banana:

Thanks Admin for Imposing ban over this person.
I request to impose life ban on this member. This member doesn't deserve the Siasat.pk and must be thrown out of this forum.
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
کیا تم لوگ اتنے احمق ہو کہ تحریک انصاف کو علیم خان ،اشرف سوہنا ، شاہ محمود ، جہانگیر ترین، چوہدری سرور ،پرویز خٹک جیسے لوگوں کی موجودگی کے باوجود اس ملک ے مسائل کا حل سمجھتے ہو ؟ میری نظر میں تم احمق ہو اور 100 فی صد احمق ہو باقی کی کثر نواز فوبیا پوری کر رہا ہے۔
عوام کی مجبوریوں کا یہ اور ان کی مجبوریوں کا عوام فائدہ اٹھاتے ہیں اس سائیکل کو عوام توڑ سکتے ہیں جو تکلیف بے عزت ہو کر برداشت کرتے ہیں وہ عزت سے برداشت کر لیں تو ان کی قربانی سے ملک مضبوط ہو گا کچھ عرصے کے لیے اپنے ضرورتوں کو پیچھے کر کے ملک کو آگے کر کے دیکھنے کی عادت ڈالنے کی ضرورت ہے بس اور یہ چھوٹا سا آسان کام کرنے میں جس قدر مشکل ہے ہر انسابن کی عزت نفس اور برداشت کا معیار اس قدر زیادہ نہیں ہوتا لیکن جس دن لوگوں کو اس کی قیمت ملک کو خطرے کی صورت میں بھگتنا پڑے گی اس دن سبھی تیار ہو جائیں گے اس سے پہلے صرف آج کے دن کے لیے کل کو اجاڑ دیتے ہیں[/size] .
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:)جی ہاں ، کے پی میں جہاں پی ٹی آئی جیتی وہاں الیکشن فئیر ہوئے تھے ، سارے کی ساری دھاندلی پنجاب میں ہوئی ،حتیٰ کہ وہاں بھی ہوئی جہاں اشرف سوہنا جیسے تحریکی امیدوار تھے جن کی ضمانتیں ضبط ہو گئی تھیں جب دھاندلی ہوئی نہیں تھی تو اس پہ رونے دھونے کا کیا فائدہ ؟