PTI can never beat PML-N

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?388001-How-to-make-PTI-walas-speechless

میری جان میں کس بات کا "لاجیکل " اور "فیکچول" جواب دوں ؟ آپ نے صرف ایک سازشی مفروضہ قایم کیا ہے اور اس پر ایک بغیر ثبوت زائچہ گھڑ لیا ہے ، اس طرح کے مفروضوں اور کانسپریسی تھیوریز کا کوئی جواب نہیں ہوتا ، جواب تو اس بات کا ہوتا ہے جو ثبوت کے ساتھ کہی جاوے ، اس طرح کے مفروضوں کا صرف مزاق ہی اڑایا جاتا ہے
 

musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)

محترم ، مقامی سطح پر ایسے واقعات ہوسکتے ہیں ، یہ طرز سیاست نون لیگ کا خاصہ نہیں ہے بلکہ ہمارے معاشرتی رویوں کا عکاس ہے


بلکل ٹھیک! وہ اتفاق سے نون کے سپوٹر ہیں- ویسے مجھےسنگل اوٹ کرنے سے احتراز کرنا چائے تھا- لکن عموماً میں نے نون لیگ کے لوگ زیادہ دیکھے ہیں اس بزنس میں- وجہ شاید یہ ہی ہے کہ ایسے لوگوں کو حکومتی سپورٹ چاہے ہوتی ہے اور پنجاب میں ن لیگ زیدہ حکومت میں رہی ہے-


، مقامی سطح کے یہ چند عوامل پورے الیکشن کا رخ موڑنے کی قدرت نہیں رکھتے ، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک حلقے سے چند سو ووٹوں کا حقدار فریب اور بدمعاشی کے بل پر الیکشن جیت جاوے ، آپ یہ اصغر خان کیس ہی دیکھ لیں ، اسٹیبلشمنٹ پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چوری کرنا چاہتی تھی لیکن عوامی مینڈیٹ پر نقب مارنے سے قاصر تھی لہذا پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بنوانے پر ہی اکتفا کیا ،


آپ اس کو صرف ایک مقام نہ سمجھیں- یہ چھوٹے چھوٹے علاقے مل کر ایک بڑا نتیجہ برآمد کرتے ہیں- گاؤں دیہاتوں میں وڈیرے' جاگیردار' چودھری جو کام کرتا ہیں شہروں محلوں میں وہ کام ایسے ہی وڈے پائن (بھائی )' ملک صاحب اور میاں صاحب کرتے ہیں- اور میں نے یہ نہیں کہا کہ صرف بدمعاشی اور فریب سے کام چلتا ہے- لوگوں کے مفادات بھی وبستہ ہیں اس میں- لکن اس دھونس دھاندھلی کو آپ نظر انداز نہیں کر سکتے- پاکستان کے جو حالات ہیں ان میں یہ چیزیں بعید نہیں ہیں- تبھی کہا کے یہ الزامات قرین قیاس ہیں-

باقی ووٹر کے ذہن پر بےشک بیرونی عوامل اثر انداز ہوتے ہیں اب یا تو عوام کو جاہل کہا جاوے یا انکا ذہن بدلنے کو کوشش کی جاوے ، جمہوری اور مہذب معاشروں میں ذہن سازی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے نا کہ خان صاحب والا راستہ اختیار کیا جاتا ہے

عوامکو شاید سیدھا جاہل تو نہیں کہا جا سکتا- کیوں کہ الله نے ہر انسان کو اچھے برے کی تمیز کا بنیادی شعور دیا ہے- ہاں البتہ ہمری مصلحتیں اور ذاتی مفادات ملک کے مفادات سے بڑھ کر ہیں-


آپ یہ بتایں یہ ذہن سازی کیسے کی جاتی ہے؟ اور خان صاحب کا کون سا راستہ غلط ہے؟



محترم ، مقامی سطح پر ایسے واقعات ہوسکتے ہیں ، یہ طرز سیاست نون لیگ کا خاصہ نہیں ہے بلکہ ہمارے معاشرتی رویوں کا عکاس ہے ، مقامی سطح کے یہ چند عوامل پورے الیکشن کا رخ موڑنے کی قدرت نہیں رکھتے ، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک حلقے سے چند سو ووٹوں کا حقدار فریب اور بدمعاشی کے بل پر الیکشن جیت جاوے ، آپ یہ اصغر خان کیس ہی دیکھ لیں ، اسٹیبلشمنٹ پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چوری کرنا چاہتی تھی لیکن عوامی مینڈیٹ پر نقب مارنے سے قاصر تھی لہذا پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بنوانے پر ہی اکتفا کیا ، باقی ووٹر کے ذہن پر بےشک بیرونی عوامل اثر انداز ہوتے ہیں اب یا تو عوام کو جاہل کہا جاوے یا انکا ذہن بدلنے کو کوشش کی جاوے ، جمہوری اور مہذب معاشروں میں ذہن سازی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے نا کہ خان صاحب والا راستہ اختیار کیا جاتا ہے
 

musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
آپ کے سوال کا جواب تو پہلے سے ہی اس میسج میں ہے جس کا آپ نے یہ جواب دیا. شاید آپ سے نظر انداز ہو گیا ہو اس لیے دوبارہ کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں:


رہی بات کہ جہاں سے پی تی ایجیتی' وہاں دھاندھلی نہیں ہی: تو بھائی انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا-اعترض ہمیشہ ہارنے والا کرتا ہے- آپ اعترض کریں- کیوں نہیں کرتے؟ مخالف کو اگر اعترض ہوا تو انہوں نے کھلے دل سے دوبارہ الیکشن کی دعوت دی بلدیاتی الیکشن میں - مثال آپ کے سامنے ہے- جنکہ ن اسکو دیفنڈ کرنے آجاتی ہے!



:)جی ہاں ، کے پی میں جہاں پی ٹی آئی جیتی وہاں الیکشن فئیر ہوئے تھے ، سارے کی ساری دھاندلی پنجاب میں ہوئی ،حتیٰ کہ وہاں بھی ہوئی جہاں اشرف سوہنا جیسے تحریکی امیدوار تھے جن کی ضمانتیں ضبط ہو گئی تھیں جب دھاندلی ہوئی نہیں تھی تو اس پہ رونے دھونے کا کیا فائدہ ؟
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)


آپ یہ بتایں یہ ذہن سازی کیسے کی جاتی ہے؟ اور خان صاحب کا کون سا راستہ غلط ہے؟


خان صاحب کا ووٹرز کو زندہ لاشیں کہنا اور خان صاحب کا یہ سمجھنا کہ عوام کی اکثریت انکے ساتھ ہے لہذا الیکشن کے بعد نتائج ماننے سے گریز کرنا اور عجیب و غریب خود پسندی پر مبنی تاویلیں نکالنا جیسے یہ کہنا کہ نون لیگ نے پنجاب میں کونسا تیر مارا ہے جو اسکے ووٹ ٢٠٠٨ کے مقابلے میں اتنے بڑھ گئے یا یہ کہنا کہ عوام تو مجھے ووٹ ڈالنے نکلے تھے تو نواز شریف کو کس نے ووٹ ڈالے - یہ سارا طرز عمل و طرز فکر عوامی مینڈیٹ کی توھین کرنا ہے - جب خان صاحب کی وجہ سے انکے پیرو کار بھی اسی راستے پر چل پڑے ہیں کہ باقی سیاسی جماعتوں کا کوئی ووٹر یا تو ہے ہی نہیں اور جو ہیں وہ جاہل اور بکاو مال ہیں ، اس طرز فکر سے مباحثے کے سارے راستے بند ہوجاتے ہیں اور مثبت سیاسی مباحث کی جگہ گالی گلوچ آجاتی ہے

خان صاحب اور انکے پیرو کاروں کو ایک لمبی سانس لیکر یہ بات سمجھنی چاہیے کہ اس ملک میں باقی سیاسی جماعتوں کے حامی اور پیروکار بھی ٹھیک ٹھاک تعداد میں موجود ہیں اور وہی لوگ ان جماعتوں کی جیت کے پیچھے بنیادی عوامل ہیں - اب ہوسکتا ہے کہ یہ سارے لوگ غلطی پر ہوں مگر جمہوریت میں آپ کو انکے مینڈیٹ کو ماننا پڑے گا ، انکے مینڈیٹ سے پھوٹنے والا حق حکمرانی تسیلم کرنا ہوگا اور اگر آپ عوام کا ذہن بدلنا چاہتے ہیں تو آپ کو صحیح تبلیغ کرنی پڑے گی ، عوام میں جا کر ایک مثبت بیانیہ بیچنا ہوگا ، جہاں پر آپ کو حکومت ملی ہے وہاں مثالی کار کردگی دکھا کا کر باقی عوام کے دل جیتنے ہونگیں ، یہی واحد قابل عمل راستہ ہے ذہن سازی کرنے کا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کیا تم لوگ اتنے احمق ہو کہ تحریک انصاف کو علیم خان ،اشرف سوہنا ، شاہ محمود ، جہانگیر ترین، چوہدری سرور ،پرویز خٹک جیسے لوگوں کی موجودگی کے باوجود اس ملک ے مسائل کا حل سمجھتے ہو ؟ میری نظر میں تم احمق ہو اور 100 فی صد احمق ہو باقی کی کثر نواز فوبیا پوری کر رہا ہے۔

یہ لوگ جب تم لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں تو دعوے ہوتے ہیں ملک کو آگے لے جا رہے ہیں ان کو عھدے بھی دے جاتے ہیں ان کو آفریں بھی دی جاتی ہیں جو لوٹ مار کلب کو چھوڑنے یا ساتھ چلنے سے انکار کرے وہ قابل نفرین ہو جاتا ہے ایسا کیوں؟
ابھی بھی جو آپ کے پاس قابل لوگ موجود ہیں ان میں بہت سے ملک کی ترقی کو تحریک انصاف سے کرنے جا رہے ہیں.مجھے نواز فوبیا ہوتا تو میں نے اس فورم پر آ کر ایک لفظ کہنے کی بھی جرات نہیں کرنی تھی مجھے نواز ناپسندیدگی ہے جو ایک دن میں پیدا نہیں ہوی روز بہ روز اس شخص کی جھوٹی باتوں لوگوں کو چکمے دینے سے نکمے پن سے اور سب سے زیادہ ان کے جوش خطابت سے پیدا ہؤی ہے امید ہے مجھے اپنی رائے رکھنے کا جو حق ہے آپ اس کا احترام کرتے ہیں
.
 
Last edited:

musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
بس یہیں پہ ہم اور آپ مارے جاتے ہیں- آپ کی بات سولہ آنہ ٹھیک ہے اگر واقعی دوسری پارٹیوں کی جیت میں ' جیسا آپ نے کہا' صرف عوام ہی بنیادی عوامل ہوں- خان صاحب اور انکے سپورٹرز کی نظر میں کچھ اور عوامل بھی اس میں شامل ہو جاتے ہیں- جیسا میں نے پہلے بھی کہا پاکستان کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوے وہ عوامل بعید از امکان نہیں ہیں- اور پھر سونے پر سوہاگہ کچھ نہ کچھ نکل بھی آتا ہے جو نہ صرف شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے بلکہ خان صاحب کو اس پر بولنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے- اب دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیے تو گلہ کیسا؟ جسے آپ دوسرے ووٹرز کے مینڈیٹ کی بات کرتے ہیں اسی طرح خان صاحب اور انکے سپورٹرز کی فریاد کو بھی کچھ اہمیت دے دیجیے- اب چاہے یہ شک غلط ہو یا صیح اس کا علاج تو ایک ہی ہے کہ الیکشن کے عمل کو اتنا شفاف بنایا جاتے کہ کسی کو انگلی اٹھانے کا موقع ہی نہ ملے- اب یہ کام کون کرے گا؟ اچھے ادارے؟ اچھے ادارے کون بنایے گا؟ حکومتیں؟ اب پچھلے ٦٧ سال میں جو حکومتیں یہ کام نہ کر سکیں تو اس کا کیا مطلب ہوا؟ ووہ کرنا نہیں چاہتی تھیں یا ہم بحسیت قوم بلکل نااھل ہیں؟ اگر جان بوجھ کر نہیں کیا تو پھر دال میں کچھ تو کالا ہے!

مرے خیال سے(آپ اختلاف کا حق رکھتے ہیں) تو اس گورکھ دھندھے کی نشان دہی کرنا اور اس کے خلاف آواز اٹھانا سب سے بڑی ذہن سازی ہے- کیوں کہ اسی لوپ ہول کے ذریعے ١٨-٢٠ کے فرق کو ٢٠-١٨ کے فرق میں تبدیل کیا جاتا ہے- اور اس کا بند ہونا ضروری ہے- جیتنا یا نا جیتا ثانوی حیثیت رکھتا ہے- ہاں اگر آپ کو پیغام کے زبان و بیان پر اعترض ہے تو میں سو فیصد تو نہی لکن کافی حد تک آپ سے ضرور اتفاق کروں گا-

جہاں تک حکومت میں رہ کر مثالی کارکردگی سے دل جیتنے کی بات ہے تو میں آپ کے ساتھ ہوں- اور اس میں بھی شبہ نہیں کہ وہ جو کر رہے ہیں اسکو مزید بہتر کیا جا سکتا تھا ور ہے-





خان صاحب کا ووٹرز کو زندہ لاشیں کہنا اور خان صاحب کا یہ سمجھنا کہ عوام کی اکثریت انکے ساتھ ہے لہذا الیکشن کے بعد نتائج ماننے سے گریز کرنا اور عجیب و غریب خود پسندی پر مبنی تاویلیں نکالنا جیسے یہ کہنا کہ نون لیگ نے پنجاب میں کونسا تیر مارا ہے جو اسکے ووٹ ٢٠٠٨ کے مقابلے میں اتنے بڑھ گئے یا یہ کہنا کہ عوام تو مجھے ووٹ ڈالنے نکلے تھے تو نواز شریف کو کس نے ووٹ ڈالے - یہ سارا طرز عمل و طرز فکر عوامی مینڈیٹ کی توھین کرنا ہے - جب خان صاحب کی وجہ سے انکے پیرو کار بھی اسی راستے پر چل پڑے ہیں کہ باقی سیاسی جماعتوں کا کوئی ووٹر یا تو ہے ہی نہیں اور جو ہیں وہ جاہل اور بکاو مال ہیں ، اس طرز فکر سے مباحثے کے سارے راستے بند ہوجاتے ہیں اور مثبت سیاسی مباحث کی جگہ گالی گلوچ آجاتی ہے

خان صاحب اور انکے پیرو کاروں کو ایک لمبی سانس لیکر یہ بات سمجھنی چاہیے کہ اس ملک میں باقی سیاسی جماعتوں کے حامی اور پیروکار بھی ٹھیک ٹھاک تعداد میں موجود ہیں اور وہی لوگ ان جماعتوں کی جیت کے پیچھے بنیادی عوامل ہیں - اب ہوسکتا ہے کہ یہ سارے لوگ غلطی پر ہوں مگر جمہوریت میں آپ کو انکے مینڈیٹ کو ماننا پڑے گا ، انکے مینڈیٹ سے پھوٹنے والا حق حکمرانی تسیلم کرنا ہوگا اور اگر آپ عوام کا ذہن بدلنا چاہتے ہیں تو آپ کو صحیح تبلیغ کرنی پڑے گی ، عوام میں جا کر ایک مثبت بیانیہ بیچنا ہوگا ، جہاں پر آپ کو حکومت ملی ہے وہاں مثالی کار کردگی دکھا کا کر باقی عوام کے دل جیتنے ہونگیں ، یہی واحد قابل عمل راستہ ہے ذہن سازی کرنے کا
 
(bigsmile)سنائپر ، 2013 میں دھاندلی ماندلی نہ ہو تی تو تاریک انصاف چاروں صوبوں کی تقریباٰ ساری سیٹوں پر جیت چکی ہوتی ، ہے نا ؟
Next time PTI voters lists bhi check kary gi.

So phir N O O R A Y kon sa new tareeq e wardat ijaad karain gaye????