PTI can never beat PML-N

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ تحریک انصاف کے برگر مر کے بھی ہم نون لیگ کے پٹواریوں سے الیکشن کیوں نہیں جیت سکتے؟

اس کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کو نون لیگ جیسی سیاسی جماعتوں کی ورکنگ کا طریقہ پتا ہو۔ نون لیگ کا سیاسی سٹرکچر شروع ہوتا ہے وزیراعظم سے
پھر باری آتی ہے کچھ سینئر ایم این ایز کی۔ نواز شریف سب ایم این ایز سے نہیں ملتا۔

زیادہ تر مسائل وہی سینئر ایم این ایز سنتے ہیں اور وہی گروپس بھی ہیں نون لیگ میں
مثال کے طور پر خواجہ آصف، چوہدری نثار اور شہباز شریف وغیرہ

اس کے بعد ہوتے ہیں ایم پی ایز اور وزیر اعلی
یہاں بھی وہی حال ہے
رانا ثنا، رانا مشہود وغیرہ

پھر نون لیگ کی ضلعی تنظیم شروع ہوتی ہے
پھر تحصیل لیول کی پھر محلہ لیول پر نون لیگ کے بندے ہوتے ہیں۔ ان کا کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔

نون لیگ اپنی الیکشن کیمپین اور ٹکٹ کا فیصلہ سروے کی بنیاد پر کرتی ہے۔ یہ سروے وہیں محلہ لیول پر ہوتا ہے۔ انتخابی سسٹم موجود ہے مگر آخری فیصلہ میاں صاب اپنے ہاتھوں سے فرماتے ہیں۔ وہاں پر میاں صاب کی مرضی چلتی ہے۔
ہر محلے میں دو تین لوگ 'بااثر افراد' کی حیثیت رکھتے ہوتے ہیں۔ انہوں نے زندگی گزاری ہوتی ہے اسی محلے میں اس لیے ہر کسی کی افتاد طبع سے واقف ہوتے ہیں۔

الیکشن سے کچھ عرصہ پہلے محلہ لیول کے لوگوں کو ان کے محلے کی ووٹر لسٹ مہیا کی جاتی ہے۔ وہ اس میں ووٹروں پر نشان لگاتے ہیں کچھ ایسے
ایک۔ پکا نون لیگی ۔ *
دو۔ پکا اینٹی نواز ۔ x
تین۔ ورکنگ کی گنجائش ہے ۔ $
ان لسٹوں کی بنیاد پر نون لیگ فیصلہ کرتی ہے کہ الیکشن سٹریٹجی کیا ہونی چاہئے۔ دھاندلی کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ بھی اسی بنیاد پر ہوتا ہے۔ پھر آپ کا محکمہ تعلیم، پولیس، صحت، پٹوار اپنے اپنے سروے الگ پیش کرتا ہے حکومت کی خدمت میں۔ یوں نون لیگ کو اپنے مخالفین پر پہلے ہی ایج مل جاتا ہے۔

اب جیسے یہ حلقہ تھا 122 اس میں دھاندلی کے روایتی طریقے اختیار کرنا بہت مشکل ہو گیا تھا تو سروے کے بعد غیر روایتی طریقے اختیار کئے گئے۔ پکے نون لیگی ووٹروں میں سے کسی کا حلقہ یا پولنگ سٹیشن تبدیل نہیں کیا گیا۔ جن پر ورکنگ کی گنجائش تھی، ان کو بھی نہیں چھیڑا گیا البتہ جن کے بارے میں پکی رپورٹ تھی کہ یہ مر جائے گا نون لیگ کو ووٹ نہیں دے گا، ان میں سے دس ہزار کے قریب لوگوں کے ساتھ یہ گیم کھیلی گئی۔ چار لاکھ میں سے دس ہزار صرف 2.5 % بنتا ہے اتنی سی بے ضابطگی کو 'انسانی غلطی' باآسانی سمجھا جا سکتا ہے۔ لیکن اتنے کلوز مقابلے میں یہ چھوٹی سی 'بے ضابطگی' بھی بہت اہمیت اختیار کر جاتی ہے۔

الیکشن کمیشن اور نادرا کی اپنی ایمانداری کو خان صاحب نے چیلنج کیا ہوا تھا۔ اگر یہاں سے حکومت ہونے کے باوجود تحریک انصاف جیت جاتی تو اس پر مہر تصدیق ثبت ہو جاتی اس لیے الیکشن کمیشن، حکومت اور نادرا ایک ہی کیمپ میں تھے۔ ویسے بھی یہ تبدیلی صرف ووٹنگ ریکارڈ میں کی جاتی ہے نادرا کے مستقل ریکارڈ میں نہیں۔

اب یہاں ایک سوال اٹھتا ہے پھر صوبائی نشست پی ٹی آئی کیسے جیت گئی ؟
یہ ساری توجہ کی بات ہے۔ نون لیگ کا فوکس اور ٹینشن اسپیکر کی سیٹ تھی۔ تحریک انصاف کا ایم پی اے سیٹ ہی اسی لیے نکال گیا۔ اگر اسپیکر کا الیکشن نا ہوتا تو اس نے بھی ہار جانا تھا۔ نون لیگ کو اسپیکر کی اتنی ٹینشن نا ہوتی تو اس کی ہار بھی یقینی بنوائی جاتی۔ تحریک انصاف کا ایم پی اے لو پروفائل میں رہ کر چپ چاپ دوسروں کے خرچے پر سیٹ نکال گیا :d

اور بھی بہت معصومانہ قسم کی حرام زدگیاں کرتی ہے نون لیگ۔ مثال کے طور پر دو دن پہلے پولنگ اسکیم میں تبدیلی کرنا۔۔ نون لیگ کے پولنگ ایجنٹس کے سوا سب کو غلطیوں والی ووٹر لسٹ فراہم کرنا۔ ظاہر ہے نون لیگ کے پولنگ ایجنٹوں کے سوا باقی لوگوں کے پاس مخالفین ہی جائیں گے تو خود ہی تین چار پولنگ سٹیشن پھر کر ذلیل و خوار ہو کر واپس آ جائیں گے بغیر ووٹ ڈالے۔

نون لیگ صرف الیکشن سائنس کی حد تک منظم ہے۔ سب کی روٹی لگی ہوئی ہوتی ہے۔ کوئی بھی یہ کام مفت میں نہیں کرتا نون لیگ میں۔ تحریک انصاف میں یہ سب رضا کارانہ ہوتا ہے۔ اور 122 کے الیکشن کی ہم پٹواریوں کے لئے سب سے خطرناک چیز ہی یہ رہی کہ اس بار چوہدری سرور کی سرکردگی میں تحریک انصاف نے بھی یہ چیزیں سیکھ لیں۔ اگلے الیکشن میں مجھے ڈر ہے کہ یہ ٹرینڈ لوگ پورے ملک میں رضا کاروں کو سکھائیں گے۔

اور نون لیگ کا نظریہ نہیں پیسہ منظم کرتا ہے یہ سب کچھ۔ ہرگز اس غلط فہمی کا شکار مت ہوں کہ نون لیگ بہت منظم جماعت ہے۔ ہم محض لوٹ مار کرنے والوں کا ٹولہ ہیں اوپر سے نیچے تک جو لوٹ مار کی خاطر متحد ہو جاتے ہیں۔

امید ہے ابھی دوستوں کو بہتر سمجھ آ گئی ہو گی کہ خان صاحب کس بلا سے کس قدر سخت مقابلہ کر رہے ہیں اور ایاز صادق کا صرف ڈھائی ہزار کی لیڈ سے جیتنا دراصل کیا معنی رکھتا ہے۔ نون لیگ کے پنجے اس نظام میں آپ کی سوچ سے زیادہ گہرے ہیں۔ اسی لیے تو خان صاحب کو بہت خطرناک سمجھا جاتا ہے روایتی سیاستدانوں میں کہ ان کو ہلا کر رکھا ہوا ہے۔

میرا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، میں ایک پروفیشنل ہوں۔ یہ تمام معلومات میں نے گذشتہ دو سال میں حاصل کی ہیں محض۔ مجھ جیسے اور بھی بہت لوگ ہیں ورنہ ان گیمز کا پتا صرف محلے کے 'با اثر افراد' جو عموماً بلئیرڈ، سنوکر کے کھوکھے پر پائے جاتے ہیں ان کو ہوتا ہے۔ اس کا کریڈٹ خان صاحب کو جاتا ہے کہ ہم جیسے لوگ بھی ان کی 'دشمنی' میں یہ چیزیں سیکھ گئے۔

یاد رہے کہ یہ دھاندلی کے غیر روایتی طریقے ہم پٹواری صرف تب اختیار کرتے ہیں جب حالات بہت 'ماٹھے' ہوں جیسے این اے 122 میں تھے۔ ورنہ ووٹ خریدنا، عملہ خریدنا، دھمکیاں لگانا، پولیس اور پٹوار کو استعمال کرنا، نوکریوں کے لالچ، سرکاری ملازمین نچلے درجے کے کو استعمال کرنا، حلقے تبدیل کرنا، ووٹوں کے بھرے ہوئے ڈبے شامل کرنا عام حالات میں ہماری روٹین ہے۔ اب مجھے برگر بچے خود بتائیں، آپ کا اور ہم پٹواریوں کا کوئی مقابلہ ہے دور دور تک؟
 
Last edited by a moderator:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
lahore pmln ny doongi ground k jalsy main Punjab university professors k zarie Student ko GPA ka lalich de kr jama kya
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
Dramay baazian of jahil corrupt patwaris ab tum log nahi bach saktay yeh 80's aur 90's ka zamana nahi hai iss liyee har qisam ka pmln ka propaganda flop ho jata hai ho ga aur hota rahay ga
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
dear voter lists ke baray me pahlay hi khabrain ain thi jis pe mene ek thread banaya tha. game asal me ye hui ke ECP ne 2013 wali voters list pahley voters add kiye phr subtract karkey wapis 2013 wala total pe hi le aye. is addition subtraction me unhonay pti ki profile se milte jultay kai voters out kardiye aur pmln ki voter profile se miltay jultay kai vote add kardiye. ye bilkul aesa hi ha ke jab sabzi ya fruit lete hain tu aap apni marzi ke peice select kareke usko dete. phr wo khud hi 2-3 kharab piece uthakay theli me dalta ha taka uska wazan ziyada hojaye. phr wazan baraber karne ke liye wo 1-2 achay piece niklake aap ko theli pakra deta ha. ager aap usko pakarle tu bolta ha ke maaf karna ghalti hogi.

pti voter profile: younger than 35, private job, bachelor or more
pmln voter profile: older than 35, govt deppt job/retailer, matric/FSC

Nadra ki madad se ye karna buht asan ha. aur chunkay vote barhaye phr kam kiye isliye ye prove karna impossible ha kay ye deliberate attempt thi ke nahi.

mere khayal se PTI ko is pe ziyada shor nahi karna chahiye balke sabaq seekhna chahiye ke is tarhan ki bhi rigging hoti ha.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب آپ یہ بھی بتا دیں آپ عوام کو کیسے بیوقوف بناتے ہیں آپ کی پارٹی کی جن پانچ چیزوں کو میں نے سنا الیکشن مہم میں تو آپ آئے ان چیزوں پر حکومت میں
ہم بجلی دیں گے
ہم کشکول توڑ دیں گےہم زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹیں گے
ہم صحت
ہم تعلیم ہم تجارت تو ان میں سے ہر ایک کا بھٹہ بیٹھ جانے کے باوجود ووٹر کو اب کیا منہ دکھاتے ہیں اور وہ کیسے بیوقوف بنتا ہے جب کے آپ کے پاس ناکامی اور شرمندگی کے سوا ابھی تک تو کچھ بھی نہیں
یہ بھی بتائیں آپ زیادہ چالاک ھیں یا آپ کا ووٹر زیادہ بیوقوف ہے؟
وہ کیسے سوال نہیں اٹھاتا؟
 
Last edited:
وہی روایتی رانڈی رونا ، اپنی شکست اور ہونے والی چھترول کے جواز تراشنا ، جہاں سے جیتے وہاں جشن اور جہاں سے ہارے وہاں سیاپے اور جھوٹے الزامات، خود کو اتنا مقبول سمجھتے ہیں اور حالت یہ ہے کہ اوکاڑا سے اپنی ضمانت ضبط کرو ابیٹھے یہی 2013 میں بھی ہوا تھا جب بہت سے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوئیں ، بہت سے امیدواروں کی تیسری یا چوتھی پوزیشن تھی ، بہت سے حلقوں میں امیدوار تک نہ تھے ، مگر جناب دعوے ہیں کلین سویپ کے ، کے پی میں جہاں ان کی مقبولیت تھی وہاں سے جیتے مگر وہاں کبھی دھاندلی کی بات نہ کی ،پنجاب سے ہارے مگر سیاپا کرنا نہ بھولے ، سندھ اور بلوچستان سے تو خیر نام و نشان مٹ گیا سوائے کراچی کی ایک پاکٹ کے ، مگر اکڑ ہے کہ حضور ختم ہونے کا نام نہیں لیتی
 
Last edited:

akmal1

بھائی جہاں سے وہ جیتے ہیں وہاں دھاندلی کی بات کرنا ہارنے والے کا کام ہوتا ہے
کے پی کے میں دھاندلی جس کے ساتھ ہوئی ہے وہ اعتراض کرے گا
اگر میں پنجاب میں آپ پر دھاندلی کا الزام لگاتا ہوں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ کے منہ پہ کے پی کے میں ٹیپ لگ گئی ہے
آپ کو پورا حق ہے اعتراض کرنے کا اور چپ رہنے کا بھی
آپ کا مسلہ یہ ہے کہ آپ سمجھتے ہیں کہ جب میں آواز نہیں اٹھاتا تو باقی کیوں بول رہے ہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
شکر ہے اس گوبر ہندوستانی کو تو کسی نے پٹہ ڈال دیا۔ اب کچھ دن تک آرام کرلیگا۔

باقی نوروں نے ٹکنیکل دھاندلی مثلاً وؤٹر لسٹوں میں ردّوبدل، آخری دنوں میں پولنگ سکیم تبدیل کرنا وغیرہ اور نان ٹکنیکل دھاندلی مثلاً دھونس ، دھمکیاں، پولیس، پٹواریوںوغیرہ کے استعمال میں ڈبل پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔جیسے لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اسیطرح پی ٹی آئی کو وہی طریقے سیکھنے ہونگے۔
 
Last edited:

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)

اور نون لیگ کا نظریہ نہیں پیسہ منظم کرتا ہے یہ سب کچھ۔ ہرگز اس غلط فہمی کا شکار مت ہوں کہ نون لیگ بہت منظم جماعت ہے۔ ہم محض لوٹ مار کرنے والوں کا ٹولہ ہیں اوپر سے نیچے تک جو لوٹ مار کی خاطر متحد ہو جاتے ہیں۔

امید ہے ابھی دوستوں کو بہتر سمجھ آ گئی ہو گی کہ خان صاحب کس بلا سے کس قدر سخت مقابلہ کر رہے ہیں اور ایاز صادق کا صرف ڈھائی ہزار کی لیڈ سے جیتنا دراصل کیا معنی رکھتا ہے۔ نون لیگ کے پنجے اس نظام میں آپ کی سوچ سے زیادہ گہرے ہیں۔ اسی لیے تو خان صاحب کو بہت خطرناک سمجھا جاتا ہے روایتی سیاستدانوں میں کہ ان کو ہلا کر رکھا ہوا ہے۔

Best ever 2 paras.
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
وہی روایتی رانڈی رونا ، اپنی شکست اور ہونے والی چھترول کے جواز تراشنا ، جہاں سے جیتے وہاں جشن اور جہاں سے ہارے وہاں سیاپے اور جھوٹے الزامات، خود کو اتنا مقبول سمجھتے ہیں اور حالت یہ ہے کہ اوکاڑا سے اپنی ضمانت ضبط کرو ابیٹھے یہی 2013 میں بھی ہوا تھا جب بہت سے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوئیں ، بہت سے امیدواروں کی تیسری یا چوتھی پوزیشن تھی ، بہت سے حلقوں میں امیدوار تک نہ تھے ، مگر جناب دعوے ہیں کلین سویپ کے ، کے پی میں جہاں ان کی مقبولیت تھی وہاں سے جیتے مگر وہاں کبھی دھاندلی کی بات نہ کی ،پنجاب سے ہارے مگر سیاپا کرنا نہ بھولے ، سندھ اور بلوچستان سے تو خیر نام و نشان مٹ گیا سوائے کراچی کی ایک پاکٹ کے ، مگر اکڑ ہے کہ حضور ختم ہونے کا نام نہیں لیتی

[h=1]PTI not involved in rigging, ready for re-elections: Imran Khan [/h]http://tribune.com.pk/story/896281/pti-not-involved-in-rigging-ready-for-re-elections-imran-khan/

[h=1]ROs decide to hold re-polling in 26 KP polling stations[/h]
http://arynews.tv/en/ros-decide-to-hold-re-polling-in-26-kp-polling-stations/

Lo ge KAHANI KHATAM ..... koi MARYAM rona nahi kiya kisi ne
 
Potty-eyes ko votes is liye kam miltay hain kay wo 10% burger bachay aur 85% pendoo aur pathan utha kar dharnay walay maqam per pohonchtay hain, jahan pehlay say 5% insaaf waliyan apnay thumkay aur thumri kay liye taiyar milti hain. To jab tak insaaf ka thumka chalta rehta hai, PTI ka Dehati-Wing (Pathan aur Punjabis) dharnay mein barajuman hotay hain...lekin jab dharnay ka ikhtitaam hota hai aur elections ka samaan hota hai to wo apna vote kisi aur ko day detay hain kyoun kay polling stations per Cocaine Khan ki thumkay waliyan aur mujray waliyan nahi hoteen.. Ab jab tak Potty-eyes walay apni mujra-politics nahi chhorengay, vote kau day ga?
 
PTI ko vote kam parnay ki aik aur wajha bhi hai. Imran Khanam Mental Hospital walay Pitaai (PTI) walay bay waqoofon say kehtay hain kay election walay din 'ballay' (bat) per mohor lagana. Ab PTI walay aql mein apnay ehmaq leader per gaye hain. Wo 'ballay' ko 'billa' samajhtay hain. Aur election walay din 'shaer' (lion) ko 'billa' samajh kar usi ko apna vote daal kar aa jatay hain..
 
haan aur london main aik chori ker ke MP bun ke dikha

london main bhi yellow cab kerny walo . kabhi kabhi paRhay likhon walu baatain bhi ker lia kero Ya ganjon ka CHOTA COMPUTER le gaye ho london saath
 
mohibbewatan

Senator (1k+ posts)
VERY INFORMATIVE post Posheeda talwaar :)

Yaar i am extremely tired of this rigging fiasco as well, we must move on and concentrate on bigger issues. Shocking yeh nahi k Imran rigging ka rona dhona nahi chorta, shocking yeh hai k N league k log is had tak ghatya mentality k maalik hain k itna sab kuch ho janay k baad bhi 2 numberi se nahi baaz aaye. Forget Imran Khan, even Waseem Badami, Mujeeb Shamni, Rauf Klasra have confirmed they ave met people who voted for PTI in 2013 but now their votes were moved out of constituency. jinko Imran pe itna ghusa aata hai kabhi in ghatya 2 number cheap lgon pe bhi ghussa kar liya karain. 2 numberi tum karo aur time zaaya karnay ka ilzaam hum pe?
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Mubarkaaa
GujjarPakistani
user-offline.png

Banned

:banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana:
:banana:
:banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana::banana::banana:

Thanks Admin for Imposing ban over this person.
I request to impose life ban on this member. This member doesn't deserve the Siasat.pk and must be thrown out of this forum.
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
وہی روایتی رانڈی رونا ، اپنی شکست اور ہونے والی چھترول کے جواز تراشنا ، جہاں سے جیتے وہاں جشن اور جہاں سے ہارے وہاں سیاپے اور جھوٹے الزامات، خود کو اتنا مقبول سمجھتے ہیں اور حالت یہ ہے کہ اوکاڑا سے اپنی ضمانت ضبط کرو ابیٹھے یہی 2013 میں بھی ہوا تھا جب بہت سے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوئیں ، بہت سے امیدواروں کی تیسری یا چوتھی پوزیشن تھی ، بہت سے حلقوں میں امیدوار تک نہ تھے ، مگر جناب دعوے ہیں کلین سویپ کے ، کے پی میں جہاں ان کی مقبولیت تھی وہاں سے جیتے مگر وہاں کبھی دھاندلی کی بات نہ کی ،پنجاب سے ہارے مگر سیاپا کرنا نہ بھولے ، سندھ اور بلوچستان سے تو خیر نام و نشان مٹ گیا سوائے کراچی کی ایک پاکٹ کے ، مگر اکڑ ہے کہ حضور ختم ہونے کا نام نہیں لیتی
Gujjra teri maj tey laar nahi aai aj bara lal peela hoya aein ?