Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
بہت شکریہ میرے بھائی ۔ اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوگئی ہو تو میں معزرت چاھتا ہوں ۔
صحت اک نعمت ہے۔۔ یہ تب پتہ چلتا ہے جب یہ نہ رہے۔۔
اللّٰل۔۔آپکو صحت کے ساتھ۔۔ اچھائی اور سچائی کودیکھنے کی نظر بھی عطا فرمائے۔۔اور مشکلیں آسان۔۔آمین۔۔
ہماری پچھلی بحث ۔۔ جس میں شاید پہلی بار کچھ سخت کہہ گیا کہ لیئے معظرت خواہ ہونگا۔۔
دعاوں کا طلبگار۔۔